واحسراتا۔۔۔۔۔ علامہ مبارک حسین مصباحی

افسوس صد افسوس کہ —– حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ و الرضوان کے چمن کا مہکتا ہوا وہ پھول رات کی تاریکی میں آخر مرجھا گیا جو اپنی بھینی بھینی خوشبو سے ایک عالم کو اب تک مہکاتا رہا،انا للہ وانا الیہ راجعونوہ خوشبو کوئی اور نہ تھی بلکہ وہ خوشبو باغ فردوس الجامعۃ الاشرفیہ … Read more

علم و فضل، صحافت و دعوت، اخلاص و للّٰہیت کا ایک روشن باب۔۔۔۔۔۔

علم و فضل، صحافت و دعوت، اخلاص و للّٰہیت کے ایک روشن باب کے اختتام کی خبر سن کر دل غم سے نڈھال اور آنکھیں اشکبار ہیں۔ یہ انتہائی رنج و الم کے ساتھ اطلاع ملی کہ فخرِ صحافت، خلیفۂ حضور تاج الشریعہ، دامادِ حضور عزیز ملت، استاذِ باکمال، صاحبِ قلم و قرطاس، حضرت علامہ … Read more

چلے تو گئے مگر اپنی یادیں چھوڑ گئے

حضرت مولانا مبارک حسین مصباحی صاحب کی رحلت اہلسنت کا ایک عظیم خسارہ ہے۔مولانا سید معین میاں حضرت مولانا مبارک حسین مصباحی ماہر علم و فن تھے۔الحاج محمد سعید نوری عزیزان گرامیبعض شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کی جدائی صرف ایک فرد کی جدائی نہیں ہوتی بلکہ ایک عہد، ایک خوشبو اور ایک احساس کی … Read more

علم و قلم کا ایک روشن چراغ گل ہو گیا

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَجامعہ اشرفیہ مبارک پور، ضلع اعظم گڑھ کے ممتاز استاذ، ماہنامہ اشرفیہ کے مدیر، تنظیم ابنائے اشرفیہ کے روحِ رواں، حضرت علامہ مولانا محمد مبارک حسین مصباحی صاحب کا رات گیارہ بج کر پینتالیس منٹ پر انتقال فرما جانا علمی، ادبی اور تنظیمی حلقوں کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔ آپ … Read more

حضرت علامہ مولانا مبارک حسین مصباحی مدیر اعلی ماہنامہ اشرفیہ مبارک پور کے انتقال نے سنی صحافت کو افسردہ کردیا

مؤرخہ ۱۸ ذی الحجہ ۱۴۴۷ھ مطابق 5/ جون 2026ء کو بوقت فجر خبر موصول ہوئی کہ اہلِ سنت کی ایک عظیم علمی و ادبی شخصیت اور میدان صحافت کے بے باک قلم کار حضرت علامہ مولانا مبارک حسین مصباحی استاذ جامعہ اشرفیہ و مدیر اعلی ماہنامہ اشرفیہ مبارک پور کا انتقال پر ملال ہوگیا ہے۔یہ … Read more

وہ چل دیئے جنھیں عادت تھی مسکرانے کی

حضرت علامہ مبارک حسین صاحب مصباحی ایڈیٹر ماہنامہ اشرفیہ کے سانحۂ ارتحال کی خبر دیر رات 12 بج کر 5 منٹ پر اس وقت ملی جب ناچیز اپنی زیر تصنیف کتاب "آؤ نماز پڑھیں” کی کمپوزنگ کرنے کے بعد سونے کی تیار کررہا تھا، دل بےحد رنجیدہ ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اگرچہ میری … Read more

”جوامع الکلم” حضور علیہ السلام کا ایک عظیم الشان معجزہ

ازقلم: طفیل احمد مصباحی حضور نبی کریم ﷺ کا وجودِ مسعود سراپا معجزہ ہے ۔ قرآنی اعجاز اور جوامع الکلم کا معجزہ اس پر مستزاد ہے ۔ آپ ﷺ نہایت فصیح و بلیغ گفتگو فرمایا کرتے تھے ۔ آپ کا اعجازِ تکلم مسلّم ہے ۔ بڑے بڑے فصحا اور بُلغا آپ کے معجزانہ کلام کو … Read more

ظہران ممدانی اور امریکی جمہوریت !!

ظہران ممدانی نیویارک میئر کا الیکشن جیت کر تاریخ رقم کر چکے ہیں۔یہ الیکشن انہوں نے تب جیتا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور طاقت ور بزنس مین ایلون مسک ان کی کھلی ہوئی مخالفت کر رہے تھے۔ظہران پر مسلم نام اور فلسطینی حمایت کی بنیاد پر مذہبی حملے کیے گیے لیکن ان تمام … Read more

دین کا کام اور دین پر چلنے کی حقیقت:قولِ امام ربانی کی روشنی میں ایک اصلاحی تجزیہ

دینِ اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے، جو انسان کے ظاہر و باطن، عقیدہ و عمل، زبان و دل، نیت و سلوک… سب کو اپنے احکام میں سمیٹتا ہے۔ دین کا اصل مطالبہ یہ ہے کہ انسان اپنے پورے وجود کو دین کے تابع کر دے؛ ظاہر بھی دین کا ہو، باطن بھی؛ عبادت بھی … Read more

اعلیٰ حضرت کے ایک نعتیہ شعر کی تشریح

•حضور احسن العلماء کی زبانی تیرے بے دام کے بندے ہیں رئیسان عجمتیرے بے دام کے بندی ہیں ہزاران عرب     چمنستانِ مارہرہ مطہرہ کے گُل سرسبد احسن العلماء حضرت سید مصطفٰی حیدر حسن میاں مارہروی علیہ الرحمۃ شعر مذکور کے تحت اپنے خطاب میں فرماتے ہیں:’’دونوں جگہ ’دام‘ استعمال ہوا ہے۔ ایک جگہ ’دام‘ … Read more