یوم آزادی ہندوستاں!!!!!!

نو بہار گلستاں آزادی ہندوستاںعہد گل امن و اماں آزادی ہندوستاں سارے ہندوستانیوں کو قلب کی گہرائی سےہو مبارک جاوداں آزدیِ ہندوستاں کافی و مفتی عنایت، احمد اللہ، فضل حقخون کی ہے داستاں آزادی ہندوستاں جان دی لاکھوں نے اپنی تب کہیں جا کر ہوئیحاصل تیغ و سناں آزادی ہندوستاں گر نہ لڑتے ملک کے … Read more

نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم

کسی کو دوستی پیاری کسی کو زندگی پیاریخدا کا شکر ہے ہم کو ہے ناموس نبی پیاری غلامان محمد ہیں یہی نسبت ہی کافی ہےہمیں دونوں جہاں سے ہے نسبت شاہ کی پیاری دیار مصطفی کی نوکری معراج قسمت ہےہمیں نہ مال و زر پیارا نہ کوئی سروری پیاری ہمیں دنیاوی نغموں سے نہ بہلاؤ … Read more

قائد بھی مریدین بھی وہ پیر بھی فتنہ

نا حق کے لیے بولے تو تقریر بھی فتنہتقریر ہی کیا خامۂ و تحریر بھی فتنہ ناموسِ رسالت کی حفاظت نہ کریں جوقائد بھی مریدین بھی وہ پیر بھی فتنہ جس سے مرے آقا کی ہو تعظیم میں تنقیصوہ درس بھی تدریس بھی تفسیر بھی فتنہ جو خود کے لیے بات حقائق کی چھپائےعلامہ بھی … Read more

تضمین بر کلام اعلیٰ حضرت در شان حضور غوث اعظم

ترے دربار کا سائل ہے یا غوثتجھی سے زندگی حاصل ہے یا غوثتصدق زہرا کا شامل ہے یا غوثطلب کا منھ تو کس قابل ہے یا غوثمگر تیرا کرم کامل ہے یا غوث گھٹائے ظلم صہیونی ہے چھائیبرابر ہوتا ہے حملہ ہوائییہ بیت القدس سے آواز آئیدوہائی یَا مُحِیُّ الدِّیں دوہائیبَلا اسلام پر نازل ہے … Read more

کالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں

کیفے میں چھپ کے کرتی ہیں جو سرد، گرمیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاںخنزیر خوروں کو جو کھلاتی ہیں برفیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں جن کے یہاں شراب بھی آبِ زُلال ہےخنزیر جن کے واسطے لحم حلال ہےایسوں کے ساتھ کرتی ہیں جو عشق و مستیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں … Read more

کیا قوم مَلِک سید ہے؟

تحریر: محمد جسیم اکرم مرکزیرابطہ نمبر: 9523788434 بے نشانوں کا نشاں مٹتا نہیںمٹتے مٹتے نام ہو ہی جائے گا ارباب سِیَر و اصحاب تواریخ سے یہ حقیقت پوشیدہ نہیں ہے کہ ایک بہت بڑی جماعت جو صوبہ بہار میں آباد ہے اور قوم "ملک” کے نام سے مشہور ہے یہ چند صدی پہلے ایسی معزز … Read more