نعت رسول: نرالی شبِ معراج

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان محروم نہیں رہتے سوالی، شبِ معراجدامن کوئ رہتا نہیں خالی ، شبِ معراج جاں بخش، دل افروز ہیں اِس رات کے منظرہے نسبتِ سرکار سے ، عالی شب معراج اربابِ نظر نے اِسے جس رخ سے بھی دیکھااُس رخ سے نظر آئ مثالی، شبِ معراج خِیرہ ہیں … Read more

نعت رسول: حضور جانتے ہیں

خصوصی پیشکش براے شبِ معراج نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان خدا کے قرب میں جانا حضور جانتے ہیںوصالِ رب کا ٹھکانا حضور جانتے ہیں یہ شان ہے کہ فرشتوں کی حد سے بھی آگےسفر کے نقش جمانا حضور جانتے ہیں درِ الٰہی سے لاکر نماز کا تحفہہمیں خدا سے ملانا حضور جانتے … Read more

معراج البنی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام

تحریر: ابوالمتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سیرت اور آپ کی حیاتِ مبارک میں پیش آنے والے حیرت انگیز واقعات میں اللہ تعالی نے انسانوں کے لئے عبرت اور نصیحت کے بے شمار پہلو رکھے ہیں۔ سیرتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی چھوٹا بڑا واقعہ ایسا … Read more

عقل انسانی، تکلیف شرعی، شبہات باطلہ اور بعثت انبیاے کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ اس مضمون میں تکلیف شرعی کے مفہوم کو عام فہم اسلوب میں بیان کیا گیا ہے۔ ان شا ء اللہ تعالیٰ تکلیف شرعی،شبہات باطلہ،بعثت انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃوالسلام اور عقل کے مدار تکلیف ہونے کا مفہوم واضح ہوجائے گا۔ بدیہی کی دوقسمیں ہیں: بدیہی کسبی اوربدیہی غیرکسبی۔ بدیہی کسبی کی … Read more

جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی میں جشن معراج النبیﷺ پُروقار طریقے سے منایا گیا

دہلی: 12/مارچ، ہماری آواز(شبیر احمد نظامی) علماء کے ہاتھوں مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کی خانقاہ برکاتیہ سے خلافت و اجازت ملنے پردستار بندی و گل پوشی کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام کوخطاب کرتے ہوئے مولانا حافظ محمدیعقوب علی خان خطیب و امام خلیل اللہ مسجد بٹلہ ہاؤس کا معراج النبی صلی اللہ ولیہ وسلم … Read more

بزرگ داعی اسلام مفتی نسیم اشرف حبیبی کا انتقال پر ملال، علمی حلقہ سوگ وار

ڈربن/جنوبی افریقہ: 12 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) افسوس کہ آج عالم اسلام بالخصوص ساوتھ افریقہ اور برصغیر کے بعض دعاۃ و مبلغین اور علم و تحقیق دوست لوگ اپنے ایک مخلص سرپرست، بزرگ اور دور اندیش عالم دین اور تجربہ کار داعی اسلام سے محروم ہوگئے. نہایت ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جا … Read more

مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں مولانا محسن مصباحی صاحب کی آمد پر استقبالیہ محفل کا انعقاد

عشقِ رسول کے اظہار کے لیے نعت خوانی ایک بہترین ذریعہ ہے: مولانا محسن مصباحی علی گڑھ: 11/مارچ، ہماری آواز(ضیاءالرحمٰن امجدی) مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں استقبالیہ محفل کا اہتمام کیا گیا۔ محفل کا آغاز مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد کے طالب علم کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا. بعدہ ساؤتھ افریقہ سے تشریف … Read more

طلبہ جامعہ اشرفیہ کے وفد کی اعظم گڑھ ڈی۔ایم۔ سے ملاقات

مبارک پور/اعظم گڑھ: 11مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)آج بروز جمعرات طلبہ اشرفیہ مبارکپور کے 8/ افراد پر مشتمل وفد نے ڈی ایم اعظم گڑھ سے ملاقات کی۔جس میں مسلمانوں کی تعلیمی زبوں حالی اور ریزرویشن کے نام پر مسلمانوں پر ہونے والے آتیاچار ، آزادی کے بعد بھی قائم پسماندگی کے وجوہات اور مدارس میں رشوت … Read more

نعت رسول:گلاب و نسترن میں احمد مختار کی خوشبو

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی گلاب ونسترن میں احمد مختار کی خوشبوھےباغ خلدمیں بھی سیدابرارکی خوشبو عقیدت سے محبت سے درودپاک پڑھتاھوںمدینہ سے ہمیں آتی ھے زلف یار کی خوشبو ہوئ بطحاسےجب محبوبِ رب کی جلوہ فرمائیہوئ محسوس ہرجانب درودیوار کی خوشبو یقیناً انبیاء یک ساتھ اقصیٰ میں تھے جلوہ گروہاں بھی منفرد تھی سیدابرارکی خوشبو … Read more