ہرسال عالمی یوم خواتین آتا ہے اور گذر جاتا ہے!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری یوپی بنکر یونین، محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پیرابطہ: 8299579972 یوں تو ہرسال پوری دنیا میں یومِ خواتین منایا جاتا ہے کہیں اسٹیج لگتا ہے، کہیں تقریریں ہوتی ہیں، کہیں جلوس نکالا جاتا ہے، کہیں بیان دیا جاتا ہے، کہیں حقوق نسواں کی آزادی کا نعرہ لگایا جا تا ہے … Read more

نعت: شبِ معراج

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی مبارک ہو اے عُشَّاقِ پَیَمبَر آج کی یہ راتہزاروں راتوں سے بہتر ہے بہتر آج کی یہ رات لٹایا کرتی ہے انمول گوہر آج کی یہ راتبہاتی ہے عطائوں کے سمندر آج کی یہ رات زمین و آسماں تک ہی نہیں محدود یہ شب ہےخدا جانے کہاں تک ہے … Read more

امت مسلمہ کے درمیان بے جا اختلاف: ایک لمحۂ فکریہ

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی بھارت میں اختلاف کی کثرت اس قدر بڑھ چکی ہے کہ صرف اہلسنت والجماعت میں تہتر سے زیادہ فرقے بن چکے ہیں اور اس پر طرفہ تماشہ یہ ہی ہر ایک پر کسی نہ کسی کی جانب سے حکم کفر موجود ہے ،، اب ایسے حالات میں عوام اہلسنت پریشان … Read more

خالقِ کل کی عبادت کر شبِ معراج ہے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراج گنج یوپی خالقِ  کل  کی  عبادت  کر  شبِ  معراج ہےرب سے جنت کی تجارت کر شبِ معراج ہے خوب ہوگیں تیرے گھر میں رحمتوں کی بارشیںبا وضو  ہوکر   عبادت   کر   شبِ  معراج   ہے بے  بس  و  لاچار   پر  اور  مفلس و  نادار   پرہوسکے   جتنی   عنایت   … Read more

فتنۂ گوہریہ کی بیخ کنی کے لیے ایک اہم میٹنگ

رام گڑھ: 11/مارچ 2021ء بروز جمعرات کو بمقام کچاڈاڑی میں ایک اہم نشست رکھی گئی تھی، اس میں فتنۂ گوہریہ پر بات ہوئی، کہ کیسے اس فتنے سے لوگوں کو بچایا جائے، لوگوں کے ایمان و عقیدے کی حفاظت کے لیے کون سا لائحہ عمل تیار کیا جائے.وقت مقررہ پر میٹنگ کی شروعات ہوئی.جس کی … Read more

علی گڑھ: مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں جشنِ معراجِ النبیﷺ کا انعقاد

نماز مؤمنوں کے لیے ربِ قدیر کے طرف سے ایک عظیم تحفہ ہے: مولانا برکات احمد مجددی علی گڑھ: 12/مارچ، ہماری آواز(امجدی) کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کی جانب سے شب معراج النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے موقع پر مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد وحید نگر علی … Read more

تعلیم کی اہمیت

ازقلم: محمد دلشاد قاسمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس وقت دنیا میں تشریف لائے یہ دنیا ہر طرح کی برائیوں کی آماجگاہ تھی کوئی برائی ایسی نہ تھی جو عرب کے سماج میں نہ پائی جاتی ہوں لوگوں کی نہ جان محفوظ تھی نہ مال اور نہ عزت و آبرو ۔ بےحیائی کا … Read more

واقعۂ معراج کی اہمیت اور اس کی معنویت

تحریر: سبطین رضا محشر مصباحیکشن گنج بہار ،ریسرچ اسکالر البرکات انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ اسلام ایک ہمہ گیر اور جامع دینِ ہدایت ہے جس میں کائنات کے ذرے ذرے کے متعلق ہدایات موجود ہیں،دینِ اسلام تاقیامت انسانوں اور آئندہ نسلوں کے لیے ذریعۂ ہدایت اور رہنمائی ہےایمان لانے کے بعد عملِ صالح اور ایمان کے … Read more

شکست یقینی دیکھ کر ممتا نے خود حملے کا ڈرامہ کروایا ہے

سیکولر ازم کے خود ساختہ دعویداروں کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہئے: مفتی منظور ضیائی ممبئی: ۱۱؍مارچ: بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر معروف ملی شخصیت حضرت مولانا مفتی منظور ضیائی نے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر ہونے والے حملوں کی خبروں کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی شکست کو یقینی دیکھ … Read more

ماہ نامہ فیض الرسول جدید کی پہلی فصل بہار

تاثر: (مفتی) کریم اللہ فیضی رضویاستاذ: دار العلوم مخدومیہ اوشیورہ برج جوگیشوری ممبئی موبائل نمبر 7666456313 ماہنامہ فیض الرسول جدید اپنی پہلی فصل بہار لے کر اپنی تمام تر جلوہ سامانیوں کے ساتھ باصرہ نواز ہوا ، سرورق ما شاء اللہ بہت عمدہ مضامین بھی بہت شاندار وقت کے اہم تقاضوں کے پیش نظر فیض … Read more