علم و فضل، صحافت و دعوت، اخلاص و للّٰہیت کا ایک روشن باب۔۔۔۔۔۔

علم و فضل، صحافت و دعوت، اخلاص و للّٰہیت کے ایک روشن باب کے اختتام کی خبر سن کر دل غم سے نڈھال اور آنکھیں اشکبار ہیں۔ یہ انتہائی رنج و الم کے ساتھ اطلاع ملی کہ فخرِ صحافت، خلیفۂ حضور تاج الشریعہ، دامادِ حضور عزیز ملت، استاذِ باکمال، صاحبِ قلم و قرطاس، حضرت علامہ … Read more

سیدنا غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ اور احیائے دین

یہ دل یہ جگر ہے یہ آنکھیں یہ سر ہے جہاں چاہو رکھو قدم غوث اعظم محبوب سبحانی قطب ربانی سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃاللہ علیہ کو دنیائے اسلام میں محی الدین کے معزز ومؤقر لقب سے پکارا جاتا ہے ٬ حقیقت یہ ہے کہ آپ کا سب سے بڑا کارنامہ یہی ہے کہ آپ … Read more

غزوۂ بدر: اسلام کا سب سے پہلا اور عظیم الشان معرکہ

ازقلم: جمال احمد صدیقی 3 ھجری 17 رمضان المبارک مقامِ بدر میں تاریخ اسلام کا وہ عظیم الشان یادگار دن ہے کہ ۔ جب اسلام اور کفر کے درمیان پہلی فیصلہ کن جنگ لڑی گئی جس میں کفارِ قریش کے طاقت کا گھمنڈ خاک میں ملنے کے ساتھ اللّٰہ کے مٹھی بھر نام لیواؤں کو … Read more

فیشن پرستی دورِ حاضر کا ایک سنگین فتنہ!

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری شل یھاٹا ہمارا دین اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جس میں زندگی کے سب اصول بتائے گئے ہیں لیکن آج کے دور میں بےحیائی اور عریانیت عام ہورہی ہے ۔ اس کی سب سے بڑی وجہ عورتوں کا بے پردہ ہونا ہے ۔ جب عورت ہرکسی پر حسن … Read more

ذرے ذرے میں لہو اسلاف کا خوابیدہ ہے

تاریخِ اندلس اور اس کا عروج وزوال ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری اندلس ! جہاں تقریباً 800 سال مسلمانوں نے حکومت کی ۔ اپنے دورِ عروج میں مسلم ایجادات کی آماجگاہ یہ سرزمین ہمارے اجداد کی میراث کا حصہ رہی ۔ جب جب غلامی نے اسے اپنے شکنجوں میں جکڑا تب تب آزادئ اندلس … Read more

یومِ جمہوریہ کا پیغام

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری شل پھاٹا کسی بھی ملک اور باشندگان ملک کے لئے آزادی کسی نعمت سے کم نہیں ہوتی ۔ ہمارے ملک کی آزادی میں جہاں ہرمذہب کے ماننے والوں کی قربانیاں شامل ہیں ۔ وہیں جدوجہد آزادی میں مسلمانوں کی سرگرم شمولیت اور قربانیاں بھی کسی سے کم نہیں ہیں … Read more

مظہرِ شانِ نبوت سیدنا غوث الاعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ

تحریر: جمال احمد صدیقی اشرفی قادریبانی دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا وللہ المثل الاعلیٰ ۔ اور بلند تر صفت اللّٰہ ہی کی ہے ۔اللّٰہ کی بلندتر صفت ۔ سب سے بڑی شان سے کیا مراد ہے ؟اس کو سمجھنے کے لئے یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ نبوت ۔ الوہیت کی دلیل ہوتی ہے … Read more

تحفظِ ناموسِ رسالتﷺ قرآن وسنت کی روشنی میں

تحریر: جمال احمد صدیقی اشرفی قادریجنرل سکریٹری آل انڈیا تبلیغِ سیرت حضور رحمۃ اللعٰلمین خاتم النبیین ﷺ کی محبت اور تکریم ہر مسلمان کےلئے سرمایہ حیات ہے اور اس کے بغیر کوئی مسلمان ایمان کا تصور ہی نہیں کرسکتا ۔ اور یہی چیز اہلِ اسلام کو دنیا کی دیگر مذہبی روایات سے ممتاز کرتی ہے … Read more

عیدِ میلادالنبیﷺ: دیوبند کے حکیم الامت کی نظر میں

تحریر: جمال احمد صدیقی اشرفی القادریدارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا حکیم الامت دیوبند مولانا اشرف علی تھانوی صاحب میلادالنبی ﷺ کو عیدِ میلادالنبی لکھتے ہیں اور لکھتے ہیں کہ ہم اسے باعثِ برکت سمجھتے ہیں ۔ اور جس مکان میں عیدِ میلاد منائی جائے اس میں برکت ہوتی ہے ۔ ( حوالہ ۔ ارشاد … Read more

کون اعلیٰ حضرت اور کیا ہیں اعلیٰ حضرت

از ۔ جمال احمد صدیقی اشرفی القادری بانی دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مجددین وملت امام احمد رضا خان قادری بریلوی علیہ الرحمۃ کی ولادت باسعادت دس شوال 1272 ہجری ۔ بمطابق 14 جون 1856ء ظہر کے وقت محلہ جسولی شہر بریلی شریف ۔ یوپی میں ہوئی پیدائشی نام محمد … Read more