نعت رسول

نعت رسول: کرکے ساری گلی وہ معطر چلے

نتیجہ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی جس طرف میرے شاہِ پیمبر چلےکرکے ساری گلی وہ  معطر چلے لکھ رہا ہوں میں نعتِ رسول خدانوکِ خامہ  سے کہہ دو سنبھل کر چلے میرے  آقا  کو  غار  حرا  باادبلیکے کاندھوں پہ صدیق اکبر چلے حکم خواجہ پیا سنتے ہی دیکھئےباادب ان کے کاسے میں […]

نعت رسول

سر محشر مجھے نوری ردا اپنی عطا کرنا

نتیجہ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی کرم اتنا برائے سیدہ، خیر الوری کرنا سر محشر مجھے نوری ردا اپنی  عطا کرنا گلاب و مشک عنبر سے ذرا لب کو دھلا کرنا پھر اس کے بعد میں ذکر حبیب کبریا کرنا ملا ہے درس مجھکو سیدی احمد رضا خاں سےرسول پاک کی حرمت پہ تن […]

حضور غوث اعظم منقبت

آپ ہیں محبوب سرور غوث پاک

ازقلم: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج آپ ہیں محبوب سرور غوث پاکفاطمہ زہرا کے دلبر غوث پاک راہ حق سے وہ بہک سکتا نہیںآپ ہیں جس کے بھی رہبر غوث پاک وہ کبھی محتاج ہوتا ہی نہیںآپ کا جو ہے گداگر غوث پاک ہو کرم مجھ پر کبھی میں دیکھ لوںآپ کا روئے منور […]

منقبت

منقبت: کرم کی بھیک ہو مجھ کو عطا محبوب سبحانی

نتیجہ فکر : محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی ملا خلدِ بریں کا راستہ محبوبِ سبحانیتمہارا نقشِ پا جب مل گیا محبوبِ سبحانی بصد فرط و ادب میں آپ کی محفل سجاتا ہوںکرم کی بھیک ہو مجھکو عطا محبوب سبحانی کوٸی بیمار آیا گر ترے دربارِ اقدس میںاسے تونے عطا کی ہے شفا محبوب […]

منقبت

بہت ہی پیاری پیاری ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ

ازقلم: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی بہت ہی پیاری پیاری ہے ہمارے غوث کی چوکھٹہمیں رب سے ملاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ جناب غوث اعظم سے محبت کرنے والوں کوقریب اپنے بلاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ یتیموں اور فقیروں کو شہنشاہان دنیا کوبفضلِ رب کھلاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ فدا […]

نعت رسول

نعت رسول: شہ انبیاء کی بات

نتیجہ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی نورالہدی کی بات شہِ انبیاء کی باتکرتا ہے کردگار بھی خیرا الوری کی بات ہیں مرتبہ میں اعلی سبھی انبیاء مگرسب سے جدا ہے نائب رب العلی کی بات ٹل جاتی ہیں مصیبتیں اس کی اک آن میںکرتا ہے صبح و شام جو مشکل کشا کی بات […]

نعت رسول

جیتے جی ان کے جو گن گائیں گے آپ

نتیجہ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی جیتے جی ان کے جو گن گائیں گے آپبعد مردن خلد میں جائیں گے آپ یک بیک چھٹ جائے گی سب تیرگیقبر میں تشریف جب لائیں گے آپ اوج  پر  ہو جائے گی قسمت مریخواب میں میرے جب آجائیں گے آپ گر اعانت کرتے ہیں مظلوم […]

نعت رسول

نعت رسول: گلہاے خلد سے ہے یہ مصرع سجا ہوا

نتیجہ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی بخشش کا اس کو رب سے ہےمژدہ ملا ہواناموس مصطفی پہ جو دل سے فدا ہوا دامن وہ کیوں پسارے گا غیروں کے سامنےمحبوب رب کا جس کو ہے ٹکڑا ملا ہوا مہمان بن کے جائےگا خلد بریں میں وہخیرا الوری سے جس کا ہے رشتہ […]

نعت رسول

نعت رسول: ہوگئی جس کو الفت احمد مختار سے

محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی انڈیا ہوگئی ہے جس کو الفت احمد مختار سےواسطہ رکھتا نہیں وہ درہم و دینار سے کر رہا  ہوں  یہ  دعا  میں اپنے پالن ہار سےدور  رکھنا مجھ کو ہر دم دین کے غدار سے جو  بھی کرتا  ہے محبت حیدر کرار سےخوف کھا سکتا  نہیں وہ لشکر […]

رمضان المبارک نظم

نظم: خالق کونین کا چرچا کریں رمضان میں

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی خالقِ  کونین   کا  چرچا   کریں   رمضان  میںہوں گی حاصل آپ کو بھی برکتیں رمضان میں کیا  امیری  کیا  غریبی کچھ   پتہ چلتا   نہیںاس  قدر  نازل ہوئی  ہیں  برکتیں رمضان میں رکھتے ہیں روزہ سبھی بچے جواں ہو یا ضعیفاس لئے دکھتی ہیں ہرسو رونقیں رمضان میں […]