ثناۓ حبیبِ کردگار

انوکھی زیست بنانا بہت ضروری ہےنبی کے عشق میں جینا بہت ضروری ہے نفیس رشتہ بنانا بہت ضروری ہےخبیث رشتوں سے بچنا بہت ضروری ہے سجا کے محفل مولود سرور عالمقصیدہ خوانی کرانا بہت ضروری ہے تسلی دست مبارک سے لینے کی خاطردر حبیب پہ جانا بہت ضروری ہے بقائے عشقِ محمد ﷺ کے واسطے … Read more

نعتِ رسولِ پاک ﷺ

معاون فضلِ داور ہو تو شاید نعت کہہ پاؤںنگاہِ لطفِ سرور ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں محمد مصطفیٰ کے عشق کی پاکیزہ خوشبو سےمشامِ جاں معطر ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں جنابِ حضرتِ حسّاؔن و جاؔمی و رضاؔ خاں کی” ثنا خوانی ” جو رہبر ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں تصوّر کے … Read more

در ثناۓ حبیبِ کردگار

کیوں نہ آئیں فریادی مصطفٰی کی چوکھٹ پرزینۂ جناں ہے جی مصطفٰی کی چوکھٹ پر تیرا کچھ نہیں نجدی مصطفٰی کی چوکھٹ پرتو نہ جا اے ہرجائی مصطفٰی کی چوکھٹ پر جو فضا ہے فیضانی مصطفٰی کی چوکھٹ پروہ کرم ہے رحمانی مصطفٰی کی چوکھٹ پر عقل کر نہ حیرانی مصطفٰی کی چوکھٹ پربس غذا … Read more

کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگا

میرے سرکارﷺ سےحسین کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگامیرے آقاﷺ کا کہیں ثانی نہ کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگا یوں تو دیکھے ہیں کئی گنبدومینار جہاں بھر میںمیرے اقاﷺ کے سبز گنبد سا کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگا جنہیں خالق نے اپنے نور سے بناکر جہاں میں بھیجاوہ ہی نور جس سے پہلے … Read more

استغاثہ: بس کہ دیدار مدینہ کا طلبگار ہوں میں

ہوں گناہ گار سیاح کار خطاکار ہوں میںامتی آپ ﷺکا ہی میرے سرکار ﷺہوں میں بحر عصیاں میں میری کشتی آقا ﷺہے پھنسیبس اسے پار لگا دو کہ شرم سار ہوں میں دراقدس کی زیارت پر بلالیجیئے مجھےبس کہ دیدار مدینہ کا طلبگار ہوں میں سبز گمبند کا ہو سایہ ہو مدینہ کا حرمبس کرم … Read more

نعت: بدل کر بھیس وہ آئے گا کچھ بہانے سے

خیال آرائی: ظفر پرواز گڑھواوی، جھارکھنڈ بدل کر بھیس وہ آئے گا کچھ بہانے سےچھپا چھپا کے رکھو راز دل زمانے سے یہ ہے اسلام کا پرچم یہ کوئی کھیل نہیںمٹے گا یہ نہیں پر چم تیرے مٹانے سے نبی کے دین کی خاطر وہ دیکھو کربل میںکبھی ہٹے نہیں شبیر سر کٹانے سے قرآن … Read more

خالقِ کل کی عبادت کر شبِ معراج ہے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراج گنج یوپی خالقِ  کل  کی  عبادت  کر  شبِ  معراج ہےرب سے جنت کی تجارت کر شبِ معراج ہے خوب ہوگیں تیرے گھر میں رحمتوں کی بارشیںبا وضو  ہوکر   عبادت   کر   شبِ  معراج   ہے بے  بس  و  لاچار   پر  اور  مفلس و  نادار   پرہوسکے   جتنی   عنایت   … Read more

ذکر معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان کیسے کرپائے کوئی، منظر کَشی معراج کـیہے تصور سے فُزُوں ہر اک گھڑی معراج کی میرِ محفل رب تعالیٰ ، شمعِ محفل مصطفیٰلامکاں میں انجمن ایسی سجی معراج کی عشق سے دیکھو تو ایمانی نظر ہوجائے تیزپڑھ رہی ہے ہر جھلک نعتِ نبی، معراج کی رفعت و … Read more