قرآن کی برکتیں

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی علم کا چرچا ہوا قرآن جب نازل ہواجہل خود رسوا ہوا قرآن جب نازل ہوا میرے آقا کی حیات جاوداں تفسیر ہےحق ہواجلوہ نما قرآن جب نازل ہوا دین حق کے دشمنوں کی ٹولیاں مایوس تھیںٹوٹتے باطل خدا قرآن جب نازل ہوا دشمنان حق کے حربوں میں تھا ابلیس لعینروسیہ وہ … Read more

یوٹیوب روسٹرس (YouTube Roasters) کے نام درد بھرا پیغام

تحریر: میر ابراھیم سلفیمدرس سلفیہ مسلم انسٹچوٹبارہمولہ کشمیررابطہ نمبر :6005465614 وہ جو کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا کرتا تھاہم نے پھولوں کو مسلتے ہوئے دیکھا اُس کو اسلام کی بنیاد صحیح عقیدہ پر ہے جس میں توحید کے ساتھ ساتھ دیگر اصول بھی آتے ہیں۔ لیکن اسلام فقط عقیدے کا نام نہیں بلکہ عقیدہ … Read more

اب تو گاؤں بھی نا!

تحریر: نازش مدنی مرادآبادی ماضی میں انسانی زندگی کے لحاظ سے گاؤں کا کتنا اہم کردار رہا ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ عرب چھوٹے چھوٹے بچوں کو پرورش کے لیے گاؤں بھیج دیا کرتے تھے جہاں ان کی پرورش سے لے کر تہذیب و ثقافت،فصاحت و بلاغت اور … Read more

جھارکھنڈ اور امارت شرعیہ

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ جھارکھنڈ کو ملک کے اٹھائیسویں ریاست کی حیثیت سے ۱۵؍ نومبر ۲۰۰۰ء کو منظوری ملی تھی، اور بہار دو حصوں میں تقسیم ہو گیا تھا، جھارکھنڈ چوبیس اضلاع پر مشتمل ہے ، یہاں کی کل آبادی 32988134؍اور اس کا رقبہ ۷۹۷۱۴ ؍کلو میٹر … Read more

سپریم کورٹ قرآنی آیات مقدسہ کے خلاف داخل کیا گیا PIL خارج کرے اور وسیم رِضوی پر ملک میں فساد پھیلانے کا مقدمہ چلائے

تحریر: محمد خیبرعالم نوری قرآن کریم اللہ تعالٰی کی سچی و لاریب کتاب ہے جو کہ نسلِ انساں کیلئے رشد و ہدایت کا سرچشمہ ہے یہ کتاب اخوت و محبت، اخلاق و انسانیت،عدل و انصاف اور مساوات کا درس و پیغام دیتی ہے اس میں نفرت و عداوت،بغض و عناد، فتنہ و فساد کی کوئی … Read more

نعت رسول پاک علیہ افضل الصلوات و ازکیٰ التحیات

از: طفیل احمد مصباحی جلوہ افروز ہے وہ رشکِ قمر آج کی رات” نور ہی نور ہے تا حدِ نظر آج کی رات " وصلِ محبوب و محب کی ہے سہانی ساعتشاد ہیں حور و ملک ، جن و بشر آج کی رات کس گلِ قدس کی خوشبو ہے چمن زاروں میںمہکا مہکا سا ہے … Read more

نعت و منقبت کی تاریخ

تحریر: محمد دلشاد قاسمی اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اپنے حبیب حضرت محمد مصطفی ﷺ کو سبب وجود کائنات بنایا۔ اور اس کائنات کی تخلیق کا اصل مقصد آپﷺ سے اظہار محبت اور آپﷺ کے عالی مرتبے کو ظاہر کرنا ہے۔ اور تخلیق کائنات خود اپنے اندر یادِ رسولﷺ لئے ہوئے ہے۔ اللہ نے اپنی … Read more

معاذاللہ ثم معاذاللہ وسیم رضوی شیعہ کی اسلام کے خلاف ایک اور ناپاک حرکت

ازقلم: قاضی مشتاق احمد رضوی نظامی کرناٹک9916767092 اب اس سے بڑھ کر اسلام کی بیخ کنی اور اسلام کے خلاف بغاوت کی اور کیا دلیل ہو ہوسکتی ہےجو کہ یہ مردودِ زمانہ وسیم رضوی خارجی شیعہ لکھنو شیعہ وقف بورڈ کا چئیرمین قرآن مقدس کے 26 آیتوں کو قرآن سے ریمو کرنے کو لیکر سپریم … Read more

نعت: بدل کر بھیس وہ آئے گا کچھ بہانے سے

خیال آرائی: ظفر پرواز گڑھواوی، جھارکھنڈ بدل کر بھیس وہ آئے گا کچھ بہانے سےچھپا چھپا کے رکھو راز دل زمانے سے یہ ہے اسلام کا پرچم یہ کوئی کھیل نہیںمٹے گا یہ نہیں پر چم تیرے مٹانے سے نبی کے دین کی خاطر وہ دیکھو کربل میںکبھی ہٹے نہیں شبیر سر کٹانے سے قرآن … Read more

وسیم رضوی دورِ حاضر کا سب سے بڑا فتنہ

تحریر: شمیم رضا اویسی امجدیشعبہ تحقیق جامعہ امجدیہ رضویہ مدینۃ العلماء گھوسی مئو اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کا خود ساختہ چیئرمین وسیم رضوی جو اپنے زہریلے بیانات اور ناپاک حرکات و سکنات کے باعث مسلمانوں کے خلاف فتنہ انگیزی اور تفرقہ بازی میں کافی مشہور ہو چکا ہے،حالیہ دنوں اس حشرات الفرج جیسے غلیظ … Read more