ممبئی: وسیم رضوی کے حالیہ جاہلانہ بیان پر ممبئی کے تمام مکتبہ فکر کی ملاقات، گستاخیوں کے خلاف لائحۂ عمل پر تبادلۂ خیال

وسیم رضوی کی مذموم حرکت نا قابلِ معافی ہے،اس گستاخ کو سزا دلانے کے لیے سپریم کورٹ جائیں گے: ممبئی کے تمام مکتبہ فکر کے علماء کا متفقہ اظہارِ خیال ممبئی: 13مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) آج دوپہر میں مولانا سید اطہر علی( ممبر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ) کی طرف سے ایک نشست بلائی … Read more

عرس امام العصر، ناصرالحدیث، فقیہ المِلّت مجدد قرن ثانی ابوعبداللہ محمد بن ادریس الشافعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ آج

آج 29 رجب المرجب ہے ……. آج ہی امام الانام ،جبلِ علم،ملتزم السنّت حضرت امام شافعی محمد بن ادریس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم وصال ہے ……. آپ کون ہیں اس کے تعارف کی ضرورت نہیں ہے ……. بس مختصر یہ کہ آپ ایک عظیم محدث ، مفسر ، فقیہ اور ائمہ اربعہ میں … Read more

بزم مسلم سندیلوی کی ماہانہ نشست منعقد، شعرا نے پیش کیے اشعار

تھا ایک خواب دلچسپ عہد محبّت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خبر کیا تھی مل کر بچھڑ جائےگا سندیلہ/ ہردوئی: 13 مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)آج بزم مسلم سندیلوی کی ماہانہ نشست ڈاکٹر زبیر صدیقی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ جسکی صدارت فرید الدین نے کی، مہمان خصوصی ڈاکٹر ادریس وارثی رہے ، نظامت کے فرائض ڈاکٹر زبیر صدیقی … Read more

بنیادی دینی تعلیم کے فروغ اور معیاری عصری اداروں کے قیام کے لیے متحد ہوئے جھارکھنڈ کے علما و دانش ور

امارت شرعیہ کی تعلیمی تحریک اندھیرے میں روشنی کا مینار، پورے ملک کو ملے گی رہنمائی: حضرت امیر شریعت رانچی: 13 مارچ، ہماری آواز(عبدالرحیم سرسیاوی) بنیادی دینی تعلیم کے فروغ اور معیاری عصری اداروں کے قیام کے لیے امار ت شرعیہ بہار ،اڈیشہ وجھارکھنڈ کی آواز پر جھارکھنڈ کے علمائ، دانشوران ، سیاسی و سماجی … Read more

جمیعت علماء ہردوئی کی انتخابی میٹنگ منعقد، مولانا عبدالجبار قاسمی مسلسل دوسری بار صدر منتخب

ہردوئی: 13 مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)آج ۲۸؍ رجب بروز ہفتہ شہر کے مدرسہ بستان رحمت ابرار نگر میں جمعیت علماء ہردوئی کی انتخابی میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ میں باتفاق رائے مولانا عبدالجبار قاسمی مسلسل دوسری مرتبہ ضلعی صدر منتخب ہوئے ، وسط اترپردیش کے جنرل سکریٹری مفتی ظفر احمد قاسمی بحیثیت مشاہد موجود رہے۔نظامت یاسر … Read more

تنظیم صفہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن آف جامعہ اشرفیہ(کولکاتا) نےازہر ہند "الجامعۃ الاشرفیہ" سے 5 نوفارغ التحصیل ارکان صفہ کو دیا اعزازی طغرا اور تشجیعی تحفہ

کلکتہ: 13مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) کسی بھی باشعور اور حساس فرد پر یہ بات مخفی نہ رہے کہ ٢٠١٢ ءسے مذکورہ تنظیم، کتاب، پمفلٹ اور کتابچہ کے ذریعے مسلم معاشرے میں اصلاحی و فلاحی،دعوتی و فکری اور تعمیری و تعلیمی بیداری لانے، تعلیم و تعلم کے حوالے سے کولکاتا اور اطراف و اکناف کے مبتدی،متوسط … Read more

ہتھگواں پولیس نے گاڑی چور گروہ کو گرفتار کرکے جیل بھیجا

مانکپور/کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 13 مارچ، ہمار آواز(نامہ نگار) ہتھگواں پولیس نے گاڑی چور گروہ کو گرفتار کیا، چوری کی موٹر سائیکل اور غیر قانون ہتھیار برآمد، ہتھگوان پولیس نے گاڑی چوروں کے گروہ کر پکڑا ہے گاڑی چینگ کے دوران ہتھگواں پولیس کو بڑی کامیابی ملی آج ہتھگواں تھانہ کے داروغہ شیش ناتھ سنگھ یادو اپنی … Read more

پرتاپ گڑھ: قرآن مقدس کی توہین ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی: علماے کرام

مانکپور ،کنڈہ/پرتاپ گڑھ 13مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)پوری دنیا جانتی ہے کہ قران مجید اللہ رب العزت کی کتاب ہے جس کو اللہ رب العزت نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمایا ہے لوگوں کی ہدایت کے لئے اور اس مقدس کتاب کے حفاظت کی ذمہ داری بھی خود اللہ رب العزت نے … Read more

علامہ مسعود احمد برکاتی صاحب کے دو صاحبزادوں کو دستار فضیلت سے نوازہ گیا

مبارک پور: 14 مارچ، ہماری آواز(علم الہدی رضوی)ہزاروں سال سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے… بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدور پیدا…….داعئ کبیر جامع معقول و منقول داعئ اسلام عالمی مبلغ خطیب ایشیاء و یورب عمدۃ الخطباء فضیلۃ الشیخ استاذ الاساتذہ حضرت علامہ الحاج الشاہ محمد مسعود احمد برکاتی مصباحی صاحب … Read more

وسیم شیعہ نے آر۔ایس۔ایس۔ کی۲۰۰۲ء کی ترجمانی کی ہے

بدلے گا زمانہ لاکھ مگر قرآن نہ بدلا جائے گا تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام: مسجد رسول اللہ ﷺ مہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہنوری فائونڈیشن بنگلور کرناٹک ہرصدی میں دشمنانِ اسلام الگ الگ صورت و شکل ولباس وزبان دین ِ اسلام کو بدنام کرنے مسلمانوں کو اذیت پہنچانے کے نئے نئے طریقہ … Read more