کیا ہی اچھا ہوتا اگر سارے مسلمان نماز پڑھنے لگتے

*"نماز ایک ایسی عبادت ہے* جس کا حکم قرآن پاک میں متعدد بار آیا ہے اور اس کی ادائیگی کے لئے قرآن وحدیث میں سخت تاکیدات بھی موجود ہیں جبکہ مسلمان سب سے زیادہ نماز ہی سے غفلت برتتے ہیں  ،"نماز پڑھنے میں دنیا وآخرت کی نمایاں کامیابیاں و بھلائیاں اور بہت فائدے مضمر ہیں … Read more

نماز عید الاضحٰی کا طریقہ اور قربانی کے مسائل !

اسلام ایک انقلابی پیغام ہے،اسلام ایک خدائی آواز ہے،اسلام ایک مستحکم ضابطۂ حیات اور اصول مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا نام ہے۔اسلام نے ہمیں عید الاضحٰی جیساتہوار کے ساتھ ساتھ سنت ابراہیمی کو زندہ کرنےکا بہترین موقع فراہم کیا ہے جسکے کچھ ضابطے اور اصول ہیں ۔ عیدالاضحیٰ کے دن کے مستحبات:-1۔ حجامت … Read more

معراج مومنوں کے لئے کی گئی نماز

جو بھی عمیقِ دل سےپڑھے واقعی نمازکر کے ہی چھوڑتی ہے اُسے متقی نماز بے رغبتی سے پڑھتا ہو جو سرسری نمازکیسے عطا کرے گی اسے چاشنی نماز شبیر آپ نے جو پڑھی آخری نمازایسی نہیں کسی سے ادا ہو سکی نماز بس اہمیت نماز کی آپ ان سے پوچھئےجنکی قضا ہوئی نہیں اک وقت … Read more

کرناٹک میں مشروط اجازت کے ساتھ مساجد کے دروازے کھلے اب قومِ مسلم کی ذمہ داریاں

تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام: مسجدِ رسول اللہ ﷺمہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین ،نوری فائونڈیشن بنگلور کرناٹک ایک وقت تھا جب مساجد کے دروازے کھلے تھے ،دن میں پانچ بار حی علی الصلوۃ حی علی الفلاح کی آوازیں کانوں سے تکراتی تھیں مختصر نمازیوں کے علاوہ سب اپنی اپنی دنیا سجانے کے کوشاں تھے کہاں … Read more

علمِ تصوف اور اَرکانِ اِسلام

مترجم: مدثر جمال رفاعی تونسوی، پاکستان توحید:حضرت سیدی امام احمد رفاعی کبیر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:توحید تمام حقائق کا مکھن ، علم و حکمت کی روح ، اور ہر خیر کا خزانہ ہے ، اور توحید کے حصول میں عظمت والا واسطہ بلکہ سب سے بڑا وسیلہ رسولِ رحمت ﷺ ہیں جو حق لائے … Read more

فضائلِ نماز احادیث کی روشنی میں

مرتب: (مولانا) محمد عبدالمبین نعمانی قادریترسیل: نوری مشن،اعلٰی حضرت ریسرچ سینٹر مالیگاؤں ایمان و عقیدہ صحیح کر لینے کے بعد مسلمانوں پر سب فرضوں سے اہم فرض اور تمام عبادتوں میں بڑی عبادت نماز ہے، قرآن پاک اور احادیث طیبہ میں سب سے زیادہ اسی کی تاکید آئی ہے اور اس کے چھوڑنے پر سخت … Read more

قضا نماز کی ادائیگی کا طریقہ

ناشر: شعبۂ نشر و اشاعت تحریک فروغِ اسلام(مالیگاؤں) ہر مسلمان پر خواہ مرد ہو یا عورت بالغ ہوتے ہی نماز پڑھنا فرضِ قطعی ہے۔ اگر کوئی شخص بالغ ہونے کے کئی سال بعد نمازی ہوا تو اس درمیان کی نمازیں جو قضا ہو چکی ہیں؛ ان کا ادا کرنا فرض ہے۔ مثلاً: عبدالله ۱۴؍ برس … Read more

علی گڑھ: مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں جشنِ معراجِ النبیﷺ کا انعقاد

نماز مؤمنوں کے لیے ربِ قدیر کے طرف سے ایک عظیم تحفہ ہے: مولانا برکات احمد مجددی علی گڑھ: 12/مارچ، ہماری آواز(امجدی) کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کی جانب سے شب معراج النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے موقع پر مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد وحید نگر علی … Read more

معراج مصطفیٰ اور تحفۂ معراج: نماز

تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپورموبائل: 09279996221 سفر معراج حضور نبی اکرم ﷺ کا وہ عظیم معجزہ ہے جس پر انسانی عقل آج بھی حیران ہے۔ انتہائی کم وقت میں مسجدِ حرام سے بیت المقدس و سدرۃ المنتہیٰ تک لمبی مسافت طے ہوجاتی ہے۔قرآن کریم اس کا ذکر ان الفاظ میں کرتاہے۔ ترجمہ: (ہر عیب … Read more