جیل نامہ

خیال ناطق عابد شب گزار جیل میں ہےرحمت کردگار جیل میں ہے بےگناہی کی سزا پرخوش ہےسیکڑوں کا وقار جیل میں ہے خانقاہوں میں آج کچھ بھی نہیںخانقاہی بہار جیل میں ہے دن میں روزہ نماز کاجلوہدیکھو تقوی شعار جیل میں ہے شب میں ذکر خفی کی مستی ہےذکر رب کا خمار جیل میں ہے … Read more

غزل: جانِ حسن اور کائناتِ رنگ و بو کیا چیز ہے

ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔ بھارت جانِ حسن اور کائناتِ رنگ و بو کیا چیز ہےتیری قربت کہہ گئی اے یار تو کیا چیز ہے وصل کی بے انتہا سر مستیوں سے پوچھ لوکے سرور آرا حصولِ جستجو کیا چیز ہے جان جاؤ گے تمہارا بھی کبھی ٹوٹا جو دلکہ غم و … Read more

منقبت: حسین و منوّر ہیں مسعود غازی

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ حسین و منوّر ہیں مسعود غازیمعطّر مطہر ہیں مسعود غازی عدو کے چھڑائے ہیں چھکّے انہوں نےشجاعت کے پیکر ہیں مسعود غازی جری ، حوصلہ مند ، مردِ مجاہدعلی کے دلاور ہیں مسعود غازی نہ ٹِک پایا طوفان بھی ان کے آگےعزائم کے پیکر ہیں مسعود غازی صفیں دشمنوں … Read more

اپنے اولاد کو تعلیم کے قیمتی زیورات سے آراستہ کریں: سلمان کبیرنگری

نئی دہلی: 26 فروری، ہماری آواز(پریس رلیز)نوراللہ حبیب ندوی چیرمین آل انڈیا ملی علماء بورڈ و سابق مشاورتی بورڈ ساوتھ ایسڑن ریلوے نے ایک جاری بیان میں کہا کہ علم ایک ایسا نور ہے جس سے جہالت کی تاریکیاں چھٹ جاتی ہیں، علم ہی کی بدولت انسان مکمل آرام دہ اور ترقی یافتہ زندگی گزارنے … Read more

ناشران کتب کی کثرت اور کتابوں کی بے شمار دکانوں کے باوجود کتابوں کی فروخت میں غیرمعمولی گراوٹ

ذکی طارق بارہ بنکوی کتابیں جو انسان کو تنہائی کا احساس نہیں ہونے دیتی اور نہ ہی اکتا ہٹ میں گرفتار ہونے دیتی ہیں –کہا جاتا ہے کہ کتابیں انسان کی زندگی کا سب سے بہتر اور بھروسے مند ساتھی ہوتی ہے ۔کتابوں کے متعلق ارنیسٹ ہیمنگوے کا قول ہے ،”ایک کتاب جتنا وفادار کوئی … Read more

مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں جشن یومِ ولادتِ حضرت مولیٰ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا انعقاد

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ذکر ہمارے لیے باعث سعادت ہے: مولانا سید نور عالم مصباحی علی گڑھ: 25/فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز)کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت وجماعت علی گڑھ کی جانب سے مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد (وحید نگر) علی گڑھ میں جشنِ یومِ ولادتِ حضرت مولیٰ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ … Read more

14 رجب المرجب: عرسِ مبارک سلطان الشہداء حضرت سیدنا سالار مسعود غازی علیہ الرحمہ

تحریر: اے رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا حضرت مسعود غازی اختر برج ھدیٰبے کسوں کاہمنوا وہ سالکوں کا مقتدا سرکار سید مسعود غازی میاں رحمة اللہ علیہ کی ولادت باسعادت 21رجب المرجب 405 ہجری میں مطابق 15 فروری 1015عیسوی، اتوار کے دن صبح صادق کے وقت اجمیر شریف میں ہوئ یہ حضرت خواجہ غریب نواز … Read more

"اشرفی میاں ایوارڈ" سے نوازے گئے مفتی محمد کمال الدین اشرفی مصباحی

معروف اسلامی اسکالر و قلمکار،درجنوں کتابوں کے مصنف فقہ و حدیث کے مایہ ناز استادحضرت مولانامفتی محمد کمال الدین اشرفی مصباحی صدر مفتی و شیخ الحدیث ادارہ شرعیہ اتر پردیش رائے بریلی کو خانقاہ اشرفیہ شیخ اعظم سرکارکلاں کچھو چھہ شریف کی طرف سے شیخ الہند اشرف ملت مولانا سید محمد اشرف اشرفی جیلانی بانی … Read more

منقبت حضور خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالٰی عنہ

از قلم: محمد شاہد رضا برکاتی بہرائچی7045528867ساکن سالارپور بابا گنج تحصیل نانپارہ ضلع بہرائچ شریف یو۔پی۔ ہراک ہندی مسلماں کرتا ہے اقرار یا خواجہملا ہے آپ ہی سے دامنِ سرکار یا خواجہ شہنشاہِ مدینہ کی محبت کا صلہ ہے یہجو جگ میں ہو رہا ہے آپ کا پرچار یا خواجہ دوانے آپ کے صد جان … Read more

تقدیر بگڑ جائے تو کوئی ہنر کام نہیں آتا

ازقلم: محمد شریف نظامی حضرت شیخ سعدیؒ بیان کرتےہیں کہ ایران کے ایک شہر اردبیل کا ایک پہلوان فنون سپہ گری میں اس قدر ماہر اور شہ زور تھا کہ لوہے کے بیلچے کو تیر سے چھید دیا کرتا تھا۔ اس پہلوان کے مقابلے میں آنے کی جرات کسی کو نہ تھی۔ ایک مرتبہ ایسا … Read more