حضرتِ علی رضی اللہ عنہ کی حیاتِ طیبہ کے درخشاں پہلو

تحریر: سبطین رضا مصباحیکشن گنج بہار، البرکات علی گڑھ بلاشبہ صحابۂ کرام ملت اسلامیہ کے وہ نفوسِ قدسیہ ہیں جنہیں قرآن سے اولین خطاب اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بلا واسطہ تعلیم و تربیت کا شرف حاصل ہے اسلام کی تبلیغ و اشاعت کے اولین داعی ہے دین متین کے لیے راہ … Read more

جنہیں تاریخ بھی لکھتے ڈرے گی وہ ہنگامے یہاں ہونے لگے ہیں

تحریر: محمد دلشاد قاسمی ظالم سے مصطفیٰ کا عمل چاہتے ہیں لوگسوکھے ہوئے درخت سے پھل چاہتے ہیں لوگ جس کو بھی دیکھیے ہے وہی دشمن سکوںکیا دور ہے کہ جنگ و جدل چاہتے ہیں لوگ اس وقت مسلمانوں کے تعلق سے سے دنیا کے مختلف خطوں میں بشمول ہندوستان جو حالات پیش آ رہے … Read more

منقبت در شان حضور سید سالار مسعود غازی رحمۃ اللّٰہ علیہ

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج کَریں گے کیا بھلا ہم تذکِرہ مسعودِ غازی کاسمجھ سے بالاتر ہے مرتبہ مسعودِ غازی کا خدا کے دین کی خاطر لٹادی جان تک اپنیخُدا جانے تھا کَیسا حَوصِلہ مسعودِ غازی کا وہاں پر بارشِ اَنوار ہوتی ہے ! بحمد اللہکہ ہوتا ہے جہاں پر تَذکِرہ مسعودِ غازی … Read more

مضمون نویسی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے ضروری امور

ازقلم: ابوالمتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان جس کو لکھنے کا شوق ہے اس کے لیے مطالعہ کرنا لازمی ہے۔ آپ تقریر کریں یا تالیف۔ اس کیلئے مطالعے کے ساتھ ساتھ معلومات کا ہونا لازمی ہے۔ اب معلومات حاصل کرنے کے مختلف ذرائع ہیں:1۔ نیٹ کے ذریعے2۔ اخبار کے ذریعے3۔ کتاب کے ذریعےلہذا اپنی معلومات کو … Read more

نظم: موبائل اور بچپن

از: ڈاکٹر صالحہ صدیقی (الٰہ آباد) معصوم بچپن میں اے موبائل آنا تراچھین کر لے گیا ان سے سہانا بچپنتو جب سے آیا ہےسنائی نہیں پڑتی بچوں کی آوازیںنہ نانی کی کہانیاں ہیںنہ دادی کی میٹھی لوریاںنہ بچپن کی ہٹھ کھیلیاںنہ وہ شرارتیں نہ وہ کلکاریاںتونے الجھا دیا ویڈیوں گیم میںنہ وہ دھول مٹی میں … Read more

جونپور(منکاپور) میں جشن مولاے کاٸنات کا انعقاد

منکاپور/گونڈہ: 25 فروری، ہماری آواز(اسرارفیضی واحدی)سرزمین کھیتاسراۓ جونپورمیں مورخہ 25فروری 2021 کو حضرت مولانا حافظ وقاری عبدالقادربرکاتی آسوی نے اپنےمکان پرجشن مولاۓ کاٸنات کا انعقاد نہایت تزک واحتشام کےساتھ کیا۔جسکی سرپرستی ہمدردقوم عالجناب سیدمحمودطاھرصاحب برکاتی صدارت حضرت حافظ وقاری جلال الدین صاحب قبلہ برکاتی قیادت شفیق ملت حضرت حافظ وقاری شفیق القادری صاحب قبلہ نظامت … Read more

فتاویٰ مظہریہ کی عبارتوں کی توضیح (قسط دوم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط اول میں فتاویٰ مظہریہ کی ایک عبارت کی تشریح کی گئی ہے۔قسط دوم وقسط سوم میں ایک دوسری عبارت کی توضیح وتشریح اور شرعی احکام کی تفصیل مرقوم ہے:واللہ الموفق الصورام الہندیہ میں تصدیق: قسط اول میں فتاویٰ مظہریہ کی اس عبارت پر بحث مرقوم ہوئی،جس میں موت کے … Read more

حضرت مولانا الحاج احمد رضا مصباحی (بڑے بابو) سابق کیشئر جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ

از قلم: محمد معاذ قادری مبارک پورمتعلم: جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ نام: احمد رضا والد کا نام: محمد حنیف قادری ولادت:19/شعبان المعظم 1363ھ بروز ہفتہ، موضع نراؤں ضلع بلیا یو۔پی۔ تعلیم و تربیت: ناظرۂ قرآن اور ابتدائ تعلیم والد ماجد سے حاصل کی،1952ء میں اپنے گاؤں کے اسکول میں داخلہ لیا-اس کے بعد … Read more

یادِ سید سالار

منقبت حضرت سید سالار مسعود غازی علیہ الرحمہ بہرائچ شریف یوپی انڈیاعرس پاک 14 رجب المرجب نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان جہادِ حق کے علمدار سیدِ سالاریدِ حسین کی تلوار سیدِ سالار تمہارے فیض نے دل کی زمین کو سینچاشعور کر دیا بیدار سیدِ سالار فضاے ہند میں لائے اذان کا نغمہضیاے … Read more

موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی، نائب ناظم امارت شرعیہ، و مدیر اعلیٰ ہفت روزہ نقیب ہمارا ملک اپنی تاریخ کے بد ترین دور سے گذر رہا ہے، دن بدن حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں، گائے کے تحفظ کے نام پر لوگوں کو مارا جا رہا ہے، گائے کے علاوہ دوسرے جانوروں کے گوشت کھانے … Read more