لکھا کیجیے…!

تحریر: انصار احمد مصباحیرکن جماعت رضاے مصطفٰی، مغربی بنگال9860664476 زندگی کی راہوں میں، آپ کے ساتھ یا آپ کی نظروں کے سامنے کچھ ایسے حادثے رونما ہوجاتے ہیں، آپ ساری توجہ ہٹا کر جنھیں دیر تک دیکھتے رہتے ہیں، اپنی مصروفیات کو بالاے طاق رکھ کر، ان کے تعلق سے سوچتے رہتے ہیں۔اب آپ غور … Read more

یتیم نوجوان جعلی عاملین کا شکار!!

رضوان خالدی بدایونی یوں تو موت و حیات رب کہ دست قدرت میں ہے لیکن دنیا دار اسباب بھی ہے اسباب کا اپنانا انسان کیلۓ لازم و ضروری ہےبات کرتے ہیں اس نو جوان کی جو کمسن عمر میں ہی یتیم ہو گیا تین بہنوں کی پرورش اسی کی ذمہ تھی بچپن ہی میں گھر … Read more

منقبت شریف در مدح حضرت سید سالار مسعود غازی علیہ الرحمۃ

کلام: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری رحمۃ اللہ علیہ پیشکش: محمد سعید رضانوری مشن، رضا لائبریری ،مالیگاؤں حضرتِ مسعود غازی اختر برج ھدیٰبے کسوں کا ہمنوا وہ سالکوں کا مقتدا ساقیٔ صہبائے الفت راز دانِ معرفتبادشہ ایسا وہ جس کی ایک دنیا ہے گدا آسمانِ نور کا ایسا درخشندہ قمرجس … Read more

نعت رسول: کرتے رہو ہمیشہ ثنا ان کی شان میں

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی کرتے رہو ہمیشہ ثنا ان کی شان میںہو جاؤ  تاکہ تم بھی نرالے جہان میں دنیا کے چپے چپے سے آتی ہے یہ صداکوئی نہیں ہے آپ کے جیسا جہان میں پڑھنے لگا ہوں جب سے خدا کے کلام کومشکل چلی گئی ہے کسی کوڑے … Read more

یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے

ازقلم: پٹیل عبدالرحمٰن مصباحی، گجرات جب تک انسان دین کی تقلید کے مرحلے میں تھا تب تک وہ یک جہتی تقلید پر قانع تھا، یعنی وہ بس دین مان لیتا تھا؛ باقی سیاست، معیشت اور معاشرت کا تعیّن خود دین ہی اس کے لیے کر دیتا تھا. نتیجتاً ایک سجدہ ہزار سجدوں سے نجات دلاتا … Read more

غزل: دل سے آئی صدا تعجب ہے

نتیجہ فکر: ناطق مصاحی دل سےآئی صدا تعجب ہےدرد دل میں ہوا تعجب ہے گندے تالاب میں نہاتا رہاصاف ستھرا ہوا تعجب ہے صبح سے شام تلک کھاتا رہاروزہ بھی ہوگیا تعجب ہے بے وضو جب رہا زمانہ سےخوب سجدہ کیا تعجب ہے پاکی ناپاکی کی تمیز نہیںپاک باطن ہوا تعجب ہے مانگتا پھر رہابھےبسڑکوں … Read more

صحافت کے لیے قلم کا بےباک ہونا اور تعصبات سے پاک ہونا ضروری ہے: جاوید اختر بھارتی

محمدآ باد گہنہ/مئو: 27 فروری (پریس ریلز) صحافت بھی بہت اچھا کام ہے بشرطیکہ بیباک ہو تعصبات و تنگ نظری سے پاک ہو جس طرح قلم و روشنائی میں بڑا گہرا تعلق ہے اسی طرح تقریر و تحریر میں، خطابت و صحافت میں بھی بڑا گہرا تعلق ہے اور اس تعلق کو پاک اور بیباک … Read more

منقبت: علی شیر خدا مشکل کشا ہیں

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی غریبوں کے لئے غم آشنا ہیںعلی شیر خدا مشکل کشا ہیں حدیث وفقہ میں انکی امامتمفسر کیلئے وہ رہنما ھیں عبادت روزوشب انکاھےشیوہیقیناً وہ امام لاتقیاء ھیں طریقت انکے درسےجاری ساریسلاسل کے وہی تو مقتدی ھیں رسول اللہ کے بستر پہ سوناشب ہجرت نبی پہ وہ فداھیں بدد خندق میں انکی … Read more

تفہیم و تعبیر: تحقیقی و تنقیدی مضامین کا ایک قیمتی مجموعہ

تبصرہ نگار: محمد ارشاد ندویشعبہ اردو دہلی یونیورسٹی مصنف : عبدالباری قاسمیسن اشاعت : 2020ءقیمت : 268ناشر : قندیل نشریات(معرفت:مرکزی پبلی کیشنز)،نئی دہلیرابطہ: 8090355815 دور حاضر میں اردوزبان کے ابھرتے ہوئے قلمکاروں کی فہرست میں ایک نام عبدالباری قاسمی کا بھی آتا ہے، عبدالباری قاسمی شعبہ اردو دہلی یونیورسٹی میں ریسرچ اسکالراورقندیل کے ایڈیٹر بھی … Read more

منقبت حضرت سید سالار مسعود غازی علیہ الرحمہ

نتیجۂ فکر: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی نرالا ایسا رتبہ ہے مرے مسعود غازی کاخدا خود پڑھتا خطبہ ہے مرے مسعود غازی کا علی سے شجرہ ملتا ہے مرے مسعود غازی کابہت اعلیٰ گھرانہ ہے مرے مسعود غازی کا محمد مصطفیٰ صل علیٰ کے واسطے دیکھوجہاں میں چلتا سِکّہ ہے مرے مسعود غازی کا پہونچ کر … Read more