بارک لنا فی رجب وشعبان

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ رجب کا مہینہ آگیا ، شعبان اور پھر نیکیوں کا موسم بہار رمضان المبارک ، تین مہینے مسلسل ، رجب میں معراج ، شعبان میں شب برأت اور رمضان ہر پل ہر لمحہ رحمت پرور دگار، کوئی اندازہ لگا سکتا ہے ا للہ کے جو … Read more

سلام کا پیام انسانیت کے نام

تحریر: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ اس دنیا میں جتنی قومیں آباد ہیں ان میں سے ہر ایک کے یہاں آپسی ملاقات کے وقت اور خوشی کا اظہار کرنے کیلئے کوئی نہ کوئی لفظ موجود ہوتا ہے، چاہیے وہ ہندو ہو یا مسلم، سکھ ہو یا عیسائی ، ہر شخص اپنے اپنے مذہب کے مطابق مذہبی کلمات … Read more

بزم سلام سندیلوی کی ماہانہ نشست منعقد، شعرا نے اپنا کلام پیش کیا

سندیلہ؍ہردوئی: 27 فروری، ہماری آواز(یاسر قاسمی)بزم سلام سندیلوی کے تحت اردو گھر نشتر منزل وزیر حسن روڈمحلہ مہتوانہ سندیلہ میں ماہانہ نشست کا انعقاد کیا گیا ،نشست کی صدارت مسٹر فریدالدین نے کی مہمان خصوصی ڈاکٹر محمد ادریس رہے ۔منتخب اشعار نذر قارئین ہیں سجی ہے محفل یہ جن کے خاطر وہ آرہے ہیں وہ … Read more

جمعیت علماء گوپا مؤ کے تحت سید واڑہ میں ایک روزہ جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد

ہردوئی: 28 فروری، ہماری آواز(یاسر قاسمی)جمعیت علماء گوپامؤ کے زیر اہتمام محلہ سیّدواڑا مرکز مسجد میں ایک روزہ جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد ہوا ، جلسہ کی صدارت مولانا محمد عمران ندوی جنرنل سکریٹری اور نظامت مولانا محمد شاہد قاسمی مقامی صدر جمعیت علماء گوپامؤ نے کی ۔خصوصی خطاب کرتے ہوئے مولانا حمایت اللہ ندوی نے … Read more

غریب نواز فاؤنڈیشن کے تحت خانقاہ ساغریہ میں جشن خلیفہ چہارم منعقد

سندیلہ/ ہردوئی: 28 فروری، ہماری آواز(یاسر قاسمی)گزشتہ شب خلیفہ چہارم حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ولادت باسعادت کے موقع پر قصبہ کے محلہ منگل بازار واقع خانقاہ ساغریہ میں غریب نواز فاؤنڈیشن کی جانب سے جشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت تحریک پرچم محمدی کے صدر فرید الدین احمد نے کی۔ مہمان … Read more

زکوة ایک محکم فریضہ ہے، جس کی ادائیگی ضروری ہے!

تحریر: انوارالحق قاسمی نیپالی اس دنیا کےبیش بہاقیمتی چیزسے لےکر معمولی سےمعمولی شیئ تک کاحقیقی مالک وحدہ لاشریک لہ کی ذات گرامی ہے،اورانسان جنہیں ہم بظاہر سیم وزر اورجائداد وغیرہم کامالک خیال کرتے ہیں ،وہ حقیقت میں مالک نہیں ،بل کہ محافظ ہیں ۔مالک حقیقی انہیں اپنے خزانےسے معمولی یاغیر معمولی مال عطاکرکے یوں ہی … Read more

منقبت در شان امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ نام جعفر ، باپ باقر ، دادا زین العابدینحامیِ اسلام و سنت ، ناصرِ دینِ مبین پاک طینت ، نیک سیرت ، عابدِ شب زندہ دارکشورِ علم و عمل کا وہ شہِ عالی وقار آپ کی علمی جلالت کی جہاں میں دھوم ہےدشمنوں کا دل مگر اس بات سے … Read more

مغلوب اقوام کب غالب ہوتی ہے؟

ابومعاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمیخادم تدریس: جامعہ نعمانیہ، ویکوٹہ، آندھرا پردیش یہ دنیا سیکڑوں سال سے آباد ہے، چرخ کہن یہاں بے شمار ترقی یافتہ اقوام دیکھ چکی ہے ، اس نے یہ بھی مشاہدہ کیا ہوگا کہ کل تک جو اقوام مغلوب تھیں، جن کے لئے ارض خدا باوجود اپنی وسعت کے تنگ … Read more

تھوڑی سی شرم اور حیا مانگیں

نتیجۂ فکر: فیضان علی فیضان، پاکستان ننگے سر کے لئے ردا مانگیںتھوڑی سی شرم اور حیا مانگیں چاہتوں میں بہت ضروری ہےاپنے محبوب سے وفا مانگیں دل سے چاہتے رہیں بزرگوں کوآئے مشکل تو مشورہ مانگیں لوٹ کے ملک کھا گئے رہبررب سے ہم نیک راہنما مانگیں زندگی تیرا نہ بھروسہ ہےبے وفا ہے تو … Read more

فتاویٰ مظہریہ کی عبارتوں کی توضیح (قسط سوم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط دوم میں یہ بیان کیا گیا کہ جس کو اشخاص اربعہ کی کفریہ عبارتوں میں کفر سمجھ میں نہ آئے تو اس کوبھی حکم شرعی ماننا ہے۔دراصل کبھی کسی وجہ سے بدیہی امربھی کسی کو سمجھ میں نہیں آتاہے،اور عدم فہم کے سبب بدیہی میں اختلاف ہوجاتا ہے۔اسی طرح … Read more