زکوٰۃ کے چند مسائل

ازقلم:  عبدالرشید امجدی اشرفی دیناجپوری حضور نبئ اکرم صلی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا   : ’’اسلام کی بنیاد پانچ باتوں پر ہے ، اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد( صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ) اس کے رسول ہیں ، نماز قائم کرنا، … Read more

زکوۃ سماجی مساوات اور اتحاد کا ذریعہ

ازقلم (مولانا) محمد اسرار احمد فیضی واحدیصدر رضااکیڈمی ضلع گونڈہ اسلام میں زکاۃ کی بڑی اہمیت اور قدر ومنزلت ہے۔ یہ اس کے بنیادی ارکان میں سے ایک اور اہم مذہبی شعار ہے۔ اسے اللہ تعالیٰ نے ہر صاحب نصاب مسلمان پر فرض کیا ہے۔ قرآن کریم میں 32 مقامات پر اسے نماز کے ساتھ … Read more

زکوٰۃ کن چیزوں پر کتنی فرض ہے

تحریر: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری، مغربی بنگال رسول اللہ صل اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے بڑے حکیمانہ انداز میں پیداوار کی مختلف قسموں پر زکوٰۃ کی مختلف مقدار بیان فرمائی ہے َ ان میں سب سے پہلے پیداوار کی ان قسموں پر زکوٰۃ مقرر فرمایا جو کچھ دنوں تک باقی رہ سکتی … Read more

علمِ تصوف اور اَرکانِ اِسلام

مترجم: مدثر جمال رفاعی تونسوی، پاکستان توحید:حضرت سیدی امام احمد رفاعی کبیر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:توحید تمام حقائق کا مکھن ، علم و حکمت کی روح ، اور ہر خیر کا خزانہ ہے ، اور توحید کے حصول میں عظمت والا واسطہ بلکہ سب سے بڑا وسیلہ رسولِ رحمت ﷺ ہیں جو حق لائے … Read more

مساکین اور ضرورت مندوں کو تلاش کرکے ان کی مدد کریں تاکہ زکوٰۃ اور صدقات کی رقم کا صحیح استعمال ہوسکے: مفتی مکرم احمد

نئی دہلی: 2اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)شاہی امام مسجد فتحپوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد صاحب نے آج نماز جمعہ سے قبل خطاب میںکہا کہ زکوٰۃ اور صدقات کی رقم اپنے ہاتھ سے مستحقین کو پہنچائیں ۔آج کل بے روزگاری اور مہنگائی سے سب پریشان ہیں ۔مساکین اور ضرورت مندوں کو … Read more

زکوة ایک محکم فریضہ ہے، جس کی ادائیگی ضروری ہے!

تحریر: انوارالحق قاسمی نیپالی اس دنیا کےبیش بہاقیمتی چیزسے لےکر معمولی سےمعمولی شیئ تک کاحقیقی مالک وحدہ لاشریک لہ کی ذات گرامی ہے،اورانسان جنہیں ہم بظاہر سیم وزر اورجائداد وغیرہم کامالک خیال کرتے ہیں ،وہ حقیقت میں مالک نہیں ،بل کہ محافظ ہیں ۔مالک حقیقی انہیں اپنے خزانےسے معمولی یاغیر معمولی مال عطاکرکے یوں ہی … Read more