رجب کے کونڈے

صَدرُالشَّریعہ، بَدرُالطَّریقہ، حضرتِ علّامہ مولانا، مفتی محمد امجد علی اعظمی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی فرماتے ہیں: ماہِ رجب میں بعض جگہ حضرتِ (سَیِّدُنا) امام جعفر صادِق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کو ایصالِ ثواب کے لیے پُوریوں کے کونڈے بھرے جاتے ہیں یہ بھی جائز، مگر اس میں بھی اُسی جگہ کھانے کی بعضوں نے پابندی … Read more

ہندوستان میں فسطائیت کے قدم ابھر آئے ہیں آؤ ہم تاریخ کو نشان زد کر دیں

تحریر: محمد دلشاد قاسمی ہندوتوا موجودہ ہندوستان کا سب سے سلگتا ہوا مسئلہ ہے پہلے یہ صرف ایک نظریے کی حیثیت سے زندہ تھا اور سماج کو دیمک کی طرح کھوکھلا کر رہا تھا لیکن اب عملی زندگی میں بھی اس کے اثرات کھل کر ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ہندوستان کے لیے قومی تشخص کی … Read more

کفرکلامی: کفر بدیہی ہے (قسط اول)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ (۱) مسئلہ تکفیر میں عوام کو بحث وکلام کی اجازت نہیں؟ (۲)عوام کو کس کفر کا حکم علما کے فتویٰ کے بغیر ماننا ہے؟ (۳)کفر کلامی بدیہی ہے تو فقہا کے لیے ناقابل فہم کیسے؟ اس قسم کے سوالوں کے جوابات ان قسط وار مضامین میں مرقوم ہیں۔ کبھی کسی … Read more

مختصر تعارف سلطان الشھداء فی الھند علیہ الرحمہ

ازقلم: محمد نعیم امجدی علیمی بہرائچیشعبۂ تحقیق جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی مئو یوپی 1018 سالانہ عرس مقدس کے موقعہ پر تذکرۂ سیدنا سالار مسعود غازی علیہ الرحمہ مع ذکر تبرکات غازی سلطان الشھداء فی الھند سیدنا سالارمسعود غازی رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت ۲١ شعبان المعظم ٤٠٥ ھ مطابق ١٥ فروری ١٠١٤ ء کو ہوئی۔آپ … Read more

سانس در سانس محبت کی باتیں ، کتنا مشکل ہے الوداع کہنا!

تحریر: شاہ خالد مصباحی، سدھارتھ نگر دل کی مریادہ ابھی سرد ہی پڑی تھی ، مخمور غم کیفیت نے ایک لمحہ کے لیے ابھی چین کی سانس لی ہی تھی ۔۔ ۔۔ ادھر سے یہ خبر آئی کہ زمانے کی دشنام قومیں کی آنکھیں ابھی سوئی ہوئی نہیں ہے ، ہوس کے پوجاریوں کی مندریاں … Read more

حضرت غوث الرفاعی رحمۃ اللہ علیہ کے 22 اسماے مبارکہ

حضرت غوث الاعظم سلطان العارفین سیدی الامام الشیخ سیدنا احمدالکبیر معشوق اللہ الرفاعی قدس اللہ سرہ کے ٢٢/نام روزانہ بارہ (١٢) مرتبہ اس طرح پڑھے کہ بعد فجر ٣ مرتبہ، بعد ظہر ٢ مرتبہ، بعد عصر ٢ مرتبہ، بعد مغرب ٣ مرتبہ، بعد عشاء ٢ مرتبہ حضور قلب سے پڑھ کر اپنی حاجت طلب کرے۔ … Read more

کھانے سے زیادہ تعلیم کی ضرورت

فلاح ملت ٹرسٹ، اوجھاگنج، بستی، یو۔پی۔ جس طرح جسم کو کھانہ نہ ملے تو وہ کمزور پڑجاتا ہے, اسی طرح اگر انسان کو دینی و عصری تعلیم نہ ملے تو وہ روحانی و فکری طور پر کمزور اور سماجک لحاظ سے بے وقعت سمجھا جانے لگتا ہے, آج مسلم سماج کھا پی کر اپنی جسمانی … Read more

نحوی اجراء کرنے کا طریقہ

تحریر: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان 1۔ کلمہ اسم ہے یا فعل یا حرف ؟ 2۔ اگر اسم ہے معرب ہے یا مبنی؟ 3۔ اگر مبنی ہے تو مبنی الاصل یا مشابہ مبنی الاصل ؟ 4۔ مبنی الاصل ہے تو کونسی قسم ؟ مشابہ مبنی الاصل ہے تو کونسی قسم؟اس کا اعراب کیا ہے؟ … Read more

صبر اور نماز

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ 9968012976 اے ایمان والو! صبرا ورنماز کے ساتھ مدد طلب کرو،یقینا اللہ تعالیٰ صبرکرنے والوں کے ساتھ ہے(سورہ البقرۃ۔آیت۔153)مومن کا کام ہے کہ اللہ کی مرضی پر راضی رہ کر صبر کرے، حتی کہ میاں بیوی کے درمیان بھی اگر کچھ تلخی پیدا ہو جائے تو بھی اس کا شکوہ کسی … Read more

غزل: ظلمت شب میں وہ بےاماں ہوگیا

خیال ناطق ظلمت شب میں وہ بےاماں ہوگیاصبح کی پوپھوٹی شادماں ہوگیا بس تجربات میں زندگی کٹ گئیقیمتی وقت بھی رایگاں ہوگیا خدمت خلق جب اسکا شیوہ رہاقوم وملت کاوہ ساءباں ہوگیا وہ مکاں جو زمانہ سے منحوس تھااسکے آتے ہی وہ کہکشاں ہوگیا جوحقیقت کوپامال کرتارہاسامنے جب ہوابےزباں ہوگیا باعث کفردنیامیں مردود تھاکلمہ پڑھتےہی … Read more