عائشہ مکرانی کی خود کشی

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ شوہر کے غیر معمولی جہیز کے مطالبہ سے تنگ آکر ۲۳؍ سالہ عائشہ بانو مکرانی نے ۲۵؍ فروری کو سابرمتی ندی میں کود کر خود کشی کرلی، عائشہ احمد آباد، ریلیف روڈ واقع ایس وی کامرس کالج میں معاشیات سے ایم اے کر … Read more

عائشہ بہن کی خودکشی اور ہمارا معاشرہ

تحریر: معین الدین فیضانی، راجستھان سوشل میڈیا کے توسط سے ایک نہایت ہی دردناک المناک ویڈیو وائرل ہوا جیسے دیکھ کر دل پارہ پارہ ہوا جاتا ہے ہے آنکھیں نمناک ہو جاتی ہیں یہ کوئی افسانہ نہیں بلکہ حقیقت ہے احمد آباد کے رہنے والی عائشہ نامی لڑکی جس کی شادی جالور راجستھان میں عارف … Read more

نظم: جاں اپنی یوں گنوا گئی اک اور عائشہ

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی جاں اپنی یوں گنوا گئی اک اور عائشہسب کو ابھی  رلا  گئی اک اور عائشہ سابر متی میں کود کے اپنوں کو چھوڑ کردوزخ  گلے  لگا  گئی  اک  اور عائشہ سہہ سہہ کے ان کے طعنے  شب و روز کیا کرےگھر  کا  دیا  بجھا گئی  … Read more

جہیز کے سیلاب نے عائشہ کو موت کی نیند سلا دیا

تحریر: سبطین رضا محشر مصباحیکشن گنج بہار، ریسرچ اسکالر البرکات انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ شادی ایک پاکیزہ بندھن ہے اور ایک مقدس رشتہ ہے جو دو مختلف خاندانوں کو آپس میں ملاتی ہے اور مہذب طریقے سے ایک اجتماعی زندگی کا آغاز ہوتا ہے مگر شادی کے بابرکت معاہدے پر جبری جہیز کی مانگ کا … Read more

عائشہ کی خودکشی افسوسناک! ائمہ مساجد خطبہ جمعہ میں جہیز کے تعلق سے رائے عامہ ہموار کریں: مفتی محمد منظور ضیائی

ممبئی: ۴؍مارچ/ بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر مفتی محمد منظور ضیائی نے احمد آباد کی لڑکی عائشہ کی خودکشی کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہاکہ خودکشی اسلام میں حرام ہے اور اس کی کسی بھی حالت میں گنجائش نہیں لیکن عائشہ عارف خان یا وہ تمام لڑکیاں جن کو جہیز کےلیے طرح طرح سےستایا … Read more

یہاں تو روز کتنی عائشاؤں کے ارمان سوسائڈ کر رہے ہیں

از قلم: مشتاق نوری، پٹنہ آج سے تقریبا ۲۰؍ روز قبل گانو کے دادا جی میرے گھر آۓ یہ کہنے کے لیے کہ وہ بیٹی کی شادی کے لیے ایک بیگھہ زمین فروخت کر رہے ہیں(مجھ سے کہا آپ خریدیں گے؟)سیمانچل میں کاشت والی ایک بیگھہ(۲۰ کٹھے) زمین ۷؍ سے ۱۰؍ لاکھ تک بکتی ہے۔پوچھنے … Read more

مظلوم عائشہ کی خودکشی سے معاشرہ اجتماعی احتساب کرے

ازقلم: عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری9224599910 عائشہ کی خودکشی چرچا میں ہے ۔”عورت کو اپنے ہی گھر میں درپیش جسمانی، جذباتی، جنسی،زبانی اور معاشی زیادتیاں گھریلو تشدد کی تعریف میں شامل ہے”۔ شوہر اپنی برتری کو ظاہر کرنے کے لیے معمولی بات کو بنیاد بنا کر عورت کو تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔حالیہ عائشہ کی خودکشی کے … Read more

مرحومہ عائشہ کی خود کشی اور امت مسلمہ کی بے بسی

از قلم: محمد ثناءاللہ قاسمیدارالافتاء جامعہ قاسم العلوم دتیا مدھیہ پردیش مرحومہ عائشہ کی خود کشی کا واقعہ کوئی قابل تعریف ہرگز نہیں، نہ ہی حالات سے تنگ آکر خودکشی اس کا حل ہے، تسلیم کرتے ہیں کہ خود کشی یقیناً حرام فعل ہے جسکی اسلام میں قطعی اجازت نہیں اس وقت عائشہ مرحومہ کی … Read more

عائشہ کی خود کشی ہمارےمعاشرہ کوجھنجھوڑدینےوالاسانحہ

تحریر: احمدحسین قاسمی مدنیمعاون ناظم: امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ اس دنیامیں ہرلمحہ نت نئے واقعات اور دلسوزحادثات رونماہوتےرہتےہیں مگر کچھ ایسے سانحے پیش آتے ہیں جو انسان کے دل ودماغ کو غیر معمولی طور پر متأثر کرجاتےہیں جس واقعہ کاپس منظر جتنازیادہ حساس اور دردناک ہوتاہے انسان کی طبیعت پر اسکا ردعمل بھی اسی … Read more

خودکشی مسائل کا حل نہیں

تحریر: گل گلشن، ممبئی چند روز قبل عائشہ نامی لڑکی نے خودکشی کر لی۔اس طرح کے حادثے ہر انسان کو جھنجھوڑ دیتے ہیں۔اس خودکشی کے پیچھے دو باتیں ہیں۔بے شک کچھ وجوہات رہی ہوں گی ۔لیکن سوال یہ اٹھتا ہے کہ ہر مسلمان موت کے بعد کی زندگی سے واقف ہے اور ہم کبھی بھی … Read more