منقبت: حضرت مولا علی مرتضیٰ کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج,بھدوہی،یو۔پی۔ انڈیا فضیلت ہے یہ خاندانی علی کیحکومت رہی جاودانی علی کی صداقت عدالت سخاوت شجاعتیہ کرتی ہیں سب ترجمانی علی ہے سینوں میں جن کے صحابہ کی الفتانھیں پر ہو ئی مہربانی علی کی خلافت کے مسند پہ ہوکر کے فائزحسن کو ملی ترجمانی علی … Read more

منکاپور/گونڈہ: گجپور گرنٹ میں جشن عید میلادالنبیﷺ کا اہتمام

منکاپور/گونڈہ: 26 فروری، ہماری آواز(اسرار فیضی واحدی)سرزمین مہتوگاٶں گجپورگرنٹ میں مورخہ 23فروری 2021 بروز منگل جناب ریاض الدین نے اپنے والدمرحوم کی روح کوایصال ثواب کے لیے جشن عید میلادالنبیﷺ کا اہتمام کیا۔ جس کی سرپرستی حضرت حافظ وقاری الحاج غلام معین الدین علیمی استاذدارالعلوم اھلسنت نورالعلوم انٹٸ رامپور صدارت حضر ت مولانا قاری زاھدعلی … Read more

نعت رسول: جہاں کو ہے ملی تابش حبیب ربّ اکبر سے

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی7856932585 پتہ ہم کو چلا ہے حضرت شبّیر و شبَّر سےجہاں کو ہے ملی تابش حبیب ربّ اکبر سے خدا نے ہے بنایا مصطفیٰ کو قاسم نعمتوہ کیا ہے جو نہیں ملتا رسول اللہ کے در سے ضرورت آ پڑے دیں کے لئے تم سر کٹا دیناسبق ہم کو ملا … Read more

غزل: غم زندگی تیرا شکریہ، مجھے تو نے مجھ سے ملا دیا

خیال آرائی: گل گلشن، ممبئی میں تھی رنجشوں میں گم شدہ،تو نے مجھ کو اپنا پتہ دیاغم زندگی تیرا شکریہ،مجھے تو نے مجھ سے ملا دیا میں نے چاہا تھا تجھے بھولنا،تجھے بھولنا بھی محال تھاتجھے بھولنے کی چاہ میں،میں نے خود ہی خود کو بھلا دیا بڑی شوخیاں بڑی رونقیں تیرے الفتوں کے نگر … Read more

غزل:پژ مردہ دل کوڈھنڈی ہوا کیوں نہیں دیتے

خیال آرائی: ناطق مصباحی پژ مردہ دل کوڈھنڈی ہوا کیوں نہیں دیتےمجبور کا جو حق ہے دلا کیوں نہیں دیتے دشمن کاپسربھوک سے روتاھے سڑک پرغیرت زدو تم اسکو کھلاکیوں نہیں دیتے نفرت کی زمیں جس میں اگےزہرہلاہلدہقان اس میں آگ لگا لگاکیوں نہیں دیتے شیطان ترےملک کوبرباد کرےھےعامل کے فتیلہ سے جلاکیوں نہیں دیتے … Read more

ولادت حضرت سیدنا مولیٰ علی المرتضیٰ کرم اللّٰہ وجہ الکریم

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادریدارالعلوم مخدوم سمنانی، شل پھاٹا ممبرا، تھانے (مہاراشٹرا) نائب خیرالبشر خیبر شکن مولا علیتجھ سے ہے شاداب یہ دیں کا چمن مولا علیکہتے ہیں جن وملائک انس وجاں ہردم یہیروضہٴ اقدس ترا رشکِ عدن مولا علی خانہ کعبہ ایک قدیم ترین عبادت گاہ ہے ۔ اس کی بنیاد حضرتِ آدم … Read more

منقبت: مولیٰ کی طرف جا

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ جانے کا ارادہ ہے تو مولیٰ کی طرف جاہاں رخت سفر باندھ لے اور سوئے نجف جا مقصود اگر ہے ترا دارین کی عزتجا جا در مولی کی طرف سوئے ہدف جا کر ہوش کہ جاتا ہے در مولی علی پررکھ پاس ادب یوں نہ بجاتے ہوئے دف جا … Read more

منزلوں کے نشانات (گزشتہ سے پیوستہ)

ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں ۲۷؍ جنوری ٢٠٢١ء کی صبح تھی۔ موسم سرد تھا- خنک ہوائیں چل رہی تھیں- کُہر چھائی ہوئی تھی۔ ہم "بستی” (یوپی) پہنچ گئے۔ جہاں نبیرۂ فقیہ ملت مولانا احسن رضا امجدی ہمارے منتظر تھے۔ اپنی کار میں بٹھا کر اوجھا گنج لے گئے۔ شہزادۂ فقیہ ملت مفتی انوار احمد … Read more

فتاویٰ مظہریہ کی عبارتوں کی توضیح (قسط اول)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ سوال: فتاویٰ مظہریہ میں ہے کہ مسلک دیوبند کے اشخاص اربعہ کی موت ہوگئی۔اب ان لوگوں کوکافر کہنے سے سکوت کرنا چاہئے،جب کہ اعلیٰ حضرت امام احمدرضا قدس سرہ العزیز ان لوگوں کے بارے میں استفتا لے کر حرمین طیبین حاضر ہوئے ہوئے تھے تو چارلوگوں میں سے دو کی … Read more

منقبت: شیر حق مرد قلندر سید سالار ہیں

منقبت در شان فاتح ہندوستان امام الاولیاء مجاہد اعظم امام المجاہدین مبلغ اعظم ہندوستان سلطان الشہدا فی الہند سید سالار سرکار مسعود غازی رضی اللہ تعالٰی عنہ نتیجہ فکر: برکت اللہ فیضی، گونڈہ عاشق محبوب داور سید سالار ہیںشیر حق مرد قلندر سید سالار ہیں سلسلہ ھے آپ کا شاہ امم کی ذات سےبالیقین اولاد … Read more