ویلنٹائن ڈے کے نام پر زنا کا پرچار

تحریر: نازش المدنی مرادآبادی آے دن مغربی تہذیب کے دل دادہ افراد کا اضافہ ہوتا چلا جا رہا ۔ یہی Western Culture Inspired افراد گرل فرینڈ اور بائے فرینڈ کا بہانہ لے کر 14 فروری کو یوم اظہارِ محبت کے طور پر مناتے ہیں اور اس دن کو Valentine Day کے نام سے جانتے ہیں … Read more

اعظم گڑھ: الفاروق پبلک اسکول میں مفت ہیلتھ کیمپ کا انعقاد

اعظم گڑھ: 13 فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار) آج الفاروق پبلک اسکول میں مُفت ہیلتھ کیئر کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹر دلنواز صاحب (کنسلٹنٹ اینڈ جنرل فزیشن) MBBS (لکھنو) نے بچّوں کا چیک اپ کیا اور مُفت دوائیں دی گئیں. تقریباً سو(100) سے زائد بچوں کا علاج کیا گیا اور ضرورت کے حساب … Read more

تعلیم یافتہ فرد کا مہذب ہونا نہایت ضروری: ڈاکٹر عادل احسن

الامین ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام آٹھویں،نویں اور دسویں جماعت کے کامیاب طلباء و وطالبات کو انعامات سے نوازا گیا ہماری آواز موتی ہاری بہار(عاقب چشتی) تعلیم ایک نعمت ہے تعلیم حاصل کر نے کے ساتھ ساتھ تہذیب و اخلاق کا سیکھنا بھی نہایت ہی ضروری ہے تبھی انسان کو حقیقی عزت،دولت، شہرت حاصل … Read more

عطاے رسول بن کر بھارت میں تشریف لائے سلطان الہند: سید فضل اللہ رضوی

خواجہ غریب نواز کا آستانہ آج بھی مرجع خلائق بنا ہوا ہے: سید اکرم نوری ہماری آواز موتی ہاری بہار (عاقب چشتی) اسوۂ رسالت اور اخلاق حسنہ کی بنیاد پر متحدہ بھارت کے چپہ چپہ میں دین متین کو پہونچادیا اور خدمت خلق کی ایسی خوشگوار فضا قائم کی کہ ہر طبقہ ہر مذہب کے … Read more

حضرت مولانا ہارون الرشید صاحب قاسمی کا انتقال،جمال پور کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک

دربھنگہ: 14 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار) مشہور بزرگ عالم دین حضرت مولانا ہارون الرشید صاحب قاسمی سابق پر نسپل مدرسہ رحمانیہ سوپول بیرول دربھنگہ وشیخ الحدیث جامعہ نورالعلوم گٹھامن، پالنپور،گجرات و بانی وناظم مدرسہ رحمانیہ نسواں جمالپور دربھنگہ آج علی الصبح تین بجے مختصر علالت کے بعد مالک حقیقی سے جا ملے، وہ دو مہینے … Read more

مولانا ہارون رشید کا انتقال بڑا علمی وتعلیمی خسارہ: مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی

14فروری(عبدالرحیم برہولیاوی) مولانا ہارون رشید سابق پرنسپل مدرسہ رحمانیہ سوپول دربھنگہ کے انتقال پر امارت شرعیہ کے نائب ناظم مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نے گہرے صدمہ کا اظہارِ کیا ہے انہوں نے فر مایا کہ مولانا بڑے عالم دین اور تعلیم وتربیت کےمیدان میں انکی خدمات لایق ستائش تھی. انکے انتقال سے بڑا علمی … Read more

مولانا قاری محمد یوسف عزیزی کے والد گرامی الحاج عبدالمجید مرحوم نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک

بلرام پور: ہماری آواز (نامہ نگار) 14 فروریملک کے نامور قاری اور منتظم مولاناقاری محمد یوسف عزیزی بانی وناظم اعلیٰ جامعتہ القراء مؤسس و سربراہ اور آل انڈیا قرا کونسل جمیعیۃقراء الھند وصدر مسلم پرسنل لا بورڈ آف انڈیا کے والد محترم الحاج عبدالمجیدمرحوم نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک ہوگئے۔موصوف کے انتقال کی خبر … Read more

ماہ نامہ جام میر کا پہلا جام ڈاؤن لوڈ کریں

خانقاہ عالیہ واحدیہ طیبیہ کا دینی علمی ادبی ترجمان ماہ نامہ جام میر بلگرام شریف جنوری/فروری 2021 قارئین سے التماس ہے کہ ڈاؤن لوڈ کر پڑھیں اور اپنی بیش بہا تثرات سے نوازیں!!! ڈاؤن لوڈ کریں

کرامات حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ

از: محمد زاہد رضا، دھنبادمتعلم: جامعہ اشرفیہ، مبارک پور(رکن: مجلس علماے جھار کھنڈ) خواجہ خواجگان سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری سنجری رحمتہ اللہ علیہ کا سب سے بڑا کارنامہ اور سب سے بڑی کرامت ہند میں مذہب اسلام کو پھیلانا اور مذہب اسلام کو فروغ دینا ہے۔حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ … Read more

نظم: حیا بکتی ہے سڑکوں پر

از: عمیر محمد خانریسرچ سکالر9970306300 حیا بکتی ہےسڑکوں پرحیا لٹتی ہے سڑکوں پروہ بازاروں میں محفل میںجوپھرتی ہےحجاب اندرحیا آخر کہاں پر ہے۔۔۔۔؟!!جو بستی تھی مکینوں میںدریچوں سے جو ڈرتی تھیدرودیوار سے بھی جوسہمتی تھی لرزتی تھیحیا آخر کہاں پر ہے…سفر میں ہوں یا گلشن میںاکیلی جونہ چلتی تھیجو سہمی سہمی رہتی تھینہ اونچا کہتی … Read more