سلطان الہند حضور غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ ہند میں شوکتِ اسلامی کا نشانِ عظمت

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں اسلام! اپنی اخلاقی تعلیمات، فطری صداقت اور پاکیزگی ولطافت کی وجہ سے دلوں میں بس گیا۔ خاتم الانبیاء رحمۃ للعالمین ﷺ نے اسلام کے نور سے دلوں کو روشن فرمایا۔رحمۃ للعالمین ﷺ کے اختیارات اور جود و عطا سے؛ خدائے تعالیٰ کی عطاکردہ ان عظمتوں کا اظہار ہوا؛ جس … Read more

ہم آخری دم تک حفاظت ناموس رسالت کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے کو تیار ہیں جناب الحاج سعید نوری صاحب!

از: ؞ظفرالدین رضوی 9821439971صدر رضا اکیڈمی بھانڈوپ ملنڈ ممبئی عزیزان گرامیجیساکہ آپ جانتے ہیں کہ آئے دن سوشل میڈیا کے ذریعہ دشمنان اسلام کیطرف سےنت نئے طریقے سے بزرگوں کی شان میں گستاخیاں کی جارہی ہیں اورایک ہم ہیں جوچیخ چلا کر خاموش ہوجاتے ہیں اور معاملہ رفع دفع ہوجاتا ہے نتیجہ بھی کچھ نہیں … Read more

سکون قلب مادی اسباب سے حاصل نہیں کیا جاسکتا: مولانا افضال الرحمٰن قاسمی

سندیلہ / ہردوئی (یاسر قاسمی)گزشتہ شب منگل بازار سندیلہ کی مسجد میں ایک دینی، تبلیغی و اصلاحی نشست منعقد ہوئی، نشست میں خلیفہ حضرت محی السنۃ مولانا شاہ افضال الرحمن قاسمی نے خصوصی خطاب کیا، دعاء کے ساتھ نشست اختتام پذیر ہوئی۔بعد نماز مغرب منعقدہ نشست میں مدرسہ اشرف المدارس ہردوئی کے شیخ الحدیث مولانا … Read more

خواجہ غریب نواز کے مشن کو عام کرنا وقت کی ضرورت: مفتی شفیق الرحمن مصباحی عزیزی (مفتی اعظم ہالینڈ، یورپ)

ممبئی (پریس ریلیز )دعوت و تبلیغ اور اصلاحِ امت مسلمہ بہت اہم ذمہ داری ہے اور اس سے منسلک حضرات کثیر فضائل وامتیازات کے حامل ہوتے ہیں, اسی سے دین کی بقا ہے, اسی سے امتِ مسلمہ کا قرار ہے اور اسی سے عظمتِ رفتہ کا حصول ممکن ہو سکتا ہے, اسی سے لوگوں کو … Read more

میراث کی تقسیم

تحریر: سمیہ نسیم جمکانیرٹیہلی، ہاوری ڈسٹرکٹ، کرناٹک اسلامی نظام زندگی میں میراث کی تقسیم ایک اہم دینی فریضہ ہے ۔اس سے دولت نہ صرف حقیقی مستحقین تک پہنچتی ہے بلکہ ان خرابیوں کا بھی خاتمہ ہوجاتا ہے جو دولت اور جائیداد کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ۔اس بات کی اہمیت کا اندازہ اس سے … Read more

عقل کا تقاضا حیا ہے

تحریر:سرتاج عالم راہیکاشیباڑی ٹھاکرگنج ہمارے بعض ناسمجھ بھائیوں کا خیال ہے کہ "ویلنٹائن ڈے” پر عقل مند، پڑھے لکھے اور کھلے ذہن کے لوگ اعتراض نہیں کرتے بلکہ اس کو غلط کہنے والے جاہل، کم عقل اور تنگ نظر ہیں، حالانکہ عقل مندی کا تقاضا ہے کہ انسان باحیا و پاکدامن ہو جبکہ فحاشی و … Read more

کیرالہ کا تاریخی پس منظر

از قلم: قمر رضانورچک عرف نوچا، سیتا مڑھی بہار ہندوستان کے جنوب میں بحر عرب کے ساحل پر طویل رقبے میں آباد علاقہ کیرلا کے نام سے مشہور و معروف ہے اسکی ایک جانب عرب ہے جب کہ دوسری سمت کرناٹک اور تامل ناڈو آباد ہے ریاست کیرلا میں کالی کٹ اور ملا پرّم اور … Read more

منقبت: نشانِ جرأتِ شیرِ خدا غریب نواز

از: فریدی صدیقی مصباحیمسقط عمان0096899633908 نشانِ جرأتِ شیرِ خدا غریب نوازدیارِ ہند کے مشکل کُشا غریب نواز نبی نے جوہر ہستی سنوار کر بھیجاسراپا مَظہرِ خیر الوریٰ غریب نواز ادا ادا میں ہدایت کا جلوۂ تاباںسفیرِ عشقِ امام الہدیٰ غریب نواز ہر ایک نقشِ قدم ہے تجلیوں کا حرمنقیبِ رحمتِ ربُّ العُلیٰ غریب نواز صدا … Read more

منقبت: خواجۂ ہندالولی کو سنیوں کی جان لکھ

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج شاہ  بطحا شاہ خوباں کا انھیں احسان لکھحضرت ابن علی  کو  دہر کا سلطان لکھ ہیں  عطائے  مصطفی اور دین پر قربان لکھخواجۂ  ہندالولی  کو  سنیوں کی جان لکھ آگرہ کے دل کی دھڑکن جانِ راجستھان لکھعاشق خواجہ انہیں  تو  فخرِ ہندوستان لکھ ان کی آمد سے ہوا روشن یہاں … Read more

منقبتِ سلطان الہند خواجۂ خواجگاں خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتم فیضی، مہراج گنج ہم ان کا دیکھنے روضہ، چلو اجمیر چلتے ہیںجگانے بختِ خوابیدہ، چلو اجمیر چلتے ہیں زہے قسمت کبھی ہم کو ملے موقع یہ، ہم بولیں"بلاتے ہی ہمیں خواجہ چلو اجمیر چلتے ہیں” غریبو ! بد نصیبو ! ناشکیبو ! حوصلہ رکھوبدلنے ہاتھ کی ریکھا، چلو اجمیر چلتے ہیں … Read more