کامیابی کیسے حاصل ہو؟

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان کامیابی کیسے حاصل ہو ؟ترقی یافتہ بندہ کیسے بنے ؟اپنے مقصد میں بندہ کامیاب کیسے ہو ؟ان جیسے سوالات پر کافی ساری کتابیں لکھی جا چکی ہیں۔ اور اس موضوع پر کتابیں لکھی بھی جا رہی ہیں۔ آج اس تحریر میں ان سب باتوں کا خلاصہ عرض کرتا … Read more

قوم کی نا اہلی!!!

تحریر: انصار احمد مصباحیرکن: جماعت رضاے مصطفی مدرسے میں پڑھانے والے ایک مدرس کے ذمے تعلیم، تربیت، نظم و ضبط، اصلاح اعمال، منتظمین سے ملاقات وغیرہ سب کچھ ہوتا ہے؛ بلکہ رمضان میں وہی چندہ کرکے اپنی آدھی تنخواہ لے، طلبہ کے ساتھ قرآن خوانی میں جائے، گاؤں میں کسی کی میت ہوجائے تو تجہیز … Read more

نعت رسول: دیکھوں در رسول میں جا کر قریب سے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی          مہراج گنج یوپی ہوجائے میری حاضری طیبہ نصیب سےدیکھوں در رسول میں جاکر قریب سے کہتا ہے  رات دن یہی بیمار مصطفیمجھکو غرض نہیں ہے جہاں کے طبیب سے جائے گا خلد میں وہی سن لو اے مومنوکرتا ہے جو بھی پیار خدا کے حبیب سے شیدا ہے … Read more

تحفہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ: دعاے خاشعین

پیش کش: بزم رفاعیخانقاہ رفاعیہ، بڑودہ،گجرات9978344822 سلسلہ مبارکہ رفاعیہ کے جلیل القدر بزرگ حضرت سیدی امام محمد رواس رفاعیٔ ثانی رحمۃ اللہ علیہ کو ایک روحانی ملاقات میں سیدالمہاجرین و الانصار سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے یہ تحفہ عطاء فرمایا اور یہ بھی ہدایت فرمائی کہ یہ ’’دعائے خاشعین‘‘ ہے، اسے اپنے بھائیوں … Read more

نظم: اف! یہ مہنگائی

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگؔ، اعظم گڑھ اُف ! یہ منہگائی ہمارا بیش بھی کم ہو گیاخُوشِیوں کا موسم بھی اب تو غم کا موسم ہو گیا آرزو حسرت تمنّا جاں بَلب سی ہو گئیہر خیال اور خواب اب معدُوم و مُبہم ہو گیا پھِر گیا پانی اُمید و حوصلہ و عزم پرسامنے … Read more

مسلم کونسل آف انڈیا (ایم۔سی۔آئی۔)کی جانب سے ضرورت مند خاندانوں میں راشن کٹ تقسیم

نئی دہلی: 9فروری/ ہماری آواز(محمد طیب رضا)سماجی و فلاحی تنظیم مسلم کونسل آف انڈیا (ایم سی آئی)کی جانب سے ضرورت مند خاندانوں تک راشن کٹ پہنچائی گئی۔اس موقع پر تنظیم کے صدر ایڈوکیٹ رخسار احمد ،نائب صدر ایڈوکیٹ ندیم الزماں ،جنرل سیکریٹری محمد مبارک قاسمی،جوائنٹ سیکریٹری ناظم شیخ اور خازن عبدالواحد وغیرہ موجود رہے۔ایڈوکیٹ رخسار … Read more

ضروری ہے کہ ہم انفرادی و اجتماعی سطح پر تعمیر و ترقی کے لئے صدیق اکبر کے کردار و عمل کو شعار زندگی بنائیں

کجھوری میں منعقدہ جشن صدیق اکبر میں مولانا سیّد جاوید علی نقشبندی کا اظہار خیال نئی دہلی: 7فروری/ ہماری آواز(محمد طیب رضا)اسلام کے دامن کرم سے وابستگی کے بعد انسان ان منصب جلیلہ پر فائز ہوجاتا ہے جہاں انسانی عقل و شعور کی رسائی بھی نہیں ہوپاتی ، تاریح شاہد ہے کہ جو لوگ حلقہْ … Read more

خواتین اسلام کی دینی وسماجی تربیت کے لیے بزمِ زہرا کی شروعات

حضرت فاطمہ الزہراء رضی اللہ تعالٰی عنہا یکتاء روزگار اور بہت سخی تھیں: عالمہ صاحبہ علی گڑھ: 9 فروری، ہماری آواز(ضیاء الرحمن امجدی) کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کی جانب سے خواتین اسلام کے لیے مدرسہ اصلاح معاشرہ، تعلیم آباد (وحید نگر) علی گڑھ میں حضور صلی اللہ تعالیٰ … Read more

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے محبت کرنا ایمان کی نشانی ہے

مدرسہ گلشن برکات شہنشاہ آباد کے زیر اہتمام یومِ صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مفتی عبدالمصطفی مصباحی کا خطاب علی گڑھ: 08/فروری، ہماری آواز(ضیاء الرحمن امجدی) مدرسہ گلشن برکات کے زیر اہتمام مسجد گلستان رضا علی گڑھ میں یومِ صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا انعقاد حضور محبوب العلماء سید محمد امان … Read more

نعت رسول: نعت کی نعت، عبادت کی عبادت ہوگی

محمد رمضان امجدیمہراج گنج یوپی شاہ بطحاء کی اگر چشم عنایت ہوگیدور سرسے میرے ہر ایک مصیبت ہوگی مدحت سید ابرار جو عادت ہوگینعت کی نعت، عبادت کی عبادت ہوگی مہتمم ہوگا خدا پاک مگر محشر میںمیرے سرکار کے ہاتھوں میں قیادت ہوگی ہم سے پیاسوں کو پلائیں گے وہ جام کوثرحشر کی دھوپ میں … Read more