نبی کریم ﷺ ہی خاتم الانبیاء ہیں

تحریر: ابومعاویہ محمد معین الدین ندویاستاذ: جامعہ نعمانیہ، ویکوٹہ، آندھرا پردیش اللہ رب العزت ہم انسانوں کو پیدا کر کے اپنی تمام مخلوقات میں سب پر فوقیت دی، اور ہمیں یہ شرف بخشا کہ ہمیں اپنا نائب و خلیفہ بنایا ارشاد فرمایا:واذقال ربك للملئكة انى جاعل فى الارض خليفةاور (اس وقت کا تذکرہ سنو) جب … Read more

ہفتہ ترغیب تعلیم وتحفظ اردو: عصری درس گاہوں میں بنیادی دینی تعلیم کی ضرورت

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہا ر، اڈیشہ وجھارکھند راجندر سنگھ سچر کمیٹی نے مسلمانوں کی تعلیمی صورت حال کی جو رپورٹ دی ہے ، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ تعلیم سے جڑے طلبہ وطالبات میں صرف چار فی صدہی مدارس کا رخ کرتے ہیں، بقیہ چھیانوے فی صد طلبہ … Read more

حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرت (قسط 3)

رشحات قلم: خبیب القادری مدناپوریبانی غریب نواز اکیڈمی مدناپور بریلی شریف یوپی بھارت حلیہ مبارک رسول اللہﷺ پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاف و عاداتآپ کا قد مبارک خوبصورت تھا نہ ناٹے تھے نہ لمبے تڑنگےلیکن لمبائی سے زیادہ قریب تھے کوئی لمبا آدمی آپ کے ساتھ چلتا تو آپ … Read more

منقبت: جہاں میں پیکر صدق و صفا صدیق اکبر ہیں

از: فہیم جیلانی احسن مصباحی معصوم پوری، مرادآباد جہاں میں پیکر صدق و صفا صدیق اکبر ہیںنہایت ہی رحم دل خوش ادا صدیق اکبر ہیں ہوئے افضل بشر، بعد رسل صدیق اکبر ہیکیا حق نے جنہیں سب کچھ عطا صدیق اکبر ہیں سبھی اپنا خدا کی راہ میں قرباں کیا جس نےنبی کے در کی … Read more

جمعیت علماء گوپامئو کے تحت میٹنگ منعقد

اصلاح معاشرہ کے طریقوں پر علماء نے کیا غور، ہر نصف ماہ میں اصلاحی نشست کے انعقاد کا لیا فیصلہ ہردوئی: 9فروری/ ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم قاسمی)جمیعت علماء گوپامئو کے زیراہتمام مدرسہ اصلاح المسلمین میں اراکین وائمہ مساجد کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ میں نبوی ہدایات، سیرت مقدسہ اور صحابہ کرام کی پاکیزہ زندگیوں … Read more

دور حاضر میں میثاق ِمدینہ کی معنویت

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ۔ 9968012976 سیاسی دنیا کی تاریخ کی ورق گردانی کی جائے اور تجزیاتی مطالعہ کیا جائے تو یہ امر روز روشن کی طرح سامنے آتا ہے کہ دنیا کا سب سے پہلا اوراق و صفحات پر رقم کردہ دستور ہونے کا شرف میثاق مدینہ کو حاصل ہے۔مدینہ میں آپﷺ کے کیے جانے … Read more

ناموس رسالت ﷺ

از: محمد حسان رضا راعینیپیلی بھیت شریفمتعلم جامعہ تحسینیہ ضیاء العلوم بریلی شریف تمام تعریفیں اس پروردگار عالم کے لئے جس نے تمام کائنات کو ادب کے دائرے میں پیدا فرمایا پھر ہر مخلوق کو اپنے قانون فطرت کے مطابق خاص نظام ادب کا پابند بنایا اور درود و سلام ہو اس کے حبیب پاک، … Read more

میرا خاندان میری عظمت

تحریر: بشریٰ ثبات روشن، کان پور گھر یا خاندان کا نکھرنا یا بکھرنا یقینا مکمل طور پر کسی عورت کے وجود، اسکی سوجھ بوجھ، اسکی قربانیوں، اور اس کے ہم سفر کے ساتھ بہتر تال میل اور تعلق پر منحصر ہے۔نپولین کا وہ جملہ تو سب کو یاد ہو گا۔ ” کہ تم مجھے بہترین … Read more

بریلی شریف: مسافرت کے چند نقوش (قسط:۳)

ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں     بریلی کا یہ تفرد رہا ہے کہ شریعتِ مطہرہ کے معاملے میں کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ اقتدار سرنگوں ہوا۔ ایمرجنسی کے زمانے میں حضور مفتی اعظم نے نسبندی کے خلاف فتویٰ جاری کیا۔ حکومت کی چولیں ہِل گئیں۔ حضور مفتی اعظم استقامت کے کوہِ محکم تھے؛ اقتدار کو … Read more

میرے صحابہ ستاروں کے مانند ہیں: تحقیق و تشریح

ترسیل : محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارک پور اعظم گڑھ یو پی محترم قارئینِ کرام : نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے حضرات اہل بیت اطہار رضی اللہ عنہم کو سفینۂ نجات اور سلامتی کا ذریعہ قراردیا اور حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو ہدایت کے درخشاں ستارے قرار دیا۔ارشاد فرمایا : … Read more