افسانہ: اصل خوشی

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی روز کے کاموں سے فراغت حاصل کرکے میں کمرے میں آ کر بیٹھی ہی تھی کہ دروازے کی گھنٹی سنائی دی ۔غصہ تو بہت آیا کہ ابھی ذرا فرصت ہوئی تھی اور اب نہ جانے کون آ دھمکا۔خیر اٹھی اور دروازہ کھولا تو ایک لڑکی کچھ ٢٥ یا ٢٦ سال … Read more

خدمت خلق: تعلیمات خواجہ غریب نواز کی روشنی میں

تحریر: شاہ نواز عالم ازہری مصباحیسربراہ اعلیٰ: جامعہ حنفیہ رضویہ، مانکپور کنڈہ پرتاپ گڑھ یو۔پی۔ بر صغیر ہند و پاک میں صوفیہ کی تاریخ ایک ہزار سال سے زیادہ پرانی ہے۔ اس دوران یہاں مختلف سلسلوں کے صوفیہ نے امن و محبت اور بھائی چارہ کے پیغامات کو عام کیا اور انسان کو انسان کا … Read more

کیا اہل دولت پر نماز فرض نہیں؟

تحریر: میر ابراھیم سلفیمدرس: بارہمولہ کشمیر6005465614 شاعر نے کہاروز محشر کی جاں گداز بواولین پرسش نماز بود فتنہ الحاد مسلم معاشرے میں تیز رفتاری سے پھیل رہا ہے۔ یہ فتنہ مختلف صورتوں میں پنپ رہا ہے۔فتنہ الحاد سے مراد ایسا فتنہ ہے جس میں جان اور روح جدا ہو جاتی ہے مطلب یہ کہ نام … Read more

موجودہ دور میں "دارالعلوم فیضان اشرف" کی امتیازی شان

تحریر: خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگرلوگ ساتھ ہوتے گئے کارواں بنتا چلتا گیا ہزاروں سال نر کس اپنی بے نوری پہ روتی ہےبڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا چمن میں پھول کا کھلنا تو کوئی بات نہیںزہے وہ پھول جو گلشن بناے صحرا … Read more

ملت کی مصیبت و پریشانی! اس کا حل ہے "قربانی"

تحریر: حسین قریشیبلڈانہ، مہاراشٹر "ہمیں سمجھنا ہے کہ جس طرح مسلمان جانور کی قربانی سے اللہ عزوجل کو راضی کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ اور دوزخ کی آگ سے نجات پاتے ہیں۔ اسی طرح ہماری دنیاوی زندگی کے رنج و الم ،مصیبت و پریشانیوں اورمسا ئل سے بھی نجات مل سکتی ہیں۔اس کے لئے ہمیں … Read more

آنگن باڑی کارکن اور اس کے شوہر سمیت چار افراد کو زدوکوب کیا گیا

مانکپور کنڈہ /پرتاپ گڑھ: 9فروری، ہماری آواز(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) آج ایک آنگن باڑی کارکن اور اس کے شوہر سمیت چار افراد کو زدوکوب کیا گیا جس میں سرکاری ریکارڈ پھٹ گئے۔  اس کی حالت تشویشناک ہونے پر ڈاکٹروں نے آنگن باڑی کارکن کو ریفر کر دیا۔  متاثرہ شخص نے ملزم کے خلاف تحریر نامزد کیا ہے۔  … Read more

تیز رفتار کار کی چپیٹ میں آکر بائک سوار میڈیکل مالک کی موت

مانکپور کنڈہ /پرتاپ گڑھ: 9فروری، ہماری آواز(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) آج صبح ایک تیز رفتار کار کی چپیٹ میں آنے سے میڈیکل مالک شدید طور پر زخمی ہوگئے گھر والے اسے ضلع ہسپتال لے گئے وہاں ڈاکٹروں نے اس سے مردہ قرار دے دیا، رانی گنج تھانہ حلقہ رستی پور کا رہنے والے گووند یادو عرف اککو(26)ببھن … Read more

غزل: جل گئے بے گھروں کے گھر تازہ

از: سید اولاد رسول قدسی مصباحی روز چھپتی ہے یہ خبر تازهجل گئے بے گھروں کے گھر تازہ یوں مسلط درندگی ہے یہاںخون پی کر ہوا بشر تازه تیره و تار لیلئِ شب سےپھوٹتی ہے نئی سحر تازہ اشک بہتے ہیں چشم غربت سےہاتھ میں ظلم کے ہے زر تازه درد میں بھیگتا رہا ساحلموج … Read more

نئی تحریک

ازقلم: بنت مفتی عبد المالک مصباحی آج اپنی پرانی طالبات سے ملاقات ہوئی جن کو میں نے چار سال قبل تجوید و قرأت کا درس دیا تھا؛ ان طالبات نے بڑی خوش خبری سنائی کہ "آپی! میری امی کا مدنی قاعدہ کے بعد اب ناظرہ قرآن مع تجوید بیسویں پارے تک ہو گیا میں روزانہ … Read more

طلوع شمس تک حالت نیند میں، دن بھر حالت زار میں

از قلم: مجیب الرحمٰن جھارکھنڈ شب و روز کا مالک ایک اللہ ہے اسی نے رات اور دن بنائے، دن بنایا اس لئے تاکہ لوگ اپنی روزی روٹی کا بندو بست کرسکیں، اور رات بنایا اس لئے تاکہ لوگ دن بھر کی تھکاوٹ کو نیند کے ساتھ دور کرسکیں، دن بھر کی تھکاوٹ کے بعد … Read more