کیوں کہ مسئلہ ناموس رسالت کا ہے۔۔۔۔۔

تحریر: تابش سحر پیغمبرِ عالیشان صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ ایک مسلمان کے لیے اس کی جان، مال عزت و آبرو غرض ہر چیز سے بڑھ کر ہے۔ کمالِ ایمان کی علامت یہی ہے کہ دل میں مصطفیٰؐ کی محبت تمام تر خونی و جذباتی رشتوں سے بڑھ کر ہوں۔ دنیا کے کسی … Read more

ناموسِ رسالت

اللہ تعالیٰ نے ہزاروں مخلوقات کو پیدا کیا ہے، اور ان میں انسانوں کو اشرف المخلوقات بنایا، اور پھر تمام انسانوں میں جو ہستیاں اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب و معظم ہیں۔ وہ انبیائے کرام علیہم السلام کی ذوات مقدسہ ہیں، اور پھر سید الانبیاء رحمۃ اللعالمین ، سید المرسلین خاتم النبیین محبوبِ … Read more

ہم سب کی ہے ناموسِ رسالت پہ فدا جان

آقا تری عزت تری عظمت پہ فدا جانہم سب کی ہے ناموسِ رسالت پہ فدا جان صورت پہ فدا اور تری سیرت پہ فدا جاناے پیارے نبی تیری فضیلت پہ فدا جان اے نور مجسم تری شوکت پہ فدا جاناے رحمت عالم تری رحمت پہ فدا جان اے یار نبی تیری صداقت پہ فدا جانفاروق … Read more

توہین رسالت اور بھارت کے مسلمان

ازقلم: مدثراحمد، شیموگہ کرناٹک آئے دن دُنیا کےمختلف مقامات پر پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰﷺکی شان میں گستاخیاں کرنا ایک طرح سے شرپسندوںکا شیوہ بنتاجارہاہے اور اسے سستی شہرت کاراستہ بنالیاگیاہے۔توہین رسالت کے واقعات بھارت میں بھی تیزی کے ساتھ بڑھ رہے ہیں۔آزادی کے بعد ان واقعات میں بے انتہاء اضافہ ہواہے۔ہر سال کسی نہ … Read more

نعرۂ مستانہ

نتیجہ فکر: فاضل میسوری یہ کام کریں گے علی الاعلان کرینگےگستاخ کو فی النار بصد شان کرینگے گستاخ کا سر تن سے جدا ہو کے رہے گاتجدیدِ وفا سارے مسلمان کرینگے ہر قطرۂ خوں دے گا محمد کو سلامیہم زیست کے صحرا کو گلستان کرینگے جویانِ شہادت ہیں ہمیں موت سے کیا ڈرجاں فخر سے … Read more

توہین رسالت کی مذموم فضا اور تحفظِ ناموسِ رسالتﷺ کے تقاضے

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں ’’کسی مذہب کے پیروکاروں کے اعتقادات مجروح کرنے کے عمل کو آزادیِ اظہار کا نام نہیں دیا جا سکتا۔‘‘ یہ بیان کسی مسلم دانشور کا نہیں بلکہ ایک کرسچن پیشوا کا ہے؛ جو حالات کے تجزیے سے اُبھرا ہے۔ آزادیِ اظہار کا نعرہ صرف رسول کریم صلی اللہ علیہ … Read more

نظم بر ناموسِ رسالت مآبﷺ

از قلم: محمد شمیم رضا اویسی امجدی زندگی آپ کے قدموں تلے دَھرْ جائیں گےیا نبی آپ کی ناموس پہ مر جائیں گے آپکی عظمت و عِف‍ّتْ کی حفاظت کے لیےآپکے نام کی ہم عزت و حرمت کے لیےبحرِ ظلمات میں بے خوف اُتَر جائیں گےیا نبی آپکی ناموس پہ مر جائیں گے آپکی ذات … Read more

ﮔﺴﺘﺎﺧﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﺎم۔۔۔ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﮯ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝﷺ ”ﺍﺑﯽ ﺑﻦ ﺧﻠﻒ“ ﺣﻀﻮﺭ ﷺ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۳ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔ ﮔﺴﺘﺎﺥِ رسولﷺ ” ﺑﺸﺮ ﻣﻨﺎﻓﻖ“ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ رضی اللہ عنہ ﮐﮯﮨﺎﺗﮭﻮﮞ۳ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔ ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝﷺ ﺍﺭﻭﮦ (ﺍﺑﻮﻟﮩﺐ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ) ﮐﺎ ﻓﺮﺷﺘﮯ ﻧﮯ ﮔﻼ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﺩﯾﺎ۔ ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝﷺ ” ﺍﺑﻮ ﺟﮩﻞ ” ﺩﻭ ﻧﻨﮭﮯ ﻣﺠﺎﮨﺪﻭﮞ ﻣﻌﺎذ ﻭ ﻣﻌﻮﺫ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ … Read more

ناموس رسالت ﷺ

از: محمد حسان رضا راعینیپیلی بھیت شریفمتعلم جامعہ تحسینیہ ضیاء العلوم بریلی شریف تمام تعریفیں اس پروردگار عالم کے لئے جس نے تمام کائنات کو ادب کے دائرے میں پیدا فرمایا پھر ہر مخلوق کو اپنے قانون فطرت کے مطابق خاص نظام ادب کا پابند بنایا اور درود و سلام ہو اس کے حبیب پاک، … Read more