منقبت در شان یار غار مصطفیٰ

آفتاب رضا قمری گریڈیہ جھارکھنڈ وہ ذلیل و خوار ہے اےیار غار مصطفیجو ترا غدار ہے اے یار غار مصطفی عشق میں رکھا ہے تم نے پاؤں کو اس غار میںجس کے اندر مار ہے اے یار غار مصطفی دوش پر تم نے اٹھائے مصطفی کو اس لیےہم کو تم سے پیار ہےاے یار غار … Read more

نہ آئے گا دوسرا صدیق

منقبتِ پاک، خلیفۂ اول ، یار غار نبی، حضرت سیدنا ابوبکر صدیق ، رضی اللہ تعالیٰ عنہیومِ وصال ٢٢ جمادی الاٰخرہ از فریدی صدیقی مصباحی ، بارہ بنکوی، مسقط عمان+96899633908 نبی کی چشمِ محبت کا معجزہ صدیقلبِ رسولِ معظم کی ہیں دعا صدیق صداقتوں کا وہ مہتاب ، تا ابد نایابنہ آیا ، اور نہ … Read more

قوم کا حاکم اصل میں قوم کا خادم ہوتا ہے

بموقعہ عرس یار غار رسول ﷺ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ ازقلم: محمد منصور عالم نوری مصباحیمدرس دارالعلوم عظمت غریب نواز پوسد مہاراشٹر اصل حاکم تو اللہ تعالیٰ ہے جو احکم الحاکمین ہے لیکن اس خاک دان گیتی پر ظاہری نظم وضبط قائم رکھنے کے لیے ہمیشہ حکومتیں قائم ہوئی ہیں خواہ وہ … Read more

ہر فضیلت کے وہ جامع ہیں نبوت کے سوا

ازقلم: محمد مجیب احمد فیضیاستاذ/ دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ, بلرام پور, یوپیرابطہ نمبر:8115775932email:faizimujeeb46,@gmail.com کھیتی کرنا انتہائی مشکل کام ہے,اور انسانوں کی کھیتی کرنا اور بھی زیادہ مشکل,مکہ کی وہ سنگلاخ وادی جہاں سے بظاہر کوئی پودا نہیں اگ سکتا تھا,میرے نبی نے فاران کی چوٹی سے کلمہ کی بیج ڈالی زمین بڑی سخت … Read more

امیرالمومنین حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی عظمت و بصیرت: دانشورانِ مغرب کے اعترافات

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوی نوری مشن مالیگاؤں     سرور کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے صحابہ کے پاکیزہ گروہ کی خود تربیت فرمائی۔ صحابۂ کرام علیہم الرحمۃ والرضوان نے دین کو مکمل احتیاط اور اخلاص سے جہان بھر میں پہنچایا۔کفر و شرک کو سرنگوں کیا۔ سرور کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے پردہ فرمانے … Read more

افضل الخلق بعد الانبیاء خلیفہ اول، خلیفۃ المسلمین، سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مختصر مبارک تعارف

مضمون نگار: محمد افتخار حسین رضوی ٹھاکر گنج کشن گنج بہار۔٢، ربیع الثانی ١٤٤٣ھ ولادت باسعادتسیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کی ولادت واقعہ فیل کے دو سال چار ماہ بعد 27 اکتوبر 573ء میں مکہ معظمہ میں ہوئی تھی۔نام ونسبسیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کا نام عبداللہ تھا، والد ماجد کا اسم شریف … Read more

منقبت: نبی پر مال و زر قربان ہے صدیق اکبر کا

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی نبی  پر  مال  و زر قربان ہے صدیق اکبر کامقام  و  مرتبہ  ذیشان   ہے صدیق اکبر کا زمیں  کے  ذرے  ذرے  سے یہی آواز آتی ہےنبی کے دین پر احسان ہے صدیق اکبر کا ہے اس کا رتبہ شاہانِ جہاں سے بالیقیں اعلیبنا  جو  دہر  … Read more

منقبت:شہِ دیں کے اشارہ پر فدا صدیق اکبر ہیں

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی شمسی، مہراج گنج شہِ دیں کے اشارہ پر فدا صدیق اکبر ہیںتبھی تو باغ جنت میں سدا صدیق اکبر ہیں ہدایت کے لئے روشن دیا صدیق اکبر ہیںکیا حق نے جنہیں سب کچھ عطا صدیق اکبر ہیں نبی کے عشق کی دولت بسائے اپنے سینے میںجو کرتے ہر گھڑی حمد … Read more

منقبت: جہاں میں پیکر صدق و صفا صدیق اکبر ہیں

از: فہیم جیلانی احسن مصباحی معصوم پوری، مرادآباد جہاں میں پیکر صدق و صفا صدیق اکبر ہیںنہایت ہی رحم دل خوش ادا صدیق اکبر ہیں ہوئے افضل بشر، بعد رسل صدیق اکبر ہیکیا حق نے جنہیں سب کچھ عطا صدیق اکبر ہیں سبھی اپنا خدا کی راہ میں قرباں کیا جس نےنبی کے در کی … Read more

تحفہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ: دعاے خاشعین

پیش کش: بزم رفاعیخانقاہ رفاعیہ، بڑودہ،گجرات9978344822 سلسلہ مبارکہ رفاعیہ کے جلیل القدر بزرگ حضرت سیدی امام محمد رواس رفاعیٔ ثانی رحمۃ اللہ علیہ کو ایک روحانی ملاقات میں سیدالمہاجرین و الانصار سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے یہ تحفہ عطاء فرمایا اور یہ بھی ہدایت فرمائی کہ یہ ’’دعائے خاشعین‘‘ ہے، اسے اپنے بھائیوں … Read more