حضرت حافظ ایوب صاحب ہزاروں پرنم آنکھوں سے سپرد خاک، درجنوں نمائندہ علماے کرام نے نماز جنازہ میں کی شرکت،علاقے کے عمائدین بھی رہے شریک

رام گڑھ/رانچی: 7فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار)ریاست جھارکھنڈ کے حضرت حافظ ایوب صاحب. ڈرگی ضلع رام گڑھ آج ڈڑگی قبرستان میں ہزاروں پرنم آنکھوں سے سپردخاک کیے گئے.حضرت حافظ صاحب کا کل 6/ فروری بروز سنیچر کو وصال ہوگیاتھا.آج 7/ فروری بروز اتوار انھیں سپرد خاک کیا گیا. جنازہ کی نماز مولانا سنجر غوثی نے پڑھائی.حضرت … Read more

میراروڈ میں بلڈ گروپ جانچ کیمپ کا انعقاد

میراروڈ: 8 فروری/ ہماری آواز(ساجد محمود شیخ)جماعتِ اسلامی میراروڈ نے یوتھ ونگ میراروڈ کے اشتراک سے بلڈ گروپ جانچ کے لئے ایک کیمپ کا انعقاد کیا۔ کیمپ کی غرض وغایت بیان کرتے ہوئے جماعتِ اسلامی میراروڈ کے امیر عطاء الحق نے کہا کہ بہت سے لوگوں کو اپنا بلڈ گروپ معلوم نہیں ہوتا ہے اور … Read more

چتیا بازار میں جشن عید میلادالنبیﷺ اختتام پزیر

چتیابازار/سدھارتھ نگر 7 فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار) آج بعد نماز عشاء عالی جناب امام الدین صاحب کے دولت خانے پر جشن عید میلادالنبی کا انعقاد کیا گیا، قرآن مقدس می تلاوت سے محفل کے افتتاح کے بعد محمد حقیق اللہ و محمد کلیم سلمہما اللہ متعلمان دارالعلوم امام احمد رضا(بندیشرپور) نے نعت و منقبت کے … Read more

پیس پارٹی کی تیسری علماء کانفرنس کے لیے ہتپرہ میں اہم میٹنگ

اٹوابازار/محمدقمرانجم فیضی قوم مسلم کی نمائندگی کرنے والی پیس پارٹی آف انڈیا کی جانب سے منعقدہ عظیم الشان پیمانے پر تیسری علماء کانفرنس لکھنؤ میں جانے کے لئے ضلع سدھارتھ نگر کے تحصیل اٹوا کے تحت مقام ہتپرہ میں علماء کرام کی ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں علاقے کے معزز و باوقار علماء کرام … Read more

اس سال بھی عرس حضرت شیث پیغمبر علیہ السلام منایا جائےگا

(ایودھیا فیض آباد) محمدقمرانجم فیضی رفیق ملت حضرت علامہ رفیق فیضی بلرامپوری صاحب قبلہ نے بیان جاری کرکے بتایا کہ ہرسال کی طرح امسال بھی مورخہ/ 16-17 فروری 2021/مطابق 3-4 رجب المرجب 1442/کو سرزمین ایودھیا منی پربت روڈ فیض آباد میں حضرت سیدنا شیث پیغمبر علیہ الصلوٰۃ والسلام کا عرس پاک بہت ہی تزک واحتشام … Read more

تعلیم کے بغیر قوم و ملت کی تعمیر و ترقی ناممکن: مولانا قمر انیس قاسمی

مدرسہ عربیہ اسلامیہ، جہاں آباد،( میں ہفتہ برائے ترغیب تعلیم و تحفظ اردو) کے تحت منعقد مشاورتی مجلس میں وفد امارت شرعیہ کا اظہار خیال جہاں آباد: 7 فروری/ ہماری آواز(پریس ریلیز) ہفتہ برائے ترغیب تعلیم و تحفظ اردو کے تحت امار ت شرعیہ کی ریاست گیر تعلیمی تحریک کے چرچے چہار جانب گونج رہے … Read more

اہل سنت کے پاسبان تھے قاضی شہر کانپور

کانپور: 7فروری/ ہماری آواز (پریس ریلیز) شہر کی مسجد عزیز فاطمہ سول لائن کانپور میں آج قاضی شہر کے لیے تعزیتی جلسہ منعقد ہوا۔جلسہ تعزیت سے خطاب کر تے ہوئے امام مسجد ہذا و خلیفہ حضور کمال ملت رفاعی سرکار و خلیفہ حضور شیخ الاسلام علامہ مدنی میاں قبلہ اشرفی الجیلانی ۔ مولانا تیسیر الدین … Read more

اردو کے تحفظ و فروغ کے لیے امارت شرعیہ اپنی تحریک جاری رکھے گی: احمد حسین قاسمی

ضلع ارول میں ہفتہ برائےترغیب تعلیم وتحفظ اردو کےتحت خصوصی مشاورتی اجلاس کاانعقاد بڑی تعدادمیں علماء ودانشوران کی شرکت ارول/بہار: 6فروری/ ہماری آواز(نمائندہ)اگراس وطن عزیز میں شورش کےوقت ہمارے اکابرین ملک وملت کی حفاظت کےلئے مدبرانہ قدم نہیں اٹھاتے تونہ یہ ملک آزادی کی بہاریں دیکھ پاتا اور نہ ہی شریعت وملت کاتحفظ ممکن ہوپاتا … Read more

اردو زبان و ادب کی سب سے پاکیزہ صنف نعت رسالت ہے: ڈاکٹر منصور فریدی

بزم نوری کے زیر اہتمام آن لائن منعقد ہوا 177 واں نعتیہ طرحی مشاعرہ،درجنوں شعراء نے کی طبع آزمائی موتی ہاری: 7فروری/ ہماری آواز(عاقب چشتی) نعتیہ شاعری سبھی زبانوں میں لکھی جاتی ہے اور بڑے ہی ادب و احترام کے پڑھی اور سنی جاتی ہے اردو زبان و ادب میں بھی نعتیہ شاعری مقدس و … Read more

مدارس میں بے ضابطگیوں کی جانچ کرے گی ایس۔آئی۔ٹی۔

ہماری آواز/لکھنو:06فروری(نامہ نگار)اترپردیش کے اضلاع اعظم گڑھ ومرزا پور میں مدرسہ تعلیمی بورڈ سے تسلیم شدہ تقریبا 400 سے زائد مدارس میں مالی و دیگر بے ضابطگیوں کی جانچ ایس آئی ٹی نے شروع کردی ہے۔ ایک آر ٹی آئی میں دونوں اضلاع کے کچھ مدارس میں مالی بے ضابطگیوں اور خردبر کا انکشاف ہوا … Read more