مسترد اپوزیشن ملک کی شبیہ خراب کرنے میں مشغول: نقوی

ہماری آواز/کانپور:06فروری(پریس ریلیز) بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر و مرکزی وزیرمختار عباس نقوی نے اپوزیشن کو ہدف تنقید بناتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ عوام کے ذریعہ مسترد اپوزیشن سیاسی پارٹیاں گذشتہ 6سالوں سے ہندوستان کی شبیہ خراب کرنے میں مشغول ہیں۔آج کانپور میں مرکزی بجٹ 2021۔22 کے ضمن میں سیمینار اورپریس کانفرنس سے … Read more

سبرامنیم نیشنل سیفٹی کونسل کے چیئرمین مقرر کئے گئے

ہماری آواز/نئی دہلی، 06 فروری (پریس ریلیز) چیف ایگزیکٹو آفیسر اور نجی شعبے کی تعمیراتی کمپنی ایل اینڈ ٹی لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر ایس کے۔ این. سبرامنیم کو تین سال کی مدت کے لئے نیشنل سیفٹی کونسل کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔سنیچر کو یہاں یہ اطلاع دیتے ہوئے مرکزی وزارت محنت و روزگار نے … Read more

ہندوستان تیزی سے 50 لاکھ لوگوں کو ٹیکہ لگانے والا ملک بنا

ہماری آواز/نئی دہلی ، 06 فروری (پریس ریلیز) ہندوستان صرف 21 دنوں میں 50 لاکھ لوگوں کو تیزی سے کورونا کا ٹیکہ لگانے والے ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔وزارت صحت و خاندانی فلاح وبہبود نے ہفتہ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ہندوستان کے بعد امریکہ نے 24 دن میں یہ کارنامہ حاصل کیا … Read more

کسانوں کا چکہ جام، کئی میٹرو اسٹیشن عارضی طور پر بند

ہماری آواز/نئی دہلی ،6 فروری (پریس ریلیز) تین نئے زرعی قوانین کوواپس لینے کے مطالبے کے سلسلے میں احتجاج کرنے والے کسانوں کے سنیچر کو چکہ جام کے علان کے پیش نظر دہلی میٹرو کے کئی اسٹیشنوں کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے ۔چکہ جام کے پیش نظر ، یونیورسٹی ، لال قلعہ … Read more

غزل: ورنہ رشتے سبھی کاغذی سے رہے

خیال آرائی: گل گلشن، ممبئی ہے بڑا تو وہی عاجزی سے رہےسارے شکوے بھلا کر خوشی سے رہے موت جب آئے گی تنہا لے جاۓ گیہم یہی سوچ کر سادگی سے رہے جب تلک ان کو ہم سے یوں مطلب رہاتب تلک مہرباں چاشنی سے رہے تیرے ہر ایک ستم کو گنوارا کیاہم نے کچھ … Read more

صدیق اکبر کی اسلامی قربانیاں

تحریر: ابوعاتکہ ازہار احمد امجدی مصباحی ازہریفاضل جامعہ ازہر شریف، مصر، شعبہ حدیث، ایم اےبانی فلاح ملت ٹرسٹ، خادم مرکز تربیت افتا و خانقاہ امجدیہ، اوجھاگنج، بستی، یو پی             یار غار امیر المؤمنین حضرت ابوبکر صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کی ذات محتاج تعارف نہیں، حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ … Read more

نظم: نیا بجٹ

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگؔ ہونے لگی ہے دیش میں پھر سے منہگائی کی بات میاںخبریں نئے بجٹ کی لے کر آئے اخبارات میاں سوُکھے اور سیلاب سے سارے دیش میں ہا ہا کار مچیبُھوکے پیاسے لاگوں کی بستی میں چیخ پُکار مچیجیتے جی مَر جانے کے ہیں یہ سب اِمکانات میاںخبریں نئے … Read more

اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے

ازقلم: محمد طاسين ندوی دنیا نے بہت بہاریں دیکھی نہ جانے کتنے مصائب و آلام آئے اور چلے گئے لیکن سن عیسوی ۲۰۲۰میں جو مصیبت و آزمائش آئی وہ تا ہنوز جاری ہے اور اللہ کو معلوم کب تک انسان عالم اس المناک بھٹی میں تپتے رہیں گے یقینا یہ ممکن ہیکہ اس آزمائش سے … Read more

ہر فضیلت کے وہ جامع ہیں نبوت کے سوا

تحریر: عقیل احمد قادری مصباحیالجامعۃ الاسلامیہ روناہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےساتھی بے شمار ہیں.جنہیں اصطلاح میں صحابی کہا جاتا ہے. صحابی ان پاکباز شخصیتوں کو کہا جاتا ہے کہ جو ایمان کی حالت میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھے یا ملاقات کیے ہوں اور ایمان کی حالت میں ہی … Read more

ہر عہد میں خدا بننے کا جنون

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی تمام تر اختیارات کو اپنی ذات میں مرتکز کرکے خدا بننے کا جنون تاریخِ انسانی کے ہردور اور ہرعہد میں مسندِ اقتدار پر براجمان مطلق العنان بادشاہوں کے ذہنوں میں فتور برپا کرتا رہا ہے ۔ انسانی کھوپڑیوں کے مینار تعمیر کرکے اپنی انا کو تسکین دینے کے اس شیطانی … Read more