آخر یہ کیا ہورہا ہے

ایڈیٹر کے قلم سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر جاری اس ملک میں لاک ڈاؤن پر عمل بلاتفریق مذہب وملت ملک کی تمام عوام نے کیا ہے۔ باوجودیکہ کچھ ناکارہ میڈیا والوں نے اس بحران کی گھڑی میں بھی کورونا جیسی لاعلاج بیماری کو ہندومسلم رنگ … Read more

غریبوں کی بھلا کون کرے گا؟

ایڈیٹر کے قلم سے کل شام اسٹڈی روم میں بیٹھا فاتح ھند اول محمد بن قاسم کی شہادت پر ایک مضمون لکھ رہا تھا کہ والدہ نے کھانے کے لیے پکارا، کھانے کے لیے دوسرے کمرے میں پہونچا تو میں تنہا بچا تھا بقیہ سبھی لوگ کھانے سے فارغ ہوچکے تھے، بہرحال میں بھی کھانے … Read more

اللہ! تیرے گھر آنے سے روک رہا ہے یہ

ایڈیٹر کے قلم سے آج سے ہزاروں سال قبل اللہ کے خلیل حضرت ابراہیم علیہ السلام جب خانۂ کعبہ کی تعمیر سے فارغ ہوئے تو خداے وحدہ لاشریک نے انھیں لوگوں کو خانۂ کعبہ کے حج کے لیے پکارنے کو کہا، تو آپ نے عرض کیا مولیٰ میری آواز میں اتنی طاقت کہاں کہ میں … Read more

اپریل فول ڈے: ہم اپنی ہی بربادی پہ جشن منانے لگے

ایڈیٹر کے قلم سے آج اپریل کی پہلی تاریخ ہے۔ عالمی پیمانے پر اپریل فول ڈے کے نام سے موسوم اس دن پوری دنیا کذب بیانی اور دھوکہ دہی کرکے لوگوں کو بے وقوف بناتی ہے، حد تو یہ ہے کہ قوم مسلم جس کے لیے قرآن وحدیث ہی مدار نجات ہے اور اسی قرآن … Read more

خوب بجا گھنٹہ، لو اب آیا ہنٹا

کورونا کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے آج کل پورے ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے اور پورا ملک قرنطینہ بنا ہوا ہے، یہ ۲۱؍ دنوں کا لمبا تاریخی لاک ڈاؤن ہے جو آج سے پہلے اپنے ملک میں کبھی نہیں ہواتھا، اس لمبے لاک ڈاؤن سے پہلے بطور ٹرائل (تجربہ) ۲۲؍مارچ کو ایک … Read more

ہم تو بڑے ضدی ہیں صاحب!

ہمارے ملک کے وزیر اعظم مودی جی کرسی اقتدار پہ بیٹھنے کے ساتھ ہی ملک کو ڈیجیٹل انڈیا بنانے کی رٹ لگاتے آرہے ہیں، یہ ایک حسین خواب ہے جو صاحب بیدار آنکھوں سے دیکھتے رہتے ہیں اور موقع بر موقع اپنے اس خواب کی ناکام شرمندۂ تعبیر بھی کرتے رہتے ہیں، جس کی جھلکیاں … Read more

موت کی یاد دلانے یہ کورونا آیا

اللہ رب العزت نے حضرت انسان کے سر کو اشرف المخلوقات کے تاج زریں سے سجایا، اور دنیا کی ہر چھوٹی، بڑی چیز کو اسی کے ارد گرد ایسے ہی رکھ دیا جیسے آمر کے ارد گرد مامورین گردش کررہے ہوں کہ انسان ان سے خدمات حاصل کرے۔ اور اس کا احسان عظیم تو یہ … Read more

آئینہ دکھاتی مسجدیں

ایڈیٹر کے قلم سے اللہ کے پیارے حبیبﷺ کا فرمان عبرت نشان ہے:إن أحدکم إذا توضأ فأحسن وأتی المسجد، لا یرید إلا الصلاۃ، لم یخط خطوۃ إلا رفعہ اللہ بہا درجۃ، وحط عنہ خطیءۃ، حتی یدخل المسجد…… جب تم سے کوئی شخص اچھے سے وضو کرکے مسجد کو آئے تو جب تک مسجد میں داخل … Read more

لاک ڈاؤن میں ہم کیا کریں؟

ایڈیٹر کے قلم سے عالمی بحران کورونا وائرس سے احتیاطی پیش رفت میں مرکزی حکومت کے ذریعہ ملک گیر پیمانے پر ۱۲/ دنوں کا لاک ڈاؤن کیے جانے کے بعد ملک کی عوام کافی بے چینیوں کا شکار نظر آرہی ہے۔ باہر نکلنے، گھومنے، ٹہلنے، کام کرنے پر مکمل پابندی ہے لہذا جہاں یہ بات … Read more