سیدنا ابو بکر : صدیق بھی رفیق بھی !!تاریخ وصال پر تذکرہ یارِ غار

عام الفیل(570ء) کو دو سال چھ ماہ گزرے تھے کہ ابو قحافہ عثمان بن عامر کے گھر ایک سعادت مند بچے نے آنکھیں کھولیں۔نام عبدالکعبہ رکھا گیا۔جو بعد میں بدل کر عبداللہ کردیا گیا تھا۔پرورش کا زمانہ شروع ہوگیا۔یہ وہ زمانہ تھا کہ عرب معاشرے میں دنیا بھر کی ساری برائیاں عام تھیں۔شراب نوشی اور … Read more

محبوب العلماء حضرت محبوب مینا شاہ کی ہمہ جہت شخصیت کے چند گوشے

آج ۲۹؍محرم الحرام ۱۴۴۲ھ مطا بق ۱۸؍ستمبر ۲۰۲۰ء کو تقریباً تین بجے دن میں شوسل میڈیا کے ذریعہ اہل سنت وجما عت کے عظیم المرتبت، صاحب شوکت و سطوت ،محبوب العلما والمشائخ پیر طر یقت حضرت محبوب میناشاہ کی ر حلت کی خبر ملی ۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔اس جان کاہ خبر نے جما عت … Read more

چراغ راہ ہدایت اساتذہ میرے

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گورکھ پوراستاذ: جامعہ رضویہ اہلسنت، گولا بازار ضلع گورکھ پور یو۔پی۔ انڈیا ہماری کامیاب زندگی میں یوں تو بہت ساری شخصیتوں کی فرماں روائی تحقق ہوتی ہے، مگر جن دو شخصیت کی کارگزاری پیش پیش ہوتی ہے وہ ہیں: والدین اور اسا تذہ۔ ایک بچہ جب … Read more

تاریخ کے حسیں اوراق میں عدالت فاروقی کے سنہرے نقوش

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز ایک خوب صورت اور پروقار معاشرہ کی تعمیر وتشکیل کے لیے عدالتی نظام کا مضبوط، منظم اور مستحکم ہونا ضروری ہے۔ تاریخ کی ورق گردانی کریں تو اس بات کا بہ خوبی اندازہ ہو جاتا ہے کہ عدالتی نظام ہی بہت سارے ممالک کی عروج وزوال … Read more

لفظوں کی اہمیت، تقاضے اور نقصانات !!

تحریر: غلام مصطفی نعیمی زبان سے نکلنے والے الفاظ کسی بھی انسان کے عیب وہنر کا اظہاریہ ہوتے ہیں۔اس لیے لفظوں کے استعمال میں بڑی احتیاط کی ضرورت ہے، اچھے الفاظ جہاں انسان کی عزت و نیک نامی کا ذریعہ بنتے ہیں وہیں غلط استعمال سے شرمندگی اور نقصانات بھی اٹھانا پڑتے ہیں۔ زبان سے … Read more

ایسا نہیں کہ پاؤں میں چھالے نہیں رہے!

اس سے بڑھ کردنیاوی قیامت کا نقشہ اورکیاہوگا۔۔۔۔۔ سورج کی تمازت پورے شباب پرتھی۔۔۔۔۔ زمین آگ اگل رہی تھی۔۔۔۔۔آسمان شعلے برسارہاتھا۔۔۔۔۔ گرم گرم ہواؤں کے جھونکے آلام و مصائب کے پہاڑتوڑرہے تھے۔۔۔۔۔ نسیم سحری کادوردورتک کوئی نام ونشان نہیں تھا۔۔۔۔۔ تقریبادومہینوں سے آئے دن انسانیت کاجنازہ شہرخموشاں کی طرف جاتاہوا نظرآرہاتھا ۔۔ ۔۔۔ گردش زمانہ … Read more

مسلمان ہی دہشت گرد کیوں؟؟؟

ایڈیٹر کے قلم سے بلاشبہ ہمارے ملک کی جمہوریت اور اس کی گنگا جمنی تہذیب صدیوں سے بین الاقوامی سطح پر نہ صرف متعارف ہے بلکہ دیگر ممالک ومعاشرے کے لیے ایک نمونۂ عمل بھی رہی ہے۔ مگر کچھ شرپسندعناصر نے اپنی سیاسی روٹی سینکنے کے لیے ابتدا سے ہی اس گنگا،جمنی تہذیب کو توڑنے … Read more

لاک ڈاؤن، مدارس اسلامیہ اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر: محمد نعیم الدین برکاتی فیضی کرونا کے تیزی سے ہوئے خطرات اور اس کے حالیہ قہر کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن کی تیسری بار توسیع ہوچکی ہے۔سماجی دوری کو بحال کرنے کے لیے فیکٹریاں بند ہیں۔کارخانوں میں تالے لٹکا دیے گئے ہیں۔آمد ورفت کا نظام ٹھپ پڑا ہے۔اس بیماری نے کمی اور بیشی کے … Read more