ایسا نہیں کہ پاؤں میں چھالے نہیں رہے!

اس سے بڑھ کردنیاوی قیامت کا نقشہ اورکیاہوگا۔۔۔۔۔ سورج کی تمازت پورے شباب پرتھی۔۔۔۔۔ زمین آگ اگل رہی تھی۔۔۔۔۔آسمان شعلے برسارہاتھا۔۔۔۔۔ گرم گرم ہواؤں کے جھونکے آلام و مصائب کے پہاڑتوڑرہے تھے۔۔۔۔۔ نسیم سحری کادوردورتک کوئی نام ونشان نہیں تھا۔۔۔۔۔ تقریبادومہینوں سے آئے دن انسانیت کاجنازہ شہرخموشاں کی طرف جاتاہوا نظرآرہاتھا ۔۔ ۔۔۔ گردش زمانہ … Read more

مسلمان ہی دہشت گرد کیوں؟؟؟

ایڈیٹر کے قلم سے بلاشبہ ہمارے ملک کی جمہوریت اور اس کی گنگا جمنی تہذیب صدیوں سے بین الاقوامی سطح پر نہ صرف متعارف ہے بلکہ دیگر ممالک ومعاشرے کے لیے ایک نمونۂ عمل بھی رہی ہے۔ مگر کچھ شرپسندعناصر نے اپنی سیاسی روٹی سینکنے کے لیے ابتدا سے ہی اس گنگا،جمنی تہذیب کو توڑنے … Read more

لاک ڈاؤن، مدارس اسلامیہ اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر: محمد نعیم الدین برکاتی فیضی کرونا کے تیزی سے ہوئے خطرات اور اس کے حالیہ قہر کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن کی تیسری بار توسیع ہوچکی ہے۔سماجی دوری کو بحال کرنے کے لیے فیکٹریاں بند ہیں۔کارخانوں میں تالے لٹکا دیے گئے ہیں۔آمد ورفت کا نظام ٹھپ پڑا ہے۔اس بیماری نے کمی اور بیشی کے … Read more

تو کیا اب میڈیا والے کورونا کا دوسرا نام "دلت” رکھیں گے؟؟؟؟

ایڈیٹر کے قلم سے مضمون کی سرخی پڑھ کر آپ یقینا چونک اٹھے ہوں گے، مگر جی ہاں صحیح پڑھا آپ نے، اور بالکل ہوش وحواس میں ہی میرا بھی ہاتھ خامہ فرسائی کی جرأت کررہا ہے۔ آپ کو بخوبی یاد ہوگا کہ لاک ڈاؤن کا پہلا مرحلہ تھا، کچھ ایک ہفتہ ہی گزرا تھا، … Read more

ملک کی معیشت سنبھالیں گے خود نہ سنبھلنے والے

ایڈیٹر کے قلم سے اس میں کوئی شک نہیں کہ قدرتی وبا کورونا وائرس نے دنیا کے بڑے سے بڑے ترقی یافتہ ممالک کی معیشت پر سوالیہ نشان لگا دیئے ہیں۔ خود کو سوپر پاور کہلانے والے امریکہ، اٹلی اور روس جیسی ترقی یافتہ کہے جانے والے ممالک نے بھی کورونا کی ہلاکت کے سامنے … Read more

خیالوں کو پروان چڑھائیں!!!

ایڈیٹر کے قلم سے کہتے ہیں کسی چیز کے معرض وجود میں آنے کے لیے کسی حادثے کا درپیش ہونا ضروری ہوتا ہے۔ جب تک انسان کو ٹھیس نہیں لگتی ہے تب تک اس کے دماغ کی بتی نہیں جلتی ہے۔ کچھ ایسا ہی ایک بار میرے ساتھ بھی ہوا، جس کی تفصیل یہ ہے … Read more

سعودی میں کوڑے کی سزا ختم کرنے کا اعلان: تنقیدی جائزہ

ایڈیٹر کے قلم سے حجاز مقدس (جسے بدقسمتی سے آج سعودی عربیہ کہا جاتا ہے) یقینا عالم اسلام کے لیے مرکز حقیقی ہے۔ جہاں سے مذہب اسلام کا حسین ستارہ نمودار ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کو منور کرنے لگا، جہاں سے بانی اسلام نے اس دنیا کو خدا کی وحدانیت کا پیغام … Read more

مدارس عربیہ اسلامی قلعے ہیں

سب ایڈیٹر کے قلم سے اس پرفتن اور پُرآشوب وقت میں کفروالحاد کا دور دورہ ہے،ہرچہارجانب سے مذہب اور مذہبی رہنماؤں کےخلاف آوازیں اُٹھ رہی ہیں دوسروں کا کیا شکوہ ہے جبکہ اپنے ہی اس کی بیخ کنی پر آمادہ ہیں۔ اب بہتیرے ناعاقبت اندیش مسلمان بھی یہ کہتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ اب … Read more

آؤ پھر اس صاحب کردار کی بات کریں!!!

یقینا ہر سال رمضان المبارک سبھی اہل ایمان کے لیے بے پناہ رحمتیں، برکتیں اپنے دامن میں لیئے آتا ہے، ایسا ہی کچھ ہوا شہر جیلان کے ایک نیک سیرت، متقی وصالح، خدا ترس بزرگ حضرت ابوصالح موسی جنگی دوست علیہ الرحمہ کے گھر رمضان المبارک کے چاند کے ساتھ ساتھ انھیں اپنے نور نظر، … Read more

امت محمدیہ کا خاصہ: رمضان کی راتوں میں سہولت

ایڈیٹر کے قلم سے بلاشبہ رمضان المبارک کا روزہ مذہب اسلام کے بنیادی پانچ ارکان میں سے ایک عظیم رکن ہے، جس کی فرضیت روز روشن کی طرح عیاں ہے؛ ہر مکلف مسلمان مرد و عورت سب پر اس کے روزے فرض ہیں فرمان باری تعالی ہے  یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ  اے ایمان … Read more