غزل: روز آتی ہے وہ خیالوں میں
خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان روز آتی ہے وہ خیالوں میںاُلجھا کے رکھتی ہے سوالوں میں آج چاروں طرف اندھیرا ہےآپ آ جاؤ اب اجالوں میں دے نہ پائے گا وہ جواب کبھیپھنس گئے چند وہ سوالوں میں چھوڑ دوں گا میں شاعری کرناجو غزل نا چَھپی رسالوں میں تذکرہ کر رہے ہو شاعری … Read more