بدلتے سیاسی ماحول میں مسلمان کیا کریں؟

تحریر: غلام مصطفیٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی حیدرآباد بلدیہ انتخاب میں بی جے پی نے لمبی چھلانگ لگائی ۔پچھلے انتخاب میں چار سیٹ جیتنے والی پارٹی اس بار 48 تک پہنچ گئی۔اس الیکشن کے بعد باشعور طبقے کو کچھ چیزوں کے بارے میں اپنی غلط فہمی دور کرلینا چاہیے اور کچھ چیزوں کو فراخ دلی کے … Read more

نظم: کسانوں کا ساتھ دو

نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان جفاکشی میں کسانوں کا رنگ ہے بـے جوڑزمیں کے سینے سے فَصلِ اَناج کھینچتے ہیں یہ جب بھی اٹھتے ہیں ظالم سے اپنا حق لینےبڑی دلیری سے شاہوں کا راج کھینچتے ہیں اے حکمرانو ! سنبھل جاؤ ، مانو اِن کی باتیہ ضد پہ آئیں تو پھر … Read more

مراسلہ از تحسین رضا قادری کان پور

مکرمی! سلام مسنون اس دور پرفتن اور بیدینی میں علماء ائمہ حفاظ و ہمدرد دین و ملت کو آپس میں مل کر دین و سنیت اور فلاح و بہبود کیلیئے کام کرنے کی سخت ضرورت ہے اور ساتھ ہی ساتھ ایک دوسری کی عزت اس کے شایان شان کیساتھ کرنے اشد ضرورت ہے کسی کو … Read more

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے وقت کا فرعون

مغضوب قوم: قسط نمبر 5 تحریر: شفیق احمد ابن عبداللطیف آئمی حضرت یوسف علیہ السلام کے بعدبھی بنی اسرئیل ملک مصر کا انتظام سنبھالتے تھے اور بادشاہ یعنی فرعون صرف نام کا فرعون ہوتا تھالیکن دھیرے دھیرے بن اسرائیل میں عیش پسندی اور آرام پسندی پیدا ہوتی گئی اور حکومت پر سے اُن کی گرفت … Read more

لوجہاد اور مذہب اسلام

تحریر: محمد ناظم القادری جامعی، اتردیناج پور     یہ مسملہ حقیقت ہے کہ اسلام کی پو پھٹتے ہی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشوں کا تسلسل جاری ہوگیا تھا اور دامنِ اسلام کو داغدار کرنے کے لیے اب بھی اسکیمیں چلائی جارہی ہیں. فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے نے کے لیے شر پسند عناصر بالخصوص مخالفین … Read more

ہم کریں تو لوجہاد اور تم کرو تو گھر آباد

تحریر: سبطین رضا مصباحی کشن گنج بہارفاضل جامعہ اشرفیہ مبارک پور ان دنوں ایک افسانوی اصطلاح موضوعِ بحث ہے جو محض ایک پروپگنڈا ہے جس کی تشہیر بنیادی طور سے کسی خاص دھرم یا ذات کو ٹارگیٹ کرنا ہے اسے اچھال کر فرقہ وارانہ رنگ دے کر اس مذہب کے افراد کو مشکوک و مجروح … Read more

عمارت ہو یا نہ ہو جو جگہ مسجد ہو گئی مسجد ہی رہے گی

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں (حضور مفتی اعظم نے مسجد شہید گنج سے متعلق جو حکمِ شرع بیان فرمایا اس سے مساجد کی شرعی حیثیت اجاگر ہوتی ہے) آٹھ دہائی قبل مسجد شہید گنج کا مسئلہ درپیش ہوا… جس کے تناظر میں بریلی شریف سے فتویٰ جاری ہوا… اس فتویٰ میں حکمِ شرع بیان … Read more

منقبت: عظمتوں کے پاسباں تھے سیدی اختر رضا

نتیجۂ فکر: محمد عسجد رضا نوری، مہراج گنج عظمتوں کے پاسباں تھے سیدی اختر رضااھلسنت کا نشاں تھے سیدی اختر رضا زہدوتقوی علم وحکمت فکروفن کی بزم میںسب پہ فاٸق بے گماں تھے سیدی اختر رضا غوث اعظم کے توسل اعلی حضرت کے طفیلحق کے میر کارواں تھے سیدی اختر رضا اختر برج شرافت نیر … Read more

آہ بابری مسجد

ظلم و زیادتی کے ذریعے بابری مسجد کی جگہ پر بت خانے کی بنیاد رکھ دی گئ…آہ یہ مناظر دیکھے نہیں جاتے، دل روہا ہے جگر میں اضطراب و بیچینی ہے ایسے میں ہر ایک مومن کے دل کی آواز بشکل اشعار …. نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان ملے گی ہم کو … Read more

بابری مسجد کی بازیابی کا مسئلہ

تحریر: محمد معراج احمد رضوی مصباحیتخصص فی الفقہ(سال اول) مرکزی ادارہ شرعیہ پٹنہ بہار بابری مسجد کی بازیابی کا مسئلہ کوئی ایسا سنگین مسئلہ نہیں جس کا کوئی مناسب حل موجود نہ ہو بلکہ اس کا حل موجود ہے۔ موجود ہی نہیں بلکہ بالعموم پایا بھی جاتا ہے لیکن ہمیں اس کے لیے دلسوز کوشش … Read more