منقبت: عظمتوں کے پاسباں تھے سیدی اختر رضا

نتیجۂ فکر: محمد عسجد رضا نوری، مہراج گنج عظمتوں کے پاسباں تھے سیدی اختر رضااھلسنت کا نشاں تھے سیدی اختر رضا زہدوتقوی علم وحکمت فکروفن کی بزم میںسب پہ فاٸق بے گماں تھے سیدی اختر رضا غوث اعظم کے توسل اعلی حضرت کے طفیلحق کے میر کارواں تھے سیدی اختر رضا اختر برج شرافت نیر … Read more

آہ بابری مسجد

ظلم و زیادتی کے ذریعے بابری مسجد کی جگہ پر بت خانے کی بنیاد رکھ دی گئ…آہ یہ مناظر دیکھے نہیں جاتے، دل روہا ہے جگر میں اضطراب و بیچینی ہے ایسے میں ہر ایک مومن کے دل کی آواز بشکل اشعار …. نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان ملے گی ہم کو … Read more

بابری مسجد کی بازیابی کا مسئلہ

تحریر: محمد معراج احمد رضوی مصباحیتخصص فی الفقہ(سال اول) مرکزی ادارہ شرعیہ پٹنہ بہار بابری مسجد کی بازیابی کا مسئلہ کوئی ایسا سنگین مسئلہ نہیں جس کا کوئی مناسب حل موجود نہ ہو بلکہ اس کا حل موجود ہے۔ موجود ہی نہیں بلکہ بالعموم پایا بھی جاتا ہے لیکن ہمیں اس کے لیے دلسوز کوشش … Read more

غزل: روز آتی ہے وہ خیالوں میں

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان روز آتی ہے وہ خیالوں میںاُلجھا کے رکھتی ہے سوالوں میں آج چاروں طرف اندھیرا ہےآپ آ جاؤ اب اجالوں میں دے نہ پائے گا وہ جواب کبھیپھنس گئے چند وہ سوالوں میں چھوڑ دوں گا میں شاعری کرناجو غزل نا چَھپی رسالوں میں تذکرہ کر رہے ہو شاعری … Read more

منقبت: خدارا لیجیے میری خبر سرکار جیلانی

نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمؔجدہ، حجاز مقدس ادھر بھی ہو کرم کی اک نظر سرکار جیلانیخدارا لیجیے میری خبر سرکار جیلانی ‏‎پریشاں ہوں جہاں کی رنج و کلفت سے بہت زیادہکرو سارے الم زیر و زبر سرکار جیلانی ‏‎قدم رکھ دیجیۓ دل پر جگر پر تم جہاں چاہودرِ اقدس پہ حاضر ہے یہ سَر سرکار … Read more

نعت رسول: میں آقا کی جودو سخا لکھ رہا ہوں

محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی میں آقا کی جودو سخا لکھ رہا ہوںانہی کا میں خود کو گدا لکھ رہا ہوں خدا کا کرم ہے سدا لکھ رہا ہوںمیں نعتِ حبیبِ خدا لکھ رہا ہوں جسے سنتے ہی بھاگتے ہیں وہابیوہی نام أحمد رضا لکھ رہا ہوں جو کرتے ہیں آقا سے سچی … Read more

ملک کے بے روزگار نوجوان کب احتجاج کریں گے؟

تحریر: سرفراز احمد قاسمی،حیدرآبادبرائے رابطہ: 8099695186 ملک عزیز اسوقت جن حالات سے دوچار ہے،یہ کوئی خوش آئند بات نہیں ہے، تباہی وبربادی کی جانب بہت تیزی سے بڑھ رہاہے،جولوگ حکومت کی کرسی پر فائز ہیں اورجنکے ہاتھوں ان دنوں اقتدار کی باگ ڈور ہے ایسا لگتاہے کہ یہ لوگ ملک کو بربادکرنے اور بربادی کی … Read more

ساحل ملت کی دینی و علمی خدمات کو زمانہ ہمیشہ یاد کرے گا

تحریر: ظفرالدین رضویخطیب و امام رضا جامع مسجد گئوشالہ روڈ ملنڈ ممبئی 9821439971 مکرمیاس دھرتی پہ بیشمار ہستیوں نے جنم لیااوراپنے اپنے کارناموں سے اورانقلابی سوچ سے دنیا کے سامنے اپنے آپ کو متعارف کرایا اور اس دنیائے رنگ و بو میں اپنےآپ کومنوانے کی بھرپورکوشش کی اور منوایا بھی مگر کچھ کے کارنامے زمین … Read more

کشمیری سیاحت کا فروغ ہی نئے کشمیر کا آغاز ہوگا

تحریر: منظور ضیائی چیئرمین علم و ہنر فاؤنڈیشن ممبئی کشمیر خوبصورت ترین خطوں میں سے ایک ہے۔یہ زیادہ تر سرسبز وادیوں اور پہاڑوں پر مشتمل ہے اور قدرت نے اس خطے کو ہر قسم کے نظارے بخشے ہیں یہ اپنی قدرتی خوبصورتی اور دلکش مناظر کی وجہ سے جانا جاتا ہے انہیں  خوبصورت مناظر ،دلکش … Read more

حضرت نظام الدین اولیا محبوب الہی کی زندگی اور تعلیمات

تحریر: شاہ نواز عالم ازہری سربراہ اعلی جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ 9565545226 سلطان المشائخ حضرت خواجہ نظام الدین اولیا رحمۃ اللہ علیہ شیخ فرید الدین گنج شکر رحمۃ اللہ کے خلفاء میں سے آپ کا نام محمد بن احمد بخاری اور آپ کا لقب سلطان المشائخ نظام الدین اولیاء تھا، خدا … Read more