گوشہ خواتین مذہبی مضامین

بیٹیاں اپنی عظمتوں کو پہچانیں

تحریر:عین الحق امینی قاسمیبانی و ناظم: معہد عائشہ الصدیقہ ، رحمانی نگر ،بیگوسرائے ا سلام کا نظریہ عورتوں کے ساتھ ہمیشہ اکرام واحترام کارہا ہے، اسی لیے سب سے پہلے اور سب سے زیادہ اسلام مذہب نے عورتوں کے حقوق کاخیال کیا اور اُسے اس کی مناسبت اور مفاد کے پیش نظر اختیار ات عطاکئے […]

سیاست و حالات حاضرہ

لو جہاد کے بہانے مسلمانوں پر نشانہ

تحریر: ظفر کبیر نگری چھبرا، دھرم سنگھوا بازار،سنت کبیر نگر،یوپی اترپردیش میں نام نہاد لو جہاد قانون نافذ ہوگیا ہے، جس کا نام "یوپی انسداد غیر قانونی تبدیلی مذہب آرڈیننس 2020 ہے”، حکومت کا کہنا ہے کہ اس قانون کا مقصد خواتین کی حفاظت کرنا ہے، تاہم دیکھا جائے تو آرڈیننس کے نفاذ کے بعد […]

متفرقات

لوجہاد:خاتون سمیت 8گرفتار،بھیجا گیا جیل

ایٹہ: ہماری آواز/ 22دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع ایٹہ میں پولیس نے مبینہ لو جہاد کے معاملے میں آج ایک خاتون سمیت آٹھ ملزمین کو گرفتار کر کے انہیں جیل بھیج دیا۔ موصول اطلاع کے مطابق لڑکی کے والد کا دعوی ہے کہ 17نومبر کو ایٹہ کے جلیسر قصبہ میں ایک 21سالہ بی اے کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

لو جہاد قانون کی آڑ میں مسلمانوں کا استحصال

از قلم: محمد احمد حسن سعدی امجدیترجمان: تنظیم جماعت رضاۓ مصطفی گورکھپور شروع ہی سے برسراقتدار پارٹی بی جے پی اپنے فضول اور بے بنیاد قوانین کے بنا پر مسلسل سرخیوں میں رہتی ہے، وطن عزیز ہندوستان میں انگریزوں کے بعد اب تک بی جے پی ایسی واحد پارٹی ہے جس کے نافذ کردہ تمام […]

مذہبی مضامین

لو جہاد اور شریعت اسلام

تحریر: انیس الرحمن حنفی رضویبہرائچ شریف یوپی الھند رکن تحریک فروغ اسلام دہلی 9517223646 یقینا فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کے لئے شرپسند عناصر بالخصوص مخالفینِ اسلام نے مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لئے طرح طرح کے حیلے و طریقے استعمال کرتے ہوئے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف قابل اعتراض اور نفرت انگیز باتیں پھیلات رہتے […]

سیاست و حالات حاضرہ

رقیہ بانو سے مسکان آریہ بنی: نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم

ایڈیٹر کے قلم سے اترپردیش کی بی۔جے۔پی۔ حکومت نے غیرقانونی مذہبی تبادلوں کا قانون نافذ کیا ہے۔ اس قانون کے مطابق محبت کرنے والے جوڑے کو شادی سے قبل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے اجازت لینا ضروری ہے۔ ہندوؤں کی تنظیموں کے ذریعہ اکثر مذہب تبدیل کرکے شادی کرنے پر شور وغوغہ کیا جاتا رہا ؛ہے ہندو […]

مذہبی مضامین مضامین و مقالات

لوجہاد اور مذہب اسلام

تحریر: محمد ناظم القادری جامعی، اتردیناج پور     یہ مسملہ حقیقت ہے کہ اسلام کی پو پھٹتے ہی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشوں کا تسلسل جاری ہوگیا تھا اور دامنِ اسلام کو داغدار کرنے کے لیے اب بھی اسکیمیں چلائی جارہی ہیں. فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے نے کے لیے شر پسند عناصر بالخصوص مخالفین […]

مضامین و مقالات

ہم کریں تو لوجہاد اور تم کرو تو گھر آباد

تحریر: سبطین رضا مصباحی کشن گنج بہارفاضل جامعہ اشرفیہ مبارک پور ان دنوں ایک افسانوی اصطلاح موضوعِ بحث ہے جو محض ایک پروپگنڈا ہے جس کی تشہیر بنیادی طور سے کسی خاص دھرم یا ذات کو ٹارگیٹ کرنا ہے اسے اچھال کر فرقہ وارانہ رنگ دے کر اس مذہب کے افراد کو مشکوک و مجروح […]