نعت رسول: شاہ طیبہ کا ہمیں فضل و عطا کافی ہے
نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمٓجدہ، حجاز مقدس شاہ طیبہ کا ہمیں فضل و عطا کافی ہےشکر رب کا ہے ہمیں جو بھی ملا کافی ہے مال و دولت کی نہ چاہت ہے نہ دنیا کی ہوسربِ کونین کی بس مجھ کو رضا کافی ہے مجھ سے سو لاکھ گنہگار بھی جائیں جنتآپ کا ایک اشارہ … Read more