آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر

استاذ اور شاگرد کا رشتہ ایسا رشتہ ہے جس طرح ایک باپ اور اولاد کے درمیان ہوتا ہے۔استاذ روحانی باپ ہوتا ہے جو اپنے شاگردوں کی عمدہ تعلیم و تربیت فرماتا ہے استاذ اپنے شاگردوں پر اتنی ہی توجہ دیتا ہے جتنی ایک باپ اپنی اولاد پر دیتا ہے ایک استاذ اپنے شاگرد کو ہر … Read more

میرے ہاتھ میں جو قلم ہے، استاذ کی عطا ہے

تحریر: آصف جمیل امجدی استاد کا مقام وہ ہے جس کی عظمت کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ میرے ہاتھ میں جو قلم آج موجود ہے، وہ اس عظیم ہستی کا دیا ہوا وہ انمول تحفہ ہے، جس نے نہ صرف علم کی راہ دکھائی بلکہ زندگی کی حقیقتوں سے روشناس کروایا۔ استاد نے … Read more

استاد آخر استاد ہوتا ہے!

شادی کی تقریب میں ایک صاحب اپنے جاننے والے آدمی کے پاس جاتے ہیں اور پوچھتے ہیں۔۔ کیا آپ نے مجھے پہچانا؟انھوں نے غور سے دیکھا اور کہا "ہاں آپ میرے سکول کے شاگرد ہو۔ کیا کر رہے ہو آج کل؟شاگرد نے جواب دیا کہ "میں بھی آپ کی طرح سکول ٹیچر ہوں۔اور ٹیچر بننے … Read more

22دسمبرکو ملک کے اساتذہ سے آن لائن بات چیت کریں گے وزیر تعلیم

نئی دہلی: ہماری آواز 17 دسمبر (پریس ریلیز) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ‘نشانک’ 22 تاریخ کو ملک کے اساتذہ سے آن لائن گفتگو کریں گے۔ڈاکٹر ‘نشانک’ نے آج یہاں ٹویٹ کر کے یہ اطلاع دی کہ وہ 22 دسمبر کو شام 4 بجے ٹویٹر ، فیس بک اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارموں پر … Read more

چراغ راہ ہدایت اساتذہ میرے

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گورکھ پوراستاذ: جامعہ رضویہ اہلسنت، گولا بازار ضلع گورکھ پور یو۔پی۔ انڈیا ہماری کامیاب زندگی میں یوں تو بہت ساری شخصیتوں کی فرماں روائی تحقق ہوتی ہے، مگر جن دو شخصیت کی کارگزاری پیش پیش ہوتی ہے وہ ہیں: والدین اور اسا تذہ۔ ایک بچہ جب … Read more