تعلیم

22دسمبرکو ملک کے اساتذہ سے آن لائن بات چیت کریں گے وزیر تعلیم

نئی دہلی: ہماری آواز 17 دسمبر (پریس ریلیز)

مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ‘نشانک’ 22 تاریخ کو ملک کے اساتذہ سے آن لائن گفتگو کریں گے۔
ڈاکٹر ‘نشانک’ نے آج یہاں ٹویٹ کر کے یہ اطلاع دی کہ وہ 22 دسمبر کو شام 4 بجے ٹویٹر ، فیس بک اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارموں پر براہ راست مخاطب ہوں گے اور اساتذہ کے سوالات کے جوابات دیں گے۔
اساتذہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ڈاکٹر ‘نشانک’ سے سوال پوچھ سکتے ہیں۔ اس سے پہلے یہ پروگرام آج ہونے والا تھا۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے