امیرالمومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

(یومِ شہادت ١٨ ذی الحجہ کی مناسبت سے توشۂ محبت نذرِ بارگاہِ اقدس کیجئے) ازقلم: غلام مصطفٰی رضوی اللہ کریم نے اپنے عظیم پیغمبر محبوبِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو حرم کی وادیوں میں جلوہ گر فرمایا۔ نبی آخرالزماں کے وجودِ پاک سے کعبے کو زینت بخشی۔ حکمتِ الٰہیہ تھی کہ رسول کریم صلی … Read more

ایران اور اسرائیل جنگ: نتن یاہو بے بس

13 جون 2025 کے اسرائیلی حملے (آپریشن رائزنگ لائن): اسرائیل نے ایران کے متعدد فوجی اور جوہری اہداف پر حملے کیے، جن میں تہران، نطنز، خنداب، اور خرم آباد کی جوہری تنصیبات شامل تھیں، ان حملوں میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر حسین سلامی، ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری، … Read more

حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ

اسلامی تاریخ کے افق پر جب صحابہ کرام کے درخشاں اسما ستاروں کی طرح جگمگاتے ہیں، تو ان میں حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کا نام ایک خاص نورانیت کے ساتھ چمکتا ہے۔ آپ وہ خوش نصیب صحابی ہیں جنہیں ذوالنورین یعنی "دو نوروں والا” کا لقب ملا، کیونکہ نبی کریم ﷺ نے … Read more

مسلمان، مسلمانوں سے دور کیوں؟ایک لمحۂ فکریہ!

دنیا کی تاریخ شاہد ہے کہ جب مسلمان باہم متحد، ایک صف میں، ایک دل اور ایک جسم کی مانند تھے، تب زمین پر عدل، علم، شجاعت، روحانیت اور تہذیب کی ایسی روشن مثالیں قائم ہوئیں کہ اقوامِ عالم عش عش کر اٹھیں۔ مگر افسوس! آج کے مسلمان وہ وحدت کھو چکے ہیں، جو ان … Read more

دنیا کا منفردالمثال اور عجیب و غریب قبرستان

دنیا کا منفرد عجیب قبرستان : بلکہ یوں کہیں کہ زمین پر آسمان , پرانا سمرقند ایک ایسا علاقہ ہے جس میں انوار و تجلیات کی جو بارش ہوتی ہے, اسے ایک عام آدمی بھی محسوس کر لیتا ہے سمرقند میں جہاں پرانے طرز کے مکانات ہیں وہیں قریب ہی وہ مشہور قبرستان ہے جسے … Read more

اہلِ علم میں حسد کی زیادتی: ایک فکری، روحانی و اصلاحی تجزیہ

علم، وہ نورِ ربانی ہے جو قلوب کو منور کرتا ہے، سینوں کو وسعت بخشتا ہے، ارواح کو جِلا دیتا ہے اور انسان کو معراجِ انسانیت تک پہنچا دیتا ہے۔ یہی علم انسان کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطا کرتا ہے، اور یہی وہ دولت ہے جس کے سبب اہلِ علم کو انبیائے کرام … Read more

فتاویٰ رضویہ کی ۱۰ خصوصیات

🔸 اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے تصنیفی میدان میں کم و بیش ایک ہزار (1000) کتب تصنیف فرمائیں۔آپ رحمۃ اللہ علیہ کی جس کتاب کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہےوہ آپ رحمۃ اللہ علیہ کے فتاویٰ جات پر مشتمل بنام ”اَلْعَطَایَا النَّبَوِیَّہ فِی الفَتَاوَی الرَّضَوِیَّہ“ ہے۔ اس علمی خزانے کی صرف دس خصوصیات … Read more

ادب اور ادیبوں کا معیار !!

اہل مدارس پر لکھے گیے ڈاکٹر صدف فاطمہ کے ایک تنقیدی مضمون اور اس پر انجمن ترقی اردو ہند کے سیکرٹری اطہر فاروقی کے متعصبانہ اور گھٹیا تبصروں پر اہل مدارس اور ادیبوں کے درمیان گرما گرم مباحثہ چل رہا ہے۔بات ادیبوں کی خدمات کی چلی تو کئی نام ور ادیبوں کے زریں کارنامے سطح … Read more

ساجد خان دیوبندی کے اعتراضات کا مسکت اور دنداں شکن جواب

باسمہ تعالٰی ونصلی علی نبیہ الاعلیمیں آج اس سوال کے جواب کے درپے ہوں جو ان دنوں دیوبندیوں کی طوفانِ بدتمیزی کا موضوعِ خاص بنا ہوا ہے۔ ان کی طرف سے مسلسل سوشل میڈیا پر ایک ہنگامہ کھڑا کیا جا رہا ہے کہ حسام الحرمین میں جو رشید احمد گنگوہی کی طرف وقوعِ کذب والا … Read more

فلسفہ حج

مشیت الہی سے جن حضرات نے ندائے خلیل پر لبیک کہا وہ ہی خوش نصیبدنیا کے کونے کونے سے لاکھوں کی تعداد میں سوئے حرمین شریفین رواںدواں ہیں، زندگی بھر جس کعبہ کی طرف رخ کر کے نمازیں ادا کرتے رہے ابوہ خود اپنی آنکھوں سے کعبۃ اللہ شریف کا دیدار کریں گے، جس نبی … Read more