تجلیات شعیب الاولیاء کی اشاعت جلد

مکرمی جملہ ارباب لوح و قلم!……………… السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہامید ہے کہ آپ حضرات بہ خیر و عافیت ہوں گے۔ عالم اسلام کی مایہ ناز علمی و روحانی شخصیت شیخ المشائخ حضور شعیب الاولیاء محمد یار علی لقد رضی المولیٰ عنہ کا 59واں عرس سراپا قدس 22 محرم الحرام 1447 ھ کو منعقد ہونے … Read more

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

وہ جاتے ہوئے آسرا دے گياملیں گے کبھی پھر دعا دے گياوہ پل بھر کا مہمان اور عمر بھرمجھے جاگنے کی سزا دے گیارُلایا مجھے ایک عرصے تلکوہ ملنے کا مجھ کو پتا دے گیاوہ ماضی کے لمحوں پر چھڑکا نمکمجھے درد دل کی دوا دے گیاوہ جس کو محبت سے دیکھا کِیےیہ مرزا کو … Read more

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

میرے خوشتر پیا میرے خوشتر پیاآج دولھا بنے میرے خوشتر پیا عاشق سید الانبیاء آپ ہوغوث و خواجہ رضا کی ضیا آپ ہووارث علم شیرِ رضا آپ ہوآپ رب کے ولی صوفئ باصفا پاتے ہیں آپ کے درسے نعمت سبھیآپ خود بھی سخی اور ابن سخیخالی لوٹا نہ کوئی بھی در سے کبھیجس نے جتنا … Read more

سیرتِ حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ

دنیا میں کچھ شخصیات ایسی بھی ہوتی ہیں۔ جو اپنے تعارف میں کسی کے محتاج نہیں ہوتی بلکہ ان کی ذات و نام اور کام ہی ان کی پہچان و تعارف بن جاتا ہے۔ انہی شخصیات میں ایک شخصیت وارث علوم اعلیٰ حضرت، جانشین حضور مفتی اعظم ہند، قاضی القضاۃ فی الہند حضور تاج الشریعہ … Read more

انوار اختر

[3d-flip-book id=”51367″ ][/3d-flip-book] کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یا ایک ایک ورق پڑھنے کے لیے نیچے کی طرف بنے تین نقطوں پر کلک کریں اور Download یا Single Page کے آپشن پر کلک کریں۔

مسکرائیے” مولی علی” کے جواب پر

ابھی دوران سفر ایک حدیث کی تلاش کرتے ہوئے بخاری شریف کی یہ حدیث شریف سامنے آ گئی اور چہرا خود بخود کھل اٹھا، آقا علیہ السلام کا مولی علی رضی اللہ عنہ سے پیار دیکھیے اور حضرت مولی علی رضی اللہ عنہ آقا کریم کے عمل پر پر لطف جواب پڑھیے، اس حدیث کو … Read more

غریب نواز کی کرامت: عبادت گاہوں کا قانون 1991ء کی بالادستی

پچھلے دنوں (12 دسمبر 2024ء) کو سپریم کورٹ نے عبادت گاہوں کے قانون 1991ء کے حوالے سے جو فیصلہ سنایا وہ ایک نئی امید کی کرن ہے، اور اگر یہ معاملہ خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ سے نہ جڑتا، تو شاید کئی مساجد، درگاہیں اور دیگر مقدس مقامات خطرے میں پڑ جاتے۔ … Read more

اعلیٰ حضرت کی شاعری بے مثال ہے

ویسے تو حدائق بخشش کا مکمل مطالعہ ایک دو بار ہو چکا ہے لیکن بغور مطالعہ تب ہوا جب حضرت علامہ فیضان المصطفے صاحب قبلہ (گھوسی) کی عظیم کاوش” مصنف اعظم نمبر” پر لکھنا ہوا، یہ نمبر ماہ نامہ "پیغام شریعت” کا صد سالہ نمبر تھا جس کی ادارت وقت کے عظیم متکلم حضرت علامہ … Read more

فتنہ گوہر شاہی

آج کل ایک منظم اور گہری سازش کے تحت "تصوف اور صوفی ازم” کو بدنام کیا جا رہا ہے۔ جہاں ایک طرف دنیا بھر میں تصوف کے روحانی فوائد اور اس کے حقیقتی پیروکاروں کا شمار ہوتا ہے، وہیں دوسری طرف ایک گروہ ابھر کر سامنے آ رہا ہے جو صوفی ازم کے نام پر … Read more

سید شاکر حسین سیفؔی کی دھنک رنگ نعتیہ شاعری

شاعری ادب کی وہ مقبول ترین صنف ہے جو جذبات و احساسات کی دنیا میں ارتعاش و اہتزاز پیدا کرنے کی صلاحیت و استعداد رکھتی ہے ۔ Poetry is a condensed form of writing . As an art , it can effectively invoke a range of emotions in the reader . یعنی شاعری تحریر کی … Read more