تعلیم

مدارس اسلامیہ کی زبوں حالی کا ذمہ دار کون؟ (قسط نمبر 4)

تحریر: محمد عباس الازہریخادم التدریس دار العلوم اہل سنت فیض النبی کپتان گنج بستی یو۔پی۔ آج کل مدارس اسلامیہ کے سفراء کے خلاف ایک خود ساختہ مہذب تعلیم یافتہ طبقہ اٹھ کھڑا ہوا ہے اور خود ہی مہذب انداز میں انگریزی میں ” زکوة ,صدقات,خیرات ,عطیات اور امداد ” وغیرہ کو حاصل کرنے کے اشتہارات […]

تعلیم

مدارس اسلامیہ کی تنزلی کا ذمہ دار کون؟ (قسط نمبر 3)

تحریر: محمد عباس الازہریخادم التدریس دار العلوم اہل سنت فیض النبی کپتان گنج بستی یوپی۔ زندگی کے کچھ شعبے ایسے ہیں جن کا براہِ راست تعلق مدارس اسلامیہ سے ہے۔مذہبی علوم و فنون ,اصلاح معاشرہ ,عربی ,فارسی اور اردو زبانوں کی ترویج و اشاعت کا بھی تعلق مدارسِ سے ہے۔ لیکن آج درس و تدریس,خطابت […]

تعلیم

مدارس اسلامیہ کی تنزلی کا ذمہ دار کون؟ (قسط نمبر 2)

تحریر: محمد عباس الازہریاستاذ: دار العلوم اہل سنت فیض النبی کپتان گنج بستی یوپی کچھ بڑے مدارس نام ,عمارت ,شہرت ,ٹائٹل , قابل اساتذہ ,وقت کی پابندی ,سخت امتحانات اور کچھ اچھے فارغین وغیرہ کی وجہ سے چل رہے ہیں لیکن ان کی تعداد انگلیوں پر گن سکتے ہیں ورنہ زیادہ تر مدارس اسلامیہ کی […]

گوشہ خواتین

مسلم اپنے گھر کی عورتوں کو روکیں

تحریر: محمد عباس الازہری ماں نقاب میں ہے اور جوان بیٹی جنس اور شرٹ میں ہے! دلہن اور دولہا دونوں کو اسٹیج پر بیٹھا کر نمائش کی جاتی ہے! دن بھر لڑکی غیر محرم سے بات کرتی ہے گارجین آزادی اور جدت کا نام دیتے ہیں , شادی بیاہ میں رقص کرتی ہیں ,گیت گاتی […]

سیاست و حالات حاضرہ

"وہ تنظیم جس نے بی جے پی کو فتح دلائی (قسط نمبر:1)

تحریر: محمد عباس الازہری •ایک طرف ہمارے پاس کاغذات میں بہت ساری تنظیمیں ہیں,لمبے لمبے القاب والے افراد ہیں ۔بہت سارے قائد,ملت,, غازی ,فاتح ,قاطع,مفکر ہیں۔سو پچاس ,دس بیس ہزار کی بھیڑ کو پوری کائنات سمجھتے ہیں۔ ایک سے ایک جبل العلم اور کوہِ ہمالیہ کی طرح کلاہ پہنے افراد ملیں گے۔ لمبی باتیں ,گاڑھے […]

سیاست و حالات حاضرہ

انڈین مسلم اور حالاتِ حاضرہ (8)

تحریر: محمد عباس الازہری انڈیا میں جب بھی مسلمانوں پر ظلم و زیادتی کی جاتی ہے ,ماب لنچنگ کے واقعات پیش آتے ہیں ,حکومت و انتظامیہ کی ناانصافی سامنے آتی ہے تب جاکر ان کو اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ ان کی بات سننے والا کوئی نہیں ہے اور انہیں صرف "ووٹ بینک” […]

سیاست و حالات حاضرہ

انڈین مسلم اور حالاتِ حاضرہ (7)

تحریر: محمد عباس الازہری انسانی حقوق کی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ ملک میں مسلمانوں کو تعلیم اور روزگار کے معاملات میں امتیازی سلوک اور تعصب کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور حجاب کے باعث مسلم خواتین کو نوکریاں نہیں دی جا رہی ہیں اور مسلم طالبات کو اپنے لباس کے باعث تعلیمی […]

سیاست و حالات حاضرہ

انڈین مسلم اور حالاتِ حاضرہ(6)

تحریر: محمد عباس الازہری ملک میں مسلمانوں کے حوالے سے انسانیت دھیرے دھیرے نچلی سطح پر پہنچ رہی ہے , اہل وطن کی اخلاقی قدریں مٹ رہی ہیں، اور یہاں کے انسان انسانیت کے مقام و مرتبہ کو چھوڑ کر حیوانیت اور درندگی کے آخری مقام پر پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں اور مزید […]

سیاست و حالات حاضرہ

انڈین مسلم اور حالاتِ حاضرہ (5)

تحریر: محمد عباس الازہری انڈین مسلمانوں کو خلوص و للہیت کے ساتھ انفرادی اور اجتماعی طور پر قوم و ملت کی فلاح و بہبود کے لیے آگے آنا وقت کا اہم تقاضہ ہے اور شر پسند عناصر کی بڑھتی ہوئی شرارت کے پیشِ نظر حکومتِ وقت سے ڈائیلاگ ناگزیر ہے اور انڈین مسلم عملی طور […]