شام پر جنگ جوؤں کا قبضہ، اب آگے کیا؟

جنگ کی ابتدا سے جو ہم کہہ رہے تھے وہی ہوا اور شام بشار الاسد کے ہاتھوں سے نکل گیا ہے، بعض خبروں کے مطابق بشار الاسد ملک چھوڑتے ہوے یہ دنیائے ہی چھوڑ گئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق بشار الاسد کا جہاز روس کی طرف جاتے ہوئے کریش ہو گیا ہے ابھی کامل تصدیق … Read more

فن تحریر اور قلم کی طاقت

الکتابة هي کنز العلم الکتابة هي کنز العلم کا مفہوم یہ ہے کہ تحریر یا لکھائی علم کا خزانہ ہے۔ یہ قول ہمیں یہ بتاتا ہے کہ علم کو حاصل کرنے اور اسے محفوظ کرنے کا بہترین طریقہ تحریر میں ہے۔ تحریر انسان کا وہ ذریعہ ہے جس کے ذریعے اس نے ہزاروں سالوں سے … Read more

خدا کے لئے مسلمانوں اپنے بچوں کو پہلے دین پڑھاؤ!

اس دور کے مسلمانوں کی ذہنیت پر ماتم ہے کہ وہ اپنے "کم سن کوتاہ شعور” اور چھوٹے بچوں کا ہوش سنبھالتے ہی "انگلش میڈیم اسکول وکالج میں خطیر رقمیں دے کر ایڈمیشن کروادیتے ہیں اور لمبی لمبی فیس بھی ادا کرتے ہیں لیکن ان کو کوئی تکلیف بھی نہیں ہوتی اور وہ بڑے ہی … Read more

گہوارۂ قلب مومن میں اب جذبۂ ایماں سوتا ہے

دل و جان سے اللہ اور اس کے حبیبؐکی وفاداری و اطاعت شعاری کو اپنا زندگی کا مقصد اولین بنانے والے اہل بیت اطہار، صحابہ کرام، تابعین، تبع تابعین، بزرگان دین اس حقیقت سے اچھی طرح واقف تھے کہ دارین کی حقیقی و پائیدار کامیابی و کامرانی کا راز اللہ اور اس کے حبیب کے … Read more

شام پر حملہ کیا گریٹر اسرائیل کی تیاری ہے؟

سمجھ نہیں آتا کہ بات کہاں سے شروع کی جائے، مسلمانوں کی بے بسی اور آپسی خانہ جنگی، غداری دیکھ کر دماغ ماؤوف ہوجاتا ہے، غلطیاں تو سبھی حکم رانوں سے ہوتی ہیں سبھی قومیں اپنے حکم رانوں کو نہ صرف معاف کر دیتی ہیں بل کہ انھیں مکمل سپورٹ بھی کرتی ہیں لیکن مسلمانوں … Read more

امریکی برتری داؤں پر ؟

اسرائیل اور امریکا کو ایک حکمت عملی کے تحت مشرق وسطیٰ میں ایران نے ایک ایسی جنگ میں phansa دیا ہے جس میں امریکہ چاہ کر بھی ایران کے خلاف ناٹو ممالک کی طاقت کا استعمال نہیں کر سکتا ہے ۔ایران نے غزہ اور لبنان میں اسرائیل کو سیدھے طور پر الجھایا ہے جبکہ بحر … Read more

بابری مسجد کی شہادت سے سبق

6 دسمبر 1992ء کو بابری مسجد کی شہادت کے بعد ہندوستان کی سیاست میں بہت بڑی تبدیلی آئی ہے۔ اس سے پہلے آر ایس ایس کی سیاسی ونگ "جن سنگ” جو بعد میں "بی جے پی” بن گئی ایک فرقہ پرست نفرتی پارٹی ہونے کی وجہ سے 90 فیصد ہندوستانیوں کے لیے ناپسندیدہ پارٹی تھی۔ … Read more

"تم پر بدترین حاکم مقرر کیے جائیں گے” حدیث، ترجمہ، اور دلیل

حدیثرسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"کما تکونون کذٰلک یُوَلّٰی علیکم”(شعب الإيمان للبيهقي، حدیث: ٧٤٨٧)ترجمہ:"جیسے تم ہوگے، ویسے ہی تم پر حکمران مقرر کیے جائیں گے۔”دلیلیہ حدیث ہمیں یہ اصول سکھاتی ہے کہ قوم کے اعمال حکمرانوں کی نوعیت پر اثر ڈالتے ہیں۔ جب لوگ نیکوکار ہوں، حق پر قائم ہوں اور اجتماعی بھلائی کے لیے کام … Read more

ایک ہو مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے!

23،/دسمبر 1949ء کی سیاہ رات میں ہنومان گڑھی کے مہنت”ابھے رام داس“ نے اپنے کچھ چیلوں کے ساتھ  بابری مسجد میں گھس کر عین محراب کے اندر ایک مورتی رکھ دی جس کے خلاف اس وقت ڈیوٹی پر مقرر کانسٹبل ”ماتوپرشاد“ نے صبح کو تھانہ میں حسب ذیل رپورٹ درج کرائی۔ ”ابھے رام داس، سدرشن … Read more

بابری مسجد کی شہادت: ایک تاریخ ساز اور متنازعہ واقعہ

بابری مسجد کی شہادت ہندوستان کی تاریخ کا ایک سنگین اور متنازعہ واقعہ ہے جس نے پورے ہندوستان میں سیاسی، سماجی اور مذہبی بحران پیدا کر دیا۔ 6 دسمبر 1992 کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور سنگھ پریوار کے حامیوں نے ایودھیا میں بابری مسجد کو شہید کر دیا، جس کے بعد پورے … Read more