آئین و جمہوریت ہوتے ہوئے بھی چل رہی ہے نفرت کی آندھی!!

آج ہمارا ملک بڑے ہی نازک دور سے گزر رہا ہے نفرتیں بڑھتی جارہی ہیں 1949 سے بابری مسجد اور رام مندر کا معاملہ کسی طرح ختم ہوا کہیں خوشی منائی گئی کہیں غم منایا گیا اس موقع پر بھی مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے میں کوئی کور کسر باقی نہیں چھوڑی گئی اشتعال … Read more

چھ دسمبر: غم اور اصلاح کا دن

چھ دسمبر کا دن ہمارے تاریخ کا وہ لمحہ ہے جب ہمیں اپنے ماضی کی یاد دلائی جاتی ہے، ایک ایسی یاد جو گہرے غم اور زخمی دلوں کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔ چھ دسمبر 1992 کو جب بابری مسجد کے انہدام نے پورے ہندوستان کو ہلا کر رکھ دیا، وہ ایک ایسا سانحہ تھا … Read more

میرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہے !!!

ہر دور میں ظلم کے خلاف صدائے بازگشت بلند کرنے والے رہے ہیں۔ اور مزے کی بات تو یہ ہے کہ یہی وہ خطِّ امتیاز رہے ہیں جو بر وقت ظالم کو ظالم، اور مظلوم کو مظلوم کہہ کر اپنی جان کی پروا کئے بغیر اپنے ضمیر کی سلگتی بھٹی میں کندن بن کر ایسی … Read more

ٹرمپ کی دھمکی، حماس کی پریشانی، ترکیہ کی چال بازی

گزشتہ سے پیوستہ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو خبردار کیا ہے کہ اگر 20 جنوری کو ان کی حلف برداری سے پہلے غزہ کی پٹی میں یرغمال افراد کی رہائی عمل میں نہ آئی تو مشرق وسطیٰ میں اس کی "بھاری قیمت” چکائی جائے گی۔ یہ دھمکی انھوں نے سوموار … Read more

حضرت سیدہ نفیسہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

امام ذہبی لکھتے ہیں : الدعاء عند قبرها مستجاب ترجمہ : آپ کی بارگاہ میں دعا مقبول ہوتی ہے سلسلۂ نسب :حضرت نفیسہ بنت حسن انوار بن زید بن امیر المومنین امام حسن بن امیر المومنین مولی علی رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین ۔ ولادت :١١ ربیع الاول 145ھ مکہ مکرمہ میں ولادت ہوئی ۔ … Read more

اجمیر شریف: محبت و امن کا مرکز اور نفرت کی سیاست کا شکار

اجمیر شریف، خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ، محبت، امن، اور اخلاص کا مرکز ہے جہاں صدیوں سے تمام مذاہب کے لوگ عقیدت کے ساتھ آتے ہیں۔ مگر حالیہ دنوں میں، اس پاکیزہ مقام کو تنازع کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ایک مندر ہونے کے دعوے کے ذریعے اجمیر شریف … Read more

اخلاق حسنہ سے دور ہوتا ہمارا مسلم معاشرہ

ایک اچھا صحت مند معاشرہ اور اچھا سماج اسے ہی کہا جاتا ہے جہاں حسن اخلاق کی شعاعیں پھیلی ہوں ، خصائل حمیدہ کے انوار سے ماحول منور ہو ۔ ، خلوص ، محبت ، ایثار ، ایمانداری ۔ امانت داری ، وفا داری، قناعت ، صبر ، تحمل ، قوت برداشت ، خیر خواہی … Read more

پارلیمنٹ میں فلم "دی سابر متی” کی اسکریننگ

آج کل فلموں کے ذریعے مسلمانوں کو لگاتار بدنام کیا جارہا ہے، ایک طرف نیوز ایجنسیاں اپنا کام خوب کر رہی ہیں، صبح سے سے لے کر رات تک صرف مندر، مسجد، نکاح، تعدد ازاوج، ہندو راشٹر ہی دکھا رہی ہیں تو دوسری طرف دی کشمیر فائلز، دی کیرلا اسٹوری، دی سابر متی، ہم دو … Read more

حضور حافظ ملت اور خدمت دین

یوں تو اس روئے زمین پر بے شمار اور لاتعداد علمائے کرام تشریف لائے جنہوں نے اپنی بساط کے مطابق دین متین کی خدمت انجام دی لیکن انہیں شخصیات میں کچھ ایسی شخصیتوں نے بھی جنم لیا ، جن کے وجودِ مسعود پر خود علما کو ناز تھا، جن پر عوام اہل سنت کا اعتماد … Read more

حضور حافظ ملت اور اشاعت علم

جمال نور عرفان ہدایت حافظ ملتادا تم نے کیا حق نیابت حافظ ملت جلالت العلم حضور حافظ ملت حضرت علامہ الحاج الشاہ محمد عبد العزیز مرادآبادی ثم مبارک پوری علیہ الرحمۃ والرضوان مؤسس دارالعلوم اشرفیہ مبارک پور ضلع اعظم گڈھ یوپی کا عرس جیسے جیسے قریب آرہا ہے قلمکار علماء اہلسنت اپنی تحریروں کے ذریعے … Read more