فلسفہ حج

مشیت الہی سے جن حضرات نے ندائے خلیل پر لبیک کہا وہ ہی خوش نصیبدنیا کے کونے کونے سے لاکھوں کی تعداد میں سوئے حرمین شریفین رواںدواں ہیں، زندگی بھر جس کعبہ کی طرف رخ کر کے نمازیں ادا کرتے رہے ابوہ خود اپنی آنکھوں سے کعبۃ اللہ شریف کا دیدار کریں گے، جس نبی … Read more

حجاج کرام سے التجاء؛ خدا را اپنی عبادتوں کو ضائع نہ کریں

حرم کی زمیں اور قدم رکھ کے چلناارے سَر کا موقع ہے او جانے والے عزیزان گرامی !کتنی بڑی خوش بختی ہے کہ آپ کو حج و عمرہ کرنے کی سعادت حاصل ہوئی – کب سے آپ کے دل میں ارمان مچل رہے تھے کہ آپ حجاز کا سفر کریں ، اپنی آنکھوں سے بیت … Read more

حج کی فضیلت، اجر و ثواب اور حج نہ کرنے پر وعید

ازقلم: محمد شمیم احمد نوری مصباحیناظم تعلیمات: دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر(راجستھان) حج اسلام کے ارکان خمسہ میں سے ایک اہم ترین رکن ہے جو زندگی میں ایک بار ہر اس عاقل بالغ مسلمان پر فرض ہے جو کہ بیت اللہ تک رسائی کی استطاعت رکھتا ہو حج کی فرضیت کے بعد خود نبی کریم صلی … Read more

حج: اسلامی اخوت و رواداری کے عالمی اتحاد کا سرچشمہ

قربانی: آفاقی پیغامِ حیات ازقلم: غلام مصطفٰی رضوی[نوری مشن مالیگاؤں]     مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ سے مسلمانوں کا روح کا رشتہ ہے۔ ہمارے وقار کی علامات ہیں یہ دونوں حرم۔مکہ مکرمہ کی عظمتیں خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا و خوش نودی سے ہویدا ہیں۔رضائے نبوی کے سبب قبلہ بیت المقدس سے … Read more

سفرِ عشق ہے حج بیت اللہ شریف

ازقلم: خلیل احمد فیضانی دیں سراپا سوختن اندر طلبانتہایش عشق وآغازش ادب (اقبال) ایک مومن کے دل میں ہمیشہ یہ آرزو مچلتی رہتی ہے کہ کاش وہ زندگی میں کبھی حرمین طیبین کی زیارت سے مشرف ہوجاۓ……….اور پھروہاں پہنچ کر خانۂ کعبہ کا طواف کرے….روضہ رسول کی زیارت سے قلب و نگہ کو شاد شاد … Read more

حج کے پانچ دن

ازقلم: محمد چاند رضا مصباحیمتعلم :درجۂ سابعہ ، جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ یو پیسکونت : بہرائچ شریف زیارت حرمین شریفین ہر قلب مومن کی آرزو ہے. جس سے وہ اپنی روح کی تسکین کا سامان کرتا ہے اور مال کے ساتھ ساتھ جسمانی صعوبتیں برداشت کرکے رب کے حضور اپنی بندگی کا اظہار … Read more

حج کی فرضیت و اہمیت

ازقلم: توحید اختر مصباحی، کشن گنج اسلام میں عبادت کا ایک وسیع مفہوم ہے۔بعض عبادات بدنی ہوا کرتی ہیں تو بعض مالی اور بعض عبادتیں ایسی ہوتی ہیں جو بدنی اور مالی دونوں کا مجموعہ ہوتی ہیں اور حج انھیں میں سے ایک ہے_حج ارکان اسلام میں سے ایک بنیادی رکن ہے_ حج کی فرضیت … Read more

حج جیسی اہم عبادت کو بِلا روک،ٹوک پوری طرح سے جاری رکھا جائے

تحریر: محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحیخطیب و امام مسجدِ ہاجرہ رضویہ اسلام نگر ، کپالی وایا مانگو جمشید پور جھارکھنڈ پن کوڈ 831020 اُمت محمدیہ پر پہلا فرض کلمئہ طیبہ کادل سے پڑھنا اور دل و دماغ سے توحیدکا اقرار کر نا ہے۔لاَ اِلَہَ اِلّااللّہُ مُحَمَّدُ رَسُوْل اللّہِ۔اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں محمد ﷺ … Read more

حج کی اہمیت و افادیت اور غلط فہمیوں کا ازالہ

تحریر: محمد اورنگ زیب مصباحی، گڑھوا جھارکھنڈرکن: مجلس علمائے جھارکھنڈ حج نام ہے احرام باندھ کر نویں ذو الحجہ کو عرفات میں ٹھہرنے اور کعبہ معظمہ کے طواف (طریقہ سنت میں جتنی باتیں ہیں اس کے مطابق ادا کرنے) کا اور اس کے لیے ایک خاص وقت مقرر ہے کہ اس میں یہ افعال کیے … Read more

علمِ تصوف اور اَرکانِ اِسلام

مترجم: مدثر جمال رفاعی تونسوی، پاکستان توحید:حضرت سیدی امام احمد رفاعی کبیر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:توحید تمام حقائق کا مکھن ، علم و حکمت کی روح ، اور ہر خیر کا خزانہ ہے ، اور توحید کے حصول میں عظمت والا واسطہ بلکہ سب سے بڑا وسیلہ رسولِ رحمت ﷺ ہیں جو حق لائے … Read more