نعت رسول

نعتِ رسول: رازدار خدا کی آمد

راز دارِ خدا کی آمد ہےایسے ذی مرتبہ کی آمد ہے ذاتِ رحمت نما کی آمد ہےسید الانبیاء کی آمد ہے آج ہے نور نور ساری فضاآج صلی علٰی کی آمد ہے ہر دعا ہوگی اب قبول مریپاس دارِ دعا کی آمد ہے جو ستم کے عوض دعا دےگااس کریم العلاء کی آمد ہے کیوں […]

ربیع الاول نبی کریمﷺ

ولادت مصطفیٰﷺ اور کفر کے ایوانوں میں زلزلے

ہر طرف شور اٹھا مصطفی آگئےمنہ کے بل بت گرا مصطفی آگئے اِس خاکدان گیتی پر انسانوں کی تعلیم وتربیت وصحیح عقائد کی رہنمائی کے لیے انبیائے کرام علیہم السلام کی یکے بعد دیگرے تشریف آوری ہوتی رہی، سب نے اپنے تئیں اپنی قوم کو استطاعت بھر دینِ حنیف کی خدمت انجام دیتے اور اصلاح […]

نعت رسول

آتے ہیں رب کے پیارے مولود کی گھڑی ہے

خوش رنگ ہیں نظارے مولود کی گھڑی ہےآتے ہیں نور والے ﷺ مولود کی گھڑی ہے جاؤں میں ان کے صدقے مولود کی گھڑی ہےعالم بنا ہے جن سے مولود کی گھڑی ہے آتے ہیں رب کے پیارے ﷺ مولود کی گھڑی ہےبادل خوشی کے چھائے مولود کی گھڑی ہے رحمت کے جام چھلکے مولود […]

نعت رسول

نعت رسول: نور والا آیا ہے آمنہ کے آنگن میں

کیا حسیں نظارہ ہے آمنہ کے آنگن میںنور والا آیا ہے آمنہ کے آنگن میں رخ ہوا نے بدلہ ہے آمنہ کے آنگن میںابر نور چھایا ہے آمنہ کے آنگن میں شادیانے بجتے ہیں ان کی آمد آمد کےدیکھو کون آیا ہے آمنہ کے آنگن بھاگ بے سہاروں کے آج کھل گئے دیکھوآیا ان کا […]

ربیع الاول نبی کریمﷺ

یوم انقلاب اور انسانیت و آدمیت کی صبح تابندہ

اظہارِ محبت رسولﷺ…… آمد رحمۃ للعالمین ﷺ ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں خاکدانِ گیتی جہالت کی آماج گاہ تھی۔ ظلم عام تھا۔ جبر کا ماحول تھا۔ ہر شہ زور کم زور پر غالب تھا۔ انصاف عنقا تھے۔ دیانت مفقود تھی۔ افکار پراگندہ اور اذہان شکست خوردہ تھے۔ انسانیت زخمی اور کردار مسخ تھے۔ ارضِ […]

نعت رسول

آمد پیمبر ہے جشن ہے ولادت کا

آمد پیمبر ہے جشن ہے ولادت کاخوشبو سے فضا تر ہے جشن ہے ولادت کا دھوم جسکی گھر گھر ہے جشن ہے ولادت کاکیا حسین منظر ہے جشن ہے ولادت کا انبیاء بشارت یہ آمنہ کو دیتے ہیںتو نبی کی مادر ہے جشن ہے ولادت کا دو جہاں کے والی کی آج آمد آمد ہے"ہر […]

نبی کریمﷺ نعت رسول

نعت پاک ؛آمد خاتم الانبیاء مقصود کائنات سرور کونین رحمت اللعالمین شفیع المذنبین حضرت محمد مصطفیٰﷺ

محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار9931491182 مبارک ہو محمد مصطفیٰﷺ کی آمد آمد ہےمبارک ہو شہ ہر دوسرا کی آمد آمد ہے مناؤ خوشیاں محبوب خدا کی آمد آمد ہےبنائے دوجہاں شاہ ہدیٰ کی آمد آمد ہے منائیں کیوں نہ خوشیاں ہم سجائیں کیوں نہ گلیوں کوہمارے رہنما و پیشوا کی […]