زبان و ادب

اردو زبان کےتشکیلی عہد میں رفاعی سلسلہ کی لسانی خدمات

اردو زبان کے تشکیلی عہد میں صوفیاء کی جو لسانی خدمات رہی ہیں ، اس سے ہرگز انکار نہیں کیا جا سکتا ، صوفیاء کی جو لسانی خدمات ہیں اس نے اردو کو ہندوستان میں بحیثیت زبان اس ملک کے کونے کونے تک پھیلایا اور عوام کو اس زبان سے اتنا قریب کر دیا کہ […]

جہان مخدوم سمناں

سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی اردو کے پہلے ادیب و مصنّف: دلائل و شواہد کے تناظر میں

از قلم : طفیل احمد مصباحی اردو زبان و ادب کے فروغ و استحکام اور اس کی ترویج و اشاعت میں صوفیائے کرام کی خدمات تاریخی مسلماّت سے ہیں ۔ بابائے اردو مولوی عبد الحق کی بلند پایہ تحقیقی کتاب ” اردو کی ابتدائی نشو و نما میں صوفیائے کرام کا کام ” اس کی […]

سیرت و شخصیات

غلام سرور ایک تحریک

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ 9968012976 کھینچو نہ کمانوں کو، نہ تلوار نکالو      جب توپ،مقابل ہو تو اخبار نکالو صحافت کا مقصد یہ نہیں ہے کہ صحافی حکومت یا کسی پارٹی کی نمائندگی کرے بلکہ عوام کو حکومت کی کارکردگی کی حقیقت کا آئینہ دکھانا ہوتا ہے۔ چاہے پھر اس کی زد میں کوئی […]

سیرت و شخصیات

شمس الرحمن فاروقی :اردو تنقید کا اہم ستون گر گیا: مفتی ثناء الہدی قاسمی

پٹنہ: 25 دسمبر، ہماری آواز(عبدالرحیم برہولیاوی) شمس الرحمن فاروقی (ولادت:15 جنوری1935) اردو ادب و تنقید کے اہم ستون تھے۔ انہوں نے ادب میں جدیدیت کے فروع اور اس کو مقبول بنانے کے لیے بے انتہا جدو جہد کی غیر تدریسی مشغولیت کے باوجود انہوں نے لغت، تحقیق، داستان، تنقیداور افسانے کے حوالے سے جو خدمات […]

متفرقات

شمس الرحمن فاروقی کا انتقال،اردو زبان و ادب کا بڑا نقصان: ممبئی کے ادبی حلقوں میں گہرے رنج وغم کا اظہار

ممبئی: ہماری آواز، 25 دسمبر// مشہور ومعروف اردوشاعر،نقاد اور مصنف اور محمد حسین آزاد کی مشہور زمانہ کتاب آب حیات کے انگریزی مترجم ڈاکٹر شمس الرحمن فاروقی کے آج الہ آباد میں انتقال کی خبر کے بعد ممبئی کے اردو ادبی حلقوں میں گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ برصغیر ہندوپاک […]