امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: یَاْ یَعْقُوْبُ! وَقِّرِالسلطانَ وَعَظِّمْ مَنْزِلَتَہٗ وَاِیَّاکَ وَالکِذْبَ بین یدیہ والدخولَ علیہ فی کلِ وقتٍ مالم یَدْعُکَ لِحاجۃٍ عِلمیۃٍ۔ (ترجمہ) ’’یعقوب! بادشاہ کی قدر ومنزلت کیا کرنا، اس کے سامنے جھوٹ بولنے سے پرہیز کرنا اور علمی ضرورت کے بغیر ہر وقت اور ہر حال میں اس […]
Tag: امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ
حضرت امام اعظم ابو حنیفه رضی اللّٰه تعالیٰ عنه کا مختصر تعارف
تحریر: محمد یونس رضوی مصباحی (کولکاتا)رکن صفہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن آف جامعہ اشرفیہ نام ونسب:آپ کا نام نعمان بن ثابت بن نعمان بن مرزبان کوفی تیمی ہے۔(اخبار ابی حنیفہ واصحابہ،ص:١٦) ولادت:آپ کی ولادت کے تعلق سے تین روایتیں ملتی ہیں:٦١ھ،٧٠ھ اور ٨٠ھ ۔لیکن اکثر مؤرخین کا قول یہ ہے کہ آپ کی ولادت ٨٠ھ میں عراق […]
حضرت سراج الامہ امام ابوحنیفہ علیہ الرحمہ کی شان میں علماے امت کے اقوال
پیش کش: محمد لقمان ابن معین الدین سمناکےشافعی9422800951 امام علی بن صالح (متوفی ۱۵۱ھ) نے امام ابوحنیفہ کی وفات پر فرمایا: عراق کا مفتی اور فقیہ گزر گیا۔ (مناقب ذہبی ص ۱۸) امام مسعر بن کدام (متوفی ۱۵۳ھ) فرماتے تھے کہ کوفہ کے دو کے سوا کسی اور پر رشک نہیں آتا۔ امام ابوحنیفہ اور اور ان کا فقہ، دوسرے شیخ حسن […]