ائمہ کرام

امام اعظم ابوحنیفہ علیہ الرحمہ کی وصیتیں

اپنے عزیز شاگرد کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ:سلطان کے مقربین اور اس کے حاشیہ نشینوں سے میل جول مت رکھنا،صرف سلطان وقت سے رابطہ رکھنا اور اس کے حاشیہ برداروں سے الگ رہنا تاکہ تمہارا وقار اور عزت برقرار رہے۔عوام کے ساتھ محتاط طرز عملعوام کے پوچھے گئے مسائل کے علاوہ ان سے بلاضرورت […]

ائمہ کرام

حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللّٰه تعالیٰ عنه کا مختصر تعارف

ازقلم: محمد یونس رضوی مصباحی (کولکاتا)رکن صفہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن آف جامعہ اشرفیہ نام ونسب:آپ کا نام نعمان بن ثابت بن نعمان بن مرزبان کوفی تیمی ہے۔ ((اخبار ابی حنیفہ واصحابہ،ص:١٦)) ولادت:آپ کی ولادت کے تعلق سے تین روایتیں ملتی ہیں:٦١ھ،٧٠ھ اور ٨٠ھ ۔لیکن اکثر مؤرخین کا قول یہ ہے کہ آپ کی ولادت ٨٠ھ میں […]

ائمہ کرام

امت کا چراغ !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلی سوادِ اعظم دہلی اسلام حدود عرب کو پار کرتا ہوا اہل عجم کے دلوں میں جگہ بنا رہا تھا….. ایک طرف نو مسلموں کی تعداد بڑھ رہی تھی ، تو دوسری جانب قدیم مسلمانوں کی نئی پیڑھی جوان ہوچکی تھی…. دونوں ہی قسم کے افراد کما حقہ قرآن وحدیث سے […]

ائمہ کرام

امام الائمہ حضرت سرکار سیدنا امامِ اعظم ابو حنیفہ اور علم حدیث

تحریر: اے۔ رضویہجامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی حضرت سفیان ثوری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ۔۔ علمِ شریعت میں ابو حنیفہ سب سے آگے ہیں۔ خدا انھیں ہر ایک سے بڑھکر دیتا ہے کوئی ان تک نہیں پہنچ سکتا۔ اور پہنچے بھی کیسے کہ۔۔ خدا نے انہیں فہم و ادراک کی جو انمول قوت […]

ائمہ کرام

امام اعظم ابو حنیفہ اور اکابرِ امت

ازقلم: محمد فیضان سرور مصباحی اورنگ آبادیاستاذ: جامعۃ المدینہ، نیپال گنج (نیپال) مجتہدِمطلق امام اعظم ابو حنیفہ حضرت نعمان بن ثابت رضی اللہ عنہ کی علمی حدیثی اور فقہی جلالتِ شان مسلم ہے ۔ جن کے پیش نظر وقت کے جلیل القدر فقہا و محدثین اور اصحابِ جرح وتعديل نے آپ کی شان میں توثیقی […]

ائمہ کرام

امام اعظم ابوحنیفہ اور ان کی فقہی بصیرت

محمد محیب احمد فیضی، بلرام پوریاستاذ/ دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام پورEmail:faizimujeeb46@mujeebhamariaawaz اللہ تبارک تعالی کا یہ بے پایاں کرم ہے کہ اس نے شرعی مشکلات کے حل کے لئے اس روئے زمین پر ائمۂ کرام رحمہم اللہ کو پیدا فرمایا۔ائمہ اربعہ میں سے ہر ایک ہمارے سروں کے تاج اور وقت کی […]

ائمہ کرام

امام اعظم کی ذہانت و حاضر جوابی

تحریر: اشکر رضا لطفی مصباحی حضرت نعمان بن ثابت معرف امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ (ولادت 80 ہجری ، وفات 2 شعبان 150 ہجری ) کو اللہ رب العزت نے ہر طرح کی خوبی سے نوازا تھا ۔ اور کیوں نہ ہو آپ نوید محمد رسول اللہ ﷺ جو ٹھہرے۔ علم تفسیر و […]

ائمہ کرام

حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ (قسط سوم)

تحریر: ڈاکٹر فیض احمد چشتی مقارئینِ کرام!جیسا کہ آپ رضی اللہ عنہ کے لقب سے ظاہر ہے کہ آپ تمام ائمہ کے مقابلے میں سب سے بڑے مقام و مرتبے پر فائز ہیں ۔ اسلامی فقہ میں حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کا پایہ بہت بلند ہے ۔ آپ نے فقہ کی […]

ائمہ کرام

حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ (قسط دوم)

تحریر: ڈاکٹر فیض احمد چشتی قارئینِ کرام!غیرمقلد وہابی حضرات کی طرف سے اعتراض کیا جاتا ہے کہ امام اعظم اور ابو حنیفہ کیوں کہتے ہو اس اعتراض کا جواب پیشِ خدمت ہے: حضرت امام ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اصل نام نعما ن ہے ، کنیت ابو حنیفہ اور لقب امام اعظم رضی […]

ائمہ کرام

حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ (قسط اوّل)

تحریر: ڈاکٹر فیض احمد چشتی قارئینِ کرام : کوفہ (عراق) وہ مبارک شہر ہےجسےستّر اصحابِِ بدر اور بیعتِ رضوان میں شریک تین سوصحابۂ کرام رضی اللہ عنہم نے شرفِ قیام بخشا ۔ ((طبقات کبریٰ، 6/89)) آسمانِ ہدایت کے ان چمکتے دمکتے ستاروں نے کوفہ کو علم و عرفان کا عظیم مرکز بنایا ۔ اسی اہمیت […]