تنقید و تبصرہ گوشہ کتب

ماہ نامہ سنی دنیا، بریلی شریف (فروری/مارچ)

ماہ نامہ اشرفیہ مبارک پور ، کنز الایمان دہلی ، ماہ نامہ اعلی حضرت بریلی شریف ، سنی دنیا بریلی شریف جیسے موقر اور معیاری اردو مذہبی ماہ نامے اپنی پرانی ساکھ اور شناخت قائم رکھتے ہوئے مکمل آب و تاب کے ساتھ تسلسل سے شایع ہو رہے ہیں۔ اردو ادبی رسائل کی بات کریں […]

مراسلہ

بریلی شریف کا سفر: خانقاہِ رضویہ اعلیٰ حضرت میں حاضری

ازقلم: محمد ہاشم قادری مصباحیجمشیدپور، جھارکھنڈ الحمدللہ بریلی شریف میں حاضری ہوئی، یادگار اعلیٰ حضرت جامعہ رضویہ منظر اسلام میں علمائے کرام سے اور ماہنامہ اعلیٰ حضرت کے آفس میں مفتی محمد سلیم بریلوی، حضرت مولانا محمد شہاب الدین رضوی،قاری رضوان بریلوی امام مسجدِ نوری خانقاہ،اور نماز فجر میں صاحب سجادہ حضور سبحانی میاں قبلہ […]

متفرقات

زائرین پر ظلم نا قابل برداشت، پولیس اپنے ظلم سے فوراً باز آئے: مفتی عامر عارفین رضوی

درگاہ اعلیٰ حضرت کے ذمہ داران کے حکم کی تحریک فروغ اسلام منتظر عرس رضوی کے موقع پر جگہ جگہ بیری کیڈنگ کر زائرین کو عرس میں جانے سے روکنا پولیس کا یہ قدم واضح کرتا ہے کہ پولیس خود ہی فساد کرانا چاہتی تھی، جو بھی ماحول خراب ہوا وہ پولیس کی ناکامی کی […]

خانوادۂ رضا منقبت

بریلی چلیں!

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریچھتیس گڑھ عرسِ رضوی منانے بریلی چلیںرب کا انعام پانے بریلی چلیں رحمت و نور کی ہیں وہاں بارشیںبارشوں میں نہانے بریلی چلیں مصطفےٰ کی عنایت بریلی میں ہےنورِ ایماں بڑھانے بریلی چلیں عرسِ سبطینی رضوی میں اے سنیو!جان و دل سب لٹانے بریلی چلیں ہیں سخاوت کی نہریں رواں […]

متفرقات

غیر مسلم پولیس والے سے شادی کرنے کا ارادہ کر چکی لڑکی کے گھر پہونچی تحریک فروغ اسلام کی ٹیم

بریلی شریف: 23ستمبر، ہماری آواز(مستقیم ازہری) آج جیسے ہی پرانہ شہر بریلی شریف کے راشد خان کی بیٹی رینا خان کی پردیپ کمار نام کے ہندو نوجوان (جو جگت پور پولیس چوکی میں تعینات ہے) کے ساتھ 25 ستمبر کو ہونے والی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا کے ذریعے وائرل ہوا تو تحریک فروغِ اسلام […]

نظم

نظم: احساں بریلی کا

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان مخالف غمزدہ ہے اور مُحِب شاداں بریلی کامسلسل تاب پر ہے جلوۂ عرفاں بریلی کا اندھیروں سے کہو ، اُن کی رسائ ہو نہیں سکتیرضا کا فیض ہے آٹھوں پہر نگراں بریلی کا کوئ نوری ، کوئ اختر ، ہمیشہ ہے تجلی پرچراغِ علم سے خالی نہیں […]

متفرقات

شرعی کونسل آف انڈیا بریلی شریف کا 18واں سالانا فقہی سیمینار

عنوان: لاک ڈاؤن جیسے حالات میں جمعہ و عیدین کی صحت اور “اذن عام “کے تحقق کا مسئلہ سوال نمبر 1: جمعہ و عیدین کے لیے “اذن عام ” کی شرط کا لحاظ کس حد تک لازم و ضروری ہے ؟ کیا اذن سلطان کی شرط کی طرح بر بنائے ضرورت و مجبوری “اذن عام […]

مراسلہ

بریلی شریف: مسافرت کے چند نقوش (قسط:۳)

ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں     بریلی کا یہ تفرد رہا ہے کہ شریعتِ مطہرہ کے معاملے میں کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ اقتدار سرنگوں ہوا۔ ایمرجنسی کے زمانے میں حضور مفتی اعظم نے نسبندی کے خلاف فتویٰ جاری کیا۔ حکومت کی چولیں ہِل گئیں۔ حضور مفتی اعظم استقامت کے کوہِ محکم تھے؛ اقتدار کو […]

مراسلہ

بریلی شریف: مسافرت کے چند نقوش (قسط:۲)

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن، مالیگاؤں     عشاق کہتے ہیں کہ طیبہ امینہ کی حاضری میں زبان جذبات کے اظہار کی تاب نہیں پاتی، مافی الضمیر اور مدعاے دلی کے اظہار کے لیے اِسی نغمۂ روح "مصطفٰی جان رحمت پہ لاکھوں سلام” سے ہم اپنے آقا ﷺ کی بارگاہ میں عقیدتوں کا اظہار کرتے ہیں۔ […]

مراسلہ

بریلی شریف: مسافرت کے چند نقوش

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن، مالیگاؤں ۲۵؍ جنوری ۲۰۲۱ء کی دوپہر تھی۔ موسم قدرے سرد تھا۔ دوپہر پر صبح کا گماں ہو رہا تھا۔ ہر طرف کُہر چھایا ہوا تھا۔ یخ بستہ ہوائیں چل رہی تھیں۔ ابھی ظہر کا وقت ہوا ہی تھا کہ ہم بریلی شریف پہنچ گئے۔ بریلی کا تفرد عشقِ رسول ﷺ […]