ہندوستان میں اقلیتوں کے خلاف تشدد اور انتہا پسندی۔ ذمہ دار کون؟

ہندوستان، جو کہ ایک متنوع ثقافت اور مذہبی روایات کا حامل ملک ہے، جہاں صدیوں سے گنگا جمنی تہذیب کی گیت گائی جاتی ہے، جس ملک میں مختلف مذاہب کے لوگ پائے جاتے ہیں، جس ملک کو کبھی سونے کی چڑیا بھی کہا جاتا رہا ہے،آج وہی ملک جس کی آزادی میں بشمول دیگر مذاہب … Read more

سانس بھی لوگے تو غدار کہا جائے گا

ملک کے ناگفتہ بہ حالات کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں؛ آئے دن روزانہ کہیں نہ کہیں سے فساد کے معاملات سامنے آرہے ہیں۔ حکومت کی کیا پالیسی ہے وہ جگ ظاہر ہورہی ہے گذشتہ دنوں ایک بددہن پنڈت نے امن و سلامتی کے رہبر و رہنما پیغمبر آخرالزماں ﷺ کی شان میں شدید ترین گستاخی … Read more

یوم جمہوریہ پر تشدد کے لیے امت شاہ ذمہ دار: کانگریس

ہماری آواز/نئی دہلی، 27 جنوری (پریس ریلیز)کانگریس نے یوم جمہوریہ کے موقع پر قومی دارالحکومت نئی دہلی میں کسان تحریک کے دوران ہوئے تشدد کو خفیہ ایجنسی کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیرداخلہ امت شاہ اس کے لیے ذمہ دار ہیں اور وزیراعظم نریندر مودی کو انھیں فوراً برخاست کرنا چاہیے۔ کانگریس کے … Read more

بنگلور میں تشدد اور بد امنِی کا ذمہ دار کون؟

از : عبد القاسم رضوی امجدیخادم مسلک اعلیٰ حضرتنوری دارالعلوم نور الاسلام قلم نوری مہاراشٹر بعض شر پسند عناصر ذہن رکھنے والے آئے دن سوشل میڈیا پر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے رہتے ہیں۔کبھی اسلامی قوانین پر بحث کی جاتی ہے تو کبھی اسلامی شعار کا مذاق بنایا جاتا ہے ۔نہایت ہی رنجیدہ … Read more