جہان اہل سنت ،خانوادہٕ برکات کے قابل شرف اور لاٸق فخر فرزند حضرت سید افضل میاں برکاتی علیہ الرحمہ اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔حکومتی انتظامی امور کے اعلیٰ مناصب پر فاٸز رہ کر جس حسن انتظام وانصرام کی مثال آپ نے قاٸم فرمائی وہ آنے والی عہدہ نشیں نسل کے لیے رہنما اصول ثابت ہوگی […]